shoaib cheema (@scheema83) 's Twitter Profile
shoaib cheema

@scheema83

❤بسم الله الرحمن الرحيم❤

❤ اياك نعبد واياك نستعين❤

ID: 2967428071

calendar_today08-01-2015 22:40:07

13,13K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

ثمیــᷠــــᷧــــⷩــــⷦــــنه (@s1naia) 's Twitter Profile Photo

Pakistan international Space Active Followers Gains Follow My Second Account مجھے فالوکریں فالوبیک ملےگا x.com/i/spaces/1yoKM…

Muhammad Abid Nazir (@abidkpcc) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮬﺎﺗﮫ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﺒﮭﺎﻟﻮﮞ گی ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﻮﮞ گی ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ گی ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ گی

ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﺗﮭﯽ 

ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ 

ﻣﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮬﺎﺗﮫ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺳﻤﺒﮭﺎﻟﻮﮞ گی 

ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﻮﮞ گی 

ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ گی 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ گی
shoaib cheema (@scheema83) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَل عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَل عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
★𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣᭄❂𝙕𝙞𝙖࿐ (@pt1if) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزیں نصیب کا حصّہ نہیں بھی ہوتیں پر تمہارا صبر اور تمہارا یقین اس منزل تک لے جاتا ہے جہاں "کن" ہوتا ہے اور اللّه فرماتا ہے تم صبر کی انتہا کردو میں معجزوں کی انتہا کر دوں گا...!!!✨ #قومی_زبان

کچھ چیزیں نصیب کا حصّہ نہیں بھی ہوتیں پر تمہارا صبر اور تمہارا یقین اس منزل تک لے جاتا ہے جہاں "کن" ہوتا ہے
اور اللّه فرماتا ہے تم صبر کی انتہا کردو میں معجزوں کی انتہا کر دوں گا...!!!✨

#قومی_زبان
~Annie🦋 (@_annieejaz) 's Twitter Profile Photo

Join this space to gain active followers 🫶🏻 Also share this post with your friends and group members🦋❤️‍🔥✨💫 x.com/i/spaces/1yNGa…

𝐀𝐃𝐈𝐋 𝐊𝐇𝐀𝐍 (@adl_n1) 's Twitter Profile Photo

آدمی کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو علم دین حاصل کرنے پر مجبور کرے، کیونکہ اس کے بارے میں اس سے حساب ہوگا اور باپ اپنی اولاد کی تعلیم کا ذمہ دار ہے ۔۔ 🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖

آدمی کے لیۓ ضروری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو علم دین حاصل کرنے پر مجبور کرے، کیونکہ اس کے بارے میں اس سے حساب ہوگا اور باپ اپنی اولاد کی تعلیم کا ذمہ دار ہے ۔۔

🅖🅞🅞🅓 🅔🅥🅔🅝🅘🅝🅖
💞دل لگی 💞 (@dillugi999) 's Twitter Profile Photo

پاکستان انٹرنیشنل شروع میرا نیو اکاؤنٹ ہے۔فالورز کا منتظر ہے پلیز فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں #Pakistan x.com/i/spaces/1yNGa… x.com/i/spaces/1yNGa…

Hawa ki beti (@iram40796) 's Twitter Profile Photo

#pakistan international promotion space 🚀 🚀 ❤️‍🩹اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو 💔 x.com/i/spaces/1yNGa…

ابو عائشہ (@aysh73121) 's Twitter Profile Photo

🍁🍁🍁انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو جائے تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا🍁🍁🍁 #pakistan x.com/i/spaces/1yNGa…

★𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣᭄❂𝙕𝙞𝙖࿐ (@pt1if) 's Twitter Profile Photo

"___ ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں۔!" میں اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اور یہ بھی بات ہے کہ اگر محبت میں کھونے کا ڈر دونوں طرف سے ہو تو وہی رشتہ کامیاب ہوتا ہے✨

"___ ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں۔!"
میں اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اور یہ بھی بات ہے کہ اگر محبت میں کھونے کا ڈر دونوں طرف سے ہو تو وہی رشتہ کامیاب ہوتا ہے✨