Muhammad... (@s_fii1) 's Twitter Profile
Muhammad...

@s_fii1

"Passionate Insafian | Believer in serving humanity & making a positive impact | Inspired by Imran Khan's vision for a better Pakistan 🌟| Let's work together |

ID: 1768138415072030720

calendar_today14-03-2024 04:54:04

9,9K Tweet

851 Followers

800 Following

Naveed Ch🦋 (@nvd_ch2) 's Twitter Profile Photo

کیا ہوتے ہیں ایسے خواب جن کا کوئی وجود نہیں ہوتا کیا ہوتے ہیں ایسے لوگ جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا کیا جڑتے ہیں ایسے بھی دل جہاں ملنا ممکن نہیں ہوتا #PTI_Followers

کیا ہوتے ہیں ایسے خواب 
جن کا کوئی وجود نہیں ہوتا 

کیا ہوتے ہیں ایسے لوگ 
جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا 

کیا جڑتے ہیں ایسے بھی دل 
جہاں ملنا ممکن نہیں ہوتا
#PTI_Followers
Naveed Ch🦋 (@nvd_ch2) 's Twitter Profile Photo

کیجیۓ اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند ہر صورت پر لٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے 🙂🥀 #PTI_Followers

کیجیۓ اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے 🙂🥀
#PTI_Followers
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہارے مقدر میں حسین ستارے نہیں ہیں تو یقیناً تمہارے مقدر میں اکلوتا چمکتا چاند ہو گا اور اگر تمہارے نصیب میں اکلوتا چمکتا چاند بھی نہیں تو یقین رکھو اللہ تعالیٰ تمہیں پورے آسمان سے نوازے گا...❤️🌸 #PTI_Followers

Shahrukh Baloch (@shah_rukh30) 's Twitter Profile Photo

خان بلائے اور ہم نہ آئیں یہ کس کتاب میں لکھا ہے #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار ہم نہ باز آئیں گے محبت سے #PTI_Followers

Umar Farooq (@umar8041) 's Twitter Profile Photo

ستمبر اور گاؤں میں گھر کی چھت ❤️ نہ گرمی نہ سردی بس سکون ہی سکون ۔Ac روم سے زیادہ سکون ہو تا ہے یہاں ۔۔۔ #PTI_Followers

ستمبر اور گاؤں میں گھر کی چھت ❤️
نہ گرمی نہ سردی بس سکون ہی سکون ۔Ac روم سے زیادہ سکون ہو تا ہے یہاں ۔۔۔
#PTI_Followers
Stylish Larrki (@stylishlarrkii) 's Twitter Profile Photo

سلطان محمت فاتح سیزن 2 قسط 1 کا پہلا ٹیلر جاری Comment لازمی کیا کرے شکریا 🥀🥀🥀🥀🥀 #PTI_Followers

Naveed Ch🦋 (@nvd_ch2) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے من پسند شخص کے ہونٹوں پے ہنسی لانے کیلئے وہ سب کروں گا جس کو دنیا نا ممکن کی فہرست میں لکھتی ہے__!!🌸 #PTI_Followers

میں اپنے من پسند شخص کے ہونٹوں پے ہنسی لانے کیلئے وہ سب کروں گا جس کو دنیا نا ممکن کی فہرست میں لکھتی ہے__!!🌸
#PTI_Followers
Biya (@15_bisma) 's Twitter Profile Photo

تم مجھے یاد بھی رکھوں گے تو کتنا یاد رکھوں گے میرے تو ہم نام بھی بہت کم ہیں #PTI_Followers

تم مجھے یاد بھی رکھوں گے تو کتنا یاد رکھوں گے 
میرے تو ہم نام بھی بہت کم ہیں 
#PTI_Followers
Shahrukh Baloch (@shah_rukh30) 's Twitter Profile Photo

یہ انصافینز کا کام ہی ہو سکتا ہے باقی پٹواریوں کا اس سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں۔ #PTI_Followers

یہ انصافینز کا کام ہی ہو سکتا ہے باقی پٹواریوں کا اس سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں۔
#PTI_Followers
fahd khan🇵🇰🇦🇪 (@fahdkhan555) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ سے اعجاز حسین بھٹی کا قافلہ اسلام اباد اگیا اور چھا گیا۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #PTI_Followers

Muhammad Mushtaq (@mushatqhni7720) 's Twitter Profile Photo

Morning is so full of the tension Afternoon is oh so slow night is a pleasant Time to rest that makes All the more Best Good Evening dosto Assalamualaikum 🥰 Imran Khan zindabad Pakistan Paindabad #PTI_Followers

Morning is so full of the tension Afternoon is oh so slow night is a pleasant Time to rest that makes All the more Best 

Good Evening dosto 
Assalamualaikum 🥰 

Imran Khan zindabad 
Pakistan Paindabad 
#PTI_Followers
Umar Farooq (@umar8041) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں.......... ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں ............ حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں......... #PTI_Followers

کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں..........

 ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں ............

حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں.........
#PTI_Followers
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

دیارِ لوح و قلم سے اب تک ، قسم خدا کی کوئی نہ آیا ادیب تم سا، مجیب تم سا، خطیب تم سا، کلیم تم سا..! #صلی_الله_علیہ_وآلہ_وبارک_وسلم 💝 #PTl_Followers

دیارِ لوح و قلم سے اب تک ، قسم خدا کی کوئی نہ آیا
ادیب تم سا، مجیب تم سا، خطیب تم سا، کلیم تم سا..! 

#صلی_الله_علیہ_وآلہ_وبارک_وسلم 💝
#PTl_Followers
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کے پیچھے دُعا کرنے والے والدین اور کچھ مخلص دوست ہیں تو آپ کا کوئی کام رک نہیں سکتا اور آپ کسی بھی مشکل میں زیادہ دیر نہیں رہ سکتے... #PTl_Followers

اگر آپ کے پیچھے دُعا کرنے والے والدین اور کچھ مخلص دوست ہیں تو آپ کا کوئی کام رک نہیں سکتا اور آپ کسی بھی مشکل میں زیادہ دیر نہیں رہ سکتے...
#PTl_Followers
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں باپ نے جائیداد 5 کروڑ کی بیچ کر رقم تین بیٹوں میں تقسیم کی پیسے ملنے کے بعد تنازعہ ہوا کہ باپ کو کون رکھے گا بات بڑھی تینوں نے باپ کو قتل کیا فرار ہوگئے بدبختی سی بدبختی ہے اگر ماں باپ آپ سے اور آپ ان سے راضی ہیں تو بس یہی جنت ہے #PTl_Followers

فیصل آباد میں باپ نے جائیداد 5 کروڑ کی بیچ کر رقم تین بیٹوں میں تقسیم کی پیسے ملنے کے بعد تنازعہ ہوا کہ باپ کو کون رکھے گا بات بڑھی تینوں نے باپ کو قتل کیا فرار ہوگئے 
بدبختی سی بدبختی ہے اگر ماں باپ آپ سے اور آپ ان سے راضی ہیں تو بس یہی جنت ہے
#PTl_Followers
Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 والی حکومت کی اسلام آباد کے جلسے کو دیکھ کر ٹانگیں کانپنے لگ گئی ہیں #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #PTI_Followers

𝑰𝒌 𝑺𝑯𝑨𝑯𝑬𝑬𝑵🫱 (@s88ik) 's Twitter Profile Photo

ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا، *علی امین گنڈا پور۔۔۔!! #PTI_Followers