Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile
Saba Fatima

@sabafatima34

Allhamdulliah for everything 💙💫

ID: 1750932523344142336

calendar_today26-01-2024 17:24:29

7,7K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا🖤 جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا۔!!!!!❤

ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا🖤
جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا۔!!!!!❤
Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

بابے ہوراں کہیا پترا چاء پیا تے میں چاء لے کے آیا اک چَھلکا وجا تھوڑی جئی چاء ڈُلھ گئی میں کہیا۔۔۔ بزرگو! معافی چاہنا جی!! چاہ ڈلھ گئی اے کہن لگے۔۔۔ نہ نہ جھلیا!!! ایس کم دی معافی نئیں منگی دی جتھے چاہ ہووے نا اوتھے۔۔۔ اپنا نشان بھی چھوڑ جاتی ہے

بابے ہوراں کہیا پترا چاء پیا
تے میں چاء لے کے آیا
اک چَھلکا وجا
تھوڑی جئی چاء ڈُلھ گئی
میں کہیا۔۔۔
بزرگو! معافی چاہنا جی!!
چاہ ڈلھ گئی اے
کہن لگے۔۔۔
 نہ نہ جھلیا!!!
ایس کم دی
معافی نئیں منگی دی
جتھے چاہ ہووے نا 
اوتھے۔۔۔
 اپنا نشان بھی چھوڑ جاتی ہے
Israr Hashmi (@hashmisrar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ دوستوں.! اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہی عبادت کے لائق ہے وہی حاجت روا ہے وہی مشکل کشا ہے.!! #FreePalestineFromlsraelNOW زیــــــــــZ𝗮𝗶𝗻𝗮𝗯ـــــــــنب Zainab Khan ❣ Akhter Zaidi s.m.a zaidi S Farheen 𝕏𝕊𝕒𝕓𝕚𝕟𝕒𝔸𝕟𝕛𝕦𝕞 𝕏 Awais Saira @nidakhan1135745 shokat ali

Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

کسی کا بھروسہ توڑنے کے بعد مانگی جانے والی معافی کچھ اس طرح کی لگتی ہے!

کسی کا بھروسہ توڑنے کے بعد مانگی جانے والی معافی کچھ اس طرح کی لگتی ہے!
Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم دوستو اپ سب سے التجا ہے کہ سب میرے ابو کے لیے دعا کریں میرے ابو کینسر جیسے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ڈاکٹر نے بھی فور سٹیج بتائی ہیں میں نہایت پریشان ہوں پلیز اپ سب میرے ابو کے لیے دعا کریں اللہ تعالی انہیں صحت یاب فرمائے

Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

💗"محبت" عزت" ہوتی ہے 🥰 " خیرات" نہیں💕 ❤️"نصیب" سے ملتی ہیں💞 " اوقات" سے نہیں💯😊🥀

Saba Fatima (@sabafatima34) 's Twitter Profile Photo

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں🦋 *لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے* 💯 *اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے🥰 *اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں🫶*❤️🌹❤️