Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profileg
Sabee Kazmi

@SabeeKazmi786

Anchor | Boxer | Vlogger | Educated Journalist
https://t.co/LJePV15h1L
https://t.co/Go9XriwMzv
https://t.co/gWxcsZmNVg

ID:762993236617076736

linkhttp://sabeekazmi.com calendar_today09-08-2016 12:45:38

25,1K Tweets

127,6K Followers

7 Following

Follow People
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک کتا اور اتنی زیادہ بھیڑیں ہیں بنا کاٹے, انہیں کیسے ہانکتا ہوا اپنی مرضی سے جہاں چاہ رہا ہے لے جا رہا ہے۔۔۔

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

نکی ہیلی ٹرمپ مخالف امیدوار فلسطینیوں پر پھینکے میزاہلوں پر ,ختم کرو انہیں, لکھ رہی ہے۔
باہڈن نہیں آ سکتا اب کبھی امریکہ کا صدر انشاللہ۔

account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

اتنا بزدل تھا یزید
36 ملکوں سے فوجیں منگوا رہا تھا کہ میری مدد کرو
اتنا بہادر تھا میرا حسین 72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کر کہہ رہا تھا جس نے جانا ہے جا سکتا ہے۔

account_circle
Senator Allama Raja Nasir(@AllamaRajaNasir) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی اینکر پرسن عمران ریاض خان دیگر نوجوان صحافیوں و رفقاء رضی طاہر، شیریں زادہ،قمر میکن، عبید بھٹی، محمد اویس، عثمان چوہدری، نادر بلوچ،فرخ بھٹی کے ساتھ ہمارے ادارے الولائیہ یونیورسٹی (زیرتعمیر) میں تشریف لائے، عمران ریاض خان کو ہم نے اپنے موقف پر ڈٹ جانے والا اور بے باک

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's message has always been clear: the Armed Forces must stay within their constitutional bounds. Whenever they have chosen to go beyond & act against their own people, the country has paid a heavy price including the break up of Pakistan. Unfortunately, the lessons of

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

بلے کا انتخابی نشان کیوں چھینا؟ برطانویسفارتخانے کا سوال قاضی فاہز سے۔
تم نے ایران کی حکومت کیوں گرای, اسراہیل کی ریاست کیوں بنائ۔؟قاضی فاہز کا جواب

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

فرعون کی یہ ماہیں کبھی نظرنہیں آہیں گیں وہ تو بچے آغوش سے چھین لیتا تھا۔۔۔آج بھی چھوٹے چھوٹے فرعون موجود ہیں۔

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/ZrEK6PmOQRs
برطانوی صحافی کو عمران خان کا پہلا جیل سے انٹرویو
خان کو صرف ایک بات کا پچھتاوا ہے وہ کیا نکلی؟
خان کی بلڈ رپورٹس کیوں چھپا لیں؟

youtu.be/ZrEK6PmOQRs برطانوی صحافی کو عمران خان کا پہلا جیل سے انٹرویو خان کو صرف ایک بات کا پچھتاوا ہے وہ کیا نکلی؟ خان کی بلڈ رپورٹس کیوں چھپا لیں؟
account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

جب گرد چھٹے گی تو لوگوں کو سمجھ آے گی کی کون کون خان کے لیے کہاں کہاں جاتا رہا اور کیسے اس کے لیے انٹرنیشنل دنیا میں مدد اور تعاون کی اپنی کوشش کرتا رہا، بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے کی اجازت درکار ہوگی
Sayed Z Bukhari

جب گرد چھٹے گی تو لوگوں کو سمجھ آے گی کی کون کون خان کے لیے کہاں کہاں جاتا رہا اور کیسے اس کے لیے انٹرنیشنل دنیا میں مدد اور تعاون کی اپنی کوشش کرتا رہا، بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے کی اجازت درکار ہوگی @sayedzbukhari
account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

موروثی سیاست کے دو چشم چراغ۔۔
ایک 58000 سے ہارا دوسرا 60000 ہزار سے۔۔
ہر دور میں کمپنی بہادر کو ایسے لوگ,نسل در نسل دستیاب ہیں۔

موروثی سیاست کے دو چشم چراغ۔۔ ایک 58000 سے ہارا دوسرا 60000 ہزار سے۔۔ ہر دور میں کمپنی بہادر کو ایسے لوگ,نسل در نسل دستیاب ہیں۔
account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

2 ہفتے لاپتہ رہنے والا شاعر احمد فرہاد کیری ڈبے سے نکل آٰیا۔۔۔۔
واہ لمبر ون ۔۔۔۔کیا بات ہے تیری

2 ہفتے لاپتہ رہنے والا شاعر احمد فرہاد کیری ڈبے سے نکل آٰیا۔۔۔۔ واہ لمبر ون ۔۔۔۔کیا بات ہے تیری
account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کو یقین نہیں آرہا کہ 15 مقامات میںجنگل میں آگ لگ سکتی ہے
لیکن 9 مئی میں یہ ہوسکتا ہے؟

محسن نقوی کو یقین نہیں آرہا کہ 15 مقامات میںجنگل میں آگ لگ سکتی ہے لیکن 9 مئی میں یہ ہوسکتا ہے؟
account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

اگر تحریک انصاف قیادت کو اب تک یہ سمجھ نہیں آرہا کہ عدالتوں سے انہیں انصاف نہیں مل سکتا تو ان کی عقل پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، انصاف پاکستانیوں کو ہمیشہ سڑک پر پرامن احتجاج سے ہی ملا ہے۔ اس کے لیے ٹیم بناہیں تگڑے لوگ اکھٹے کریں۔مفاہمت والوں کو اپنا کام کرنے دیں الگ سے۔

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

اگلے 23 مارچ پر خاور مانیکا کو تمغہ جرات دینے کا ارادہ لگ رہا ہے۔

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کی چھٹی کوئی معمولی چھٹی نہیں تھی۔۔۔۔۔
ان 24 گھنٹوں میں سارا کام عدلیہ اور ججز پر ہوتا رہا ہے۔

account_circle
Sabee Kazmi(@SabeeKazmi786) 's Twitter Profile Photo

ٹریان کیس کا بنچ ٹوٹنے سے لے کر عدت میں جج کے بھاگنے تک۔۔۔۔۔
ہر جگہ وہی جرنل رانی کے خاندان والے ملوث ہیں۔

account_circle