Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
@sammerabbas
Anchorperson DunyaNews, Host 10pm show Fri-Sun. ex HumNews, Dawn News, Rts r not endorsement. Youtube:youtube.com/user/sammer
ID: 72059802
https://dunyanews.tv/ 06-09-2009 15:44:26
16,16K Tweet
38,38K Followers
824 Following
کل تک وہ کہ رہے تھے ان کے پاس طاقت ہی نہیں ہے! ان سے بات کیا کرنی؟ جن کے پاس اختیار ہی نہیں ہے!پھر یہ بے اختیار لوگوں سے بات کیوں کرنا چاہتے ہیں؟مصدق ملک #DunyaNews Dr. Musadik Malik Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) #MusadikMalik
این آر او 2 کا لفظ تب استعمال کیا گیا جب یہ نیب ترامیم کی گئیں: رؤف حسن کا دلچسپ بیان #DunyaNews Raoof Hasan Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
"ایسے لوگوں کو ایسی سٹیٹمنٹ دینے سے پہلے شیشے میں اپنی شکل دیکھ لینی چاہیے"ایک سال اور ایک مہینے سے خان صاحب جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں نہ وہ بھاگے ہیںنہ وہ جھکے ہیںاور نہ وہ بیمار ہوئے ہیں،رؤف حسن #DunyaNews Raoof Hasan Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
جب ن لیگ اور پیپلز پاٹی والے جلسہ کرتے تھے، بلکہ حملہ کرتے تھے، نیب کی کوٹ پر بھی حملہ کیا تھا ، ہمیں 2 سال بعد جلسہ ملا ہے وہ بھی نہیں کرنے دے رہے،رؤف حسن #DunyaNews Raoof Hasan Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
دو دن سے ہمیں تنگ کیا ہوا، جلسہ گاہ سے ہمارا سامان چوری کرلیتے ہیں, راستے روکے ہو ئے ہیں ہمارے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں: رؤف حسن #DunyaNews Raoof Hasan Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
اگر توشہ خانہ کیس 2 کی اہمیت کم ہےتو وہ کیس ایف آئی اے کے پاس جائے گا نہیں تو وہ اینٹی کرپشن کی عدالتوں میں جائے گا،بیرسٹر عقیل ملک #DunyaNews Barrister Aqeel Malik Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
گزرشہ رات یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے جو عزم کیا تھا،اس پر عمل کی مثال۔۔۔جانیے ثمر عباس سے #DunyaNews Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
190 ملین پاؤنڈ کیس پر نیب ترامیم کیس فیصلے کا اثر کیسے آئے گا یہ کہنا قبل از وقت ہے. مگر رقم 50 کروڑ سے کم ہوا تو ایف آئی اے کے پاس کیس جا سکتا ہے: بیرسٹر #DunyaNews Barrister Aqeel Malik Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
ججز اور جوڈیشل پیکچ پر ابھی تک تو کچھ نہیں کہہ سکتا! مولانا نے نہ حمایت کی نہ مخالفت: بیرسٹر عقیل #DunyaNews Barrister Aqeel Malik Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
جب قانون بن جاتا ہے تو اسکا احترام ہر کسی پر لازم ہو جاتا ہے! اب نیب ترامیم والا معاملہ قانون بن گیا،رؤف حسن #DunyaNews Raoof Hasan Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت ملے گی۔۔یہ کچھ نہیں کہہ سکتا؟یہ کوشش کر کے دیکھ لیںیہاں جلسےمیں بندے اکھٹے ہوتے ہیں،آج کے جلسےمیں تو نہیں اکٹھے ہو ئے،خواجہ آصف #DunyaNews Khawaja M. Asif Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا جلسہ۔۔۔وقت ختم،پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں۔۔۔گنڈا پور کی تقریر۔۔ثمر عباس کا تجزیہ #DunyaNews Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
قمر باجوہ کا ٹرائل ہوگا یا نہیںیہ عمران خان پر انحصار کرتا ہے۔اگر وہ باجوہ کا نام لے گا تو ہو بھی سکتا ہے،خواجہ آصف #DunyaNews Khawaja M. Asif Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
کل کے عشائیے میں دو تہائی اکثریت والوں کو بلایا جائے گا ؟؟ ثمر عباس کے سوال پر خواجہ آصف کا دلچسپ جواب #DunyaNews Khawaja M. Asif Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
مجھے توسمجھ نہیں آتی حکومت نے اتنا ڈر کیوں دکھایا, جلسے کی اجازت دے دی تو اتنا کچھ کرنے کی کیا ضرورت تھی: محمد مالک #DunyaNews Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) #MuhammadMalick
عمران خان, پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دوریاں بہت ہوچکی ہیں, اتنی آسانی سے یہ کم نہیں ہوں گی: منیب فاروق #DunyaNews Muneeb Farooq Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
ہمارا ایک رکن بھی نہیں ٹوٹا !اگر تو کسی نے سیاسی خودکشی کرنی ہےتو وہ اور بات ہے!کبھی آپ تصور کر سکتے ہیں کہ جس پارٹی کا اتنا اونچا گراف ہوپہلے تو 70فیصد تھا اوراب وہ 90فیصد عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے،لطیف کھوسہ #DunyaNews #LatifKhosa Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس) #PTI