☕SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile
☕SANA💎

@sana____sweet

میں شامِ غریباں کی اُداسی کا مسافر
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز

ID: 955755252447305728

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40sana____sweet%2Fexclude%3Areplies&s=16 calendar_today23-01-2018 10:53:04

429,429K Tweet

111,111K Followers

111 Following

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

تمہارا باپ تمہارا ہی باپ ہے۔ جب بھی کبھی تم دونوں مل بیٹھے، تم نے جلدی میں باتیں کیں۔ تمہارے باپ نے تمہارے سامنے اپنے زخموں کی نمائش نہیں کی اور تم نہیں جانتے کہ تم نے اپنے باپ کے لئے دل میں موجود محبت کی شدت کو اس سے چھپائے رکھا۔ اور یوں تمہیں اپنے باپ کے زخم ورثے میں ملے۔۔

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

ہیر رانجھا،سسی پنوں، سونی ماہیوال، مرزا صاحبہ، بیڑا غرق ہو تم سب عاشقوں کا۔ عشق کی کتابوں میں یہ تو لکھا ہے نہیں تھا کہ محبوبہ کسی کروڑ/ارب پتی بوڑھے سے شادی کر لیتی ہے اور رانجھا بیٹھا بانسری 🎻🎻🎻🎻بجاتا رہ جاتا ہے۔ تم لوگ بھی محنت کرو پھر نا کہنا معشوق کی شادی پر ٹینٹ لگانے

ہیر رانجھا،سسی پنوں، سونی ماہیوال، مرزا صاحبہ، بیڑا غرق ہو تم سب عاشقوں کا۔
عشق کی کتابوں میں یہ تو لکھا ہے نہیں تھا کہ محبوبہ کسی کروڑ/ارب پتی بوڑھے سے شادی کر لیتی ہے اور رانجھا بیٹھا بانسری 🎻🎻🎻🎻بجاتا رہ جاتا ہے۔
تم لوگ بھی محنت کرو  پھر نا کہنا معشوق کی شادی پر ٹینٹ لگانے
Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

تم اتنی خوبصورت ہو کے میں اگر تمہیں تحریر کروں ، تو یہ دیوانے تمہیں دیکھنے کی ضد کریں۔۔۔۔۔

Casa Vasío (@rajaxeshan363) 's Twitter Profile Photo

تیرے باجو چناں دن لگدے عذاب جے اساں نوکر جناب دے، اساں نوکر جناب دے فین ہوئے چناں تیرے چڑھدے شباب دے اساں نوکر جناب دے، اساں نوکر جناب دے۔۔

Wajdan (@zajjaj) 's Twitter Profile Photo

سونے سے پہلے اللہ تعالٰیٰ کی حمد و ثنا اور درودِ پاک پڑھنا مت بھولیے گا۔ سبحان اللّٰہ وَبحمدہٖ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ وصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم شب بخیر

سونے سے پہلے اللہ تعالٰیٰ کی حمد و ثنا اور درودِ پاک پڑھنا مت بھولیے گا۔

سبحان اللّٰہ وَبحمدہٖ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ وصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 

شب بخیر
Shariq (@shariqcyber) 's Twitter Profile Photo

What kind of perspective is this? Are we going to treat this as an exception, or is it becoming normalized? #SocialNorms

زیبا (@zeba_gull80) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ہستی نہیں ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

نثرالطِیب (@mr__saifullah) 's Twitter Profile Photo

جب ہر کوئی اس وقت سلام صبح کہہ رہا ہے ایک میں ہوں جسے تیرے بالوں کی شادابیاں ، تیرے رخساروں ہی نزاکتیں اور تیری گفت گو کی صدائیں یاد آ رہی ہیں۔

Nasir Malik (@nasir689519582) 's Twitter Profile Photo

اشفاق احمد نے ایک دفعہ کیا خوبصورت فرمایا جتنا بھی کسی کو پرکھو گے، اتنا ھی ٹوٹتے جاؤ گے. .اس لئے لوگوں سے صرف پیارکرو. انہیں آزمانے اور پرکھنے کی کوشش نہ کرو.

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

"یہ روح کچھ بھی ہو ہمیشہ اداس ہی رہے گی یہ دنیا اس کا گھر نہیں۔" - مولانا جلال الدین رومیؒ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

"یہ روح کچھ بھی ہو ہمیشہ اداس ہی رہے گی
 یہ دنیا اس کا گھر نہیں۔"

- مولانا جلال الدین رومیؒ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
☕SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک اس ربیع الاول کے خوبصورت مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفاء یاب کر سب کی پریشانیوں کو دور کرے تمام بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائیں سب کے لیے خیر ہو آمین یا الہی میرے لیے کُن کا کوئی معجزہ کر دے آپ کے ایک کُن پہ میں کئی حسرتیں پال رکھی ہیں میرے رب 🤲🏻

اللہ پاک اس ربیع الاول کے خوبصورت مہینے کے صدقے تمام بیماروں کو شفاء یاب کر سب کی پریشانیوں کو دور کرے تمام بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائیں سب کے لیے خیر ہو آمین 
یا الہی میرے لیے کُن کا کوئی معجزہ کر دے  آپ کے ایک کُن پہ میں کئی حسرتیں پال رکھی ہیں میرے رب  🤲🏻
☕SANA💎 (@sana____sweet) 's Twitter Profile Photo

وہ جسے پا کر چہرہ چمک اٹھے اسے محبوب نہیں فیس واش کہتے ہیں وڈے آۓ عاشق 🤭

وہ جسے پا کر چہرہ چمک اٹھے 
اسے محبوب نہیں فیس واش کہتے ہیں
وڈے آۓ عاشق 🤭