Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profileg
Sanaullah Khan

@SanaullahDawn

journalist/Reporter
https://t.co/I2kaSwty0D…https://t.co/ut2rU9eRSc

ID:793397877548675073

linkhttps://www.dawn.com/authors/1997/sanaullah-khan calendar_today01-11-2016 10:22:49

7,4K Tweets

15,1K Followers

635 Following

Hasnaat Malik(@HasnaatMalik) 's Twitter Profile Photo

Supreme Court Bar Association (SCBA) has decided to challenge Pakistan Army (Amendment) Act 2023 and Official Secrets (Amendment) Act 2023 in the Supreme Court.

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی بنیادی قیمت میں پی ڈی ایم کی حکومت نے ایک سال میں 15 روپے 41 پیسہ فی یونٹ اضافہ کیا۔بجلی کے بلوں میں اضافے کے ذمہ دار شہباز شریف ،بلاول بھٹو،مولانا فضل الرحمان ، اسحاق ڈار ہیں۔

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ ۔۔ ایک پردہ دار خاتون کے ساتھ ایسی دردناک واردات۔۔
اللہ تعالئ کے عذاب سے ڈرنا چاہیے۔
راولپنڈی پولیس کس کام کئ تنخواہ لے رہئ ہے۔ کیا آر پی او اور آئی جی کی غیرت کو اب بھی جوش نہیں آئے گا؟؟
RPO Rawalpindi

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

وزارت خزانہ اور وزارت بجلی نے وزیراعظم کو لال بتی کے پیچھے لگا دیا۔۔فوری طور بجلی کی قیمت کرنا ممکن نہیں۔۔ائی ایم ایف پروگرام میں سبسڈی دینا ممکن نہیں۔۔بریفنگ

بجلی کے بعد گیس بلوں میں بھی فراڈ شروع۔۔410 روپے کا بل ہے جبکہ 13600 روپے سے زیادہ ایڈجسٹمنٹ اور ریبیٹ کے نام پر ڈال دئیے گئے ہیں۔۔اس ماہ گیس ہے بلوں میں سب کو ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

یہ بندہ سولہ ماہ بجلی کا وزیر رہا۔۔پوری قوم کو عذاب میں مبتلا کر گیا۔۔

یہ بندہ سولہ ماہ بجلی کا وزیر رہا۔۔پوری قوم کو عذاب میں مبتلا کر گیا۔۔
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔
بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔ بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے سربراہ ابوبکر محمد نے استعفیٰ دے دیا۔۔

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

تیز بارش میں کھڑا ہوں وہ اک جملہ سننے کو
ارے ادھر آؤ .....................بھیگ جاؤ گے

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا۔
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

سیاسی بنیادوں پر بھرتی اداروں کے تمام سربراہ فارغ کرنے کی ہدایت۔
پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف اورفیڈرل لینڈ کمیشن کے سربراہ پیر سید احمد نواز شاہ کو فارغ کرنے کی تجویز۔۔دونوں کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے بتایا گیا ہے۔

سیاسی بنیادوں پر بھرتی اداروں کے تمام سربراہ فارغ کرنے کی ہدایت۔ پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاء اشرف اورفیڈرل لینڈ کمیشن کے سربراہ پیر سید احمد نواز شاہ کو فارغ کرنے کی تجویز۔۔دونوں کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے بتایا گیا ہے۔
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

میرے ایک سٹاف ممبر کی تنخواہ 35 ہزار اور بجلی کا بل 40 ہزار روپے آیا ہے مجھے پوچھا کیا کروں میں نے مشورہ دیا ہے کہ چالیس ہزار میں سولر کی دوپلیٹیں اور ایک بیٹری لیکر کر واپڈا کا میٹر کٹوا دیں بل ہی جمع نہ کرائیں۔۔کیا کہتے ہیں۔۔

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

پورا دن میڈیا چلاتا رہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیلئے خصوصی عدالت بنا دی گئی حالانکہ یہ فیصلہ کابینہ کی منظوری سے 27 جون کو ہوا تھا

پورا دن میڈیا چلاتا رہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیلئے خصوصی عدالت بنا دی گئی حالانکہ یہ فیصلہ کابینہ کی منظوری سے 27 جون کو ہوا تھا
account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

صحافی صابر شاکر کے خلاف اسپیشل کمپلینٹ کے تحت ٹرائل چلانے کا پلان تیار سرکاری ذرائع
صحافی صابر شاکر کےریڈ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سرکاری ذرائع
صابرشاکر پرلوگوں کوفوج کے خلاف اکسانےاوربغاوت کوہوا دینے کا الزام ہے

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو!
اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔

۔ سورۃ الحجرات

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتوں میں80 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا۔۔عوام اب صرف ہوا کھائے۔۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمتوں میں80 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا۔۔عوام اب صرف ہوا کھائے۔۔
account_circle