Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profileg
Siddique Jan

@SdqJaan

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnS

ID:1032365862

linkhttp://bolnews.com/anchors/siddique-jaan/ calendar_today24-12-2012 10:23:56

88,6K Tweets

2,2M Followers

40,5K Following

Follow People
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب میں پرسوں ایک ٹک ٹاکر پر پرچہ ہوا ہے کہ وہ پولیس والا نہیں ہے لیکن اس نے پولیس کی یونیفارم پہنی ہے ،
کیا آج بڑے ٹاک ٹاکرز پر بھی اسی طرح مقدمہ ہو گا ؟؟؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی وردی کی جو عزت آج گری ہے ،وہ پچھلے دو سال میں پولیس کی جانب سے جاری تمام تر ظلم ،جبر،فسطائیت اور یزیدیت کے بعد بھی نہیں گری تھی ،
جب بھی عوامی مینڈیٹ والی کوئی حکومت آئے،اس کو سب سے پہلے یہ یونیفارم بدلنا ہوگا

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر پولیس کی وردی پہن کر پیغام دیا گیا ہے کہ میرا رویہ اور مزاج بالکل بہاولنگر پولیس کی طرح رہے گا،
انتہائی تابعدار ۔۔۔۔۔

account_circle
Khalid Jamil(@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔
تمام عمر وردی اور ڈنڈے کے زور پر سیاست کرنے والے آخر کار اپنے اصل روپ میں سامنے آگئے ۔

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔ تمام عمر وردی اور ڈنڈے کے زور پر سیاست کرنے والے آخر کار اپنے اصل روپ میں سامنے آگئے ۔
account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

میکاولی سکول آف تھاٹ ہے لیکن جب کنگ جولین کو پوپ نے تین دن انتظار کروایا اور پھر اپنے وقت کا سب سے بڑا بادشاہ برف پر ننگے پاؤں پوپ سے معافی مانگنے آیا تو پوپ کے پاس کوئ فوج نہیں تھی لیکن اس کی اخلاقی طاقت تھی جس نے بادشاہ کو برھنہ پاء معافی پر مجبور کیا، اخلاقی element نکل جائے

account_circle
Alina Shigri(@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

دو اور ہاتھ ملائیں۔۔ایک پڑوسی ممالک سے بشمول بھارت اور دوسرا اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں اور معاملات بہتر کریں۔۔معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کا وزیر اعظم شہباز شریف کو مشورہ

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

*Emergency*

Urgent need of O negative blood for our brother pediatric surgeon children hospital Lahore Dr.Kashif Nawaz

Contact No

Dr kamran
0332 8449084

Dr jaffar
03334414874

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر : اسلام آباد ہائی کورٹ سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں دس ہزار ہے مچلکوں کے عوض دو ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

account_circle
Hussain Ahmed Ch(@HussainAhmedCh8) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا ضلع انتظامیہ کا نوٹیفکیشن آئیندہ سماعت 6 مئی تک معطل کردیا

account_circle
Aadil Saeed Abbasi(@AadilSaeed1212) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت صاحب کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ پر پرچہ نہیں ہوا؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری

مائی لارڈ پورے ملک میں پرچے ہو رہے ہیں ، قصور میں جلسہ کیا تھا تو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھا ، شیر افضل مروت

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سیٹھ تو ویسے ہی کوئ نیشنل کیریکٹر نہیں رکھتے پاکستان کے زیادہ تر مسائل ان سیٹھوں کی ہوس کانتیجہ ہیں، لیکن بھارت اور اسرائیل سے تعلقات کا جو نیا جنون ان سیٹھوں میں نظر آتا ہے وہ بہت افسوسناک ہے، موجودہ بھارتی اور اسرائیلی قیادت مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، کیا ظلم

account_circle
Rao Rashid sunny(@RaoRashidsunny0) 's Twitter Profile Photo

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں خدا کا خوف کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں خدا کا خوف کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
account_circle
Faisal Amin Khan(@FaisalAminKhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ ایک تو یہ نالائق ہیں دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے.

پنجاب چیف منسٹر خیبرپختونخوا سولرائزیشن کی تصاویر لگاکر کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے.

عمران خان ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ ایک تو یہ نالائق ہیں دوسرا یہ سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے. پنجاب چیف منسٹر خیبرپختونخوا سولرائزیشن کی تصاویر لگاکر کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے.
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے لیڈرز کو ن لیگ مینج کر لے گی ،ان کے لیڈرز ایک دن کا فرضی احتجاج کرکے کسانوں کو واپس لے جائیں گے

account_circle
Rao Rashid sunny(@RaoRashidsunny0) 's Twitter Profile Photo

خانیوال میں ضلع بھر کے کسانوں کا گزشتہ روز ڈی سی دفتر کے باہر احتجاج اور دھرنا اگرمطالبات تسلیم نہ ہوئے تو لاہورمیں احتجاجی دھرنا دیں گے
Azma Zahid Bokhari

account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا احتجاج تقریبا 10 گھنٹے سے جاری ہے۔ نابینا افراد اپنی نوکری کی حصول کے لئے احتجاج کررہے ہیں تاہم اب تک کسی حکومتی شخصیت نے ان سے رابطہ نہ کیا ہے۔ رات کے اس پہر بھی احتجاج جاری ہے۔

account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

کے پی حکومت کی ایک مشیر مشعل صاحبہ نے گاڑی کی خواہش ظاہر کی، تحریک انصاف کے اپنے لوگ اٹھ لھڑے ہوئے اور وہ سمری پر آج تک حکومت وضاحتیں دے رہی ہے۔۔ ن لیگ کی پنجاب میں سینئر وزیر پر کرپشن کا الزام سامنے آیا: خبر چھاپی بھی وزیر داخلہ کے چینل کی ویب سائٹ نے۔۔ کسی کے کان پر جوں تک نہیں

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے بعد پہلی بار بنی گالہ کی رونقیں بحالی کا آغاز
پی ٹی آئی نے ماحول گرما دیا،ایک دن میں پانچ محاذ,
26 اپریل کو کیا ہوگا؟جمعے کے دن کی اہمیت مگر چند اہم سوالات👇
youtu.be/Xmvcd3onXsw

account_circle