Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile
Shag_A

@shag14_

✨خوش رہا کیجئے کیونکہ
اپکا خوش رہنا منافقوں کے لئے موت ہے ✨اتنا بھی جھوٹ نہ بولو کہ آپ کے سچ سے بھی اعتبار اُٹھ جائے 🦎

ID: 1193156214366121992

calendar_today09-11-2019 13:19:53

45,45K Tweet

41,41K Followers

41,41K Following

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

چلو جی گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے امریکہ کو Absolutely not کا ڈرامہ کرنے والے بےنقاب بائیڈن کی ایک کال آتی ہے اور ابھینندن کو ریلیز کر دیا جاتا ہے سناو جی فیر PTI ҉ Col Asim Bukhari 🆇 Tm Rizwan Razi™ Najam Wali Khan Mubashir Zaidi

Afshan Latif (@afshanlatif2023) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو یوتھیوں کا مہاتما جیل میں ھے اور حکمران اسمبلی فلور پر اپنےکپڑے اتروارہے ہیں میں اسوقت عمران خان,بشریٰ جادوگرنی سے لڑی تھی جب یہ فرعون تھے جوخودگالیاں کھارہے ہیں وہ یتیم و لاوارث بچوں اورمجھےکیاانصاف دینگے یہ بڑی بڑی جماعتیں صرف اپنےکارکنوں , عوام کوہی آنکھیں دکھاتی ہیں

Afshan Latif (@afshanlatif2023) 's Twitter Profile Photo

گریڈ 18 کی سرکاری افسر , پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ٹاہر ھو کر میں سڑک پر ریڑھی لگا کر روزگار کمانے پر مجبور ہوں۔ کیا میں اور میرے معصوم بچے کسی ریاست کسی وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی ریڈ لائن نہیں ہیں؟؟ Dr Shama Junejo

҉ Col Asim Bukhari 🆇 Tm (@1s_107) 's Twitter Profile Photo

عمران کو اللہ کی طرف سے کوئی معجزہ ہو بچا جائیں تو ٹھیک ہے ورنہ دنیا کی کوئی طاقت اسے نہیں بچا سکتی پلیز سکرین شوٹ 🪖

Najam Wali Khan (@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

میثاق پارلیمان ہی نہیں، میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت سے بھی ضروری میثاق اخلاقیات ہے کہ یہاں پارٹیوں کے سربراہ، سابق وزیراعظم اور وزیراعلی تک بدکلامی کرتے ہیں۔ یہاں سوشل میڈیا کو فلتھ ڈپو بنا دیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے زیادہ توجہ طلب گنڈا پور کی بےہودہ تقریر ہے۔

shumaila (@shumaila156229) 's Twitter Profile Photo

انشاللہ اگر آج حکومت اس ترمیم کو پاس کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہے تو پھر اس نیازی کا شو جلدی مکانا چاہیے اگر اب بھی اسے ڈھیل دیں گے تو پھر آپ لوگوں کی خود اور اس ملک اور اس کی عوام کے ساتھ زیادتی ہے

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Najam Wali Khan وضاحتیں نہیں تفصیلی فیصلہ دیا جاتا ہے ۔ دو مہینے تک سوچ بچار کے بعد بھی تفصیلات پتہ نہیں چلیں ان کو ؟

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Dr. Arif Alvi ماشاء اللہ اردو میں یہ ٹویٹ سابق صدر پاکستان کی طرف سے کی گئی ہےجو 4 سال قومی خزانے کو دیمک کی طرح کھاتے رہے جن کی قومی زبان اردو کسی پرائمری سکول کے بچے سے بھی بدتر ہے آپ اتنے بڑے ہیں کہ آپکو Shame on you بھی نہیں کہ سکتے 🤦

Afshan Latif (@afshanlatif2023) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا صدرجاھل,وزیراعظم تھرڈ ڈویژن میں پاس,وزراء کی اکثریت جعلی ڈگریوں پر بھرتی,نوکرشاھی حکمرانوں کی دلالی اور غلامی پر مامور ہو اس معاشرے میں تعلیم یافتہ,باضمیر,باغیرت لوگوں کا ذلیل و رسواء ہونا کونسی اچنبھا کی بات ہے۔

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Maryam Ikram اس ISI سے دنیا اس لئے خوفزدہ ہے کہ نظر نہ آنے والی یہ طاقت وہاں وار کرتی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا بنگلہ دیش سے حسینہ واجد کا فرار اور اب وہاں قائد اعظم کی برسی بلاوجہ نہیں منائی گئی کچھ سمجھ آیا ؟

Ajaz khan official (@azk_322) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا مقصد فوج کو خیبر پختونخواہ سے ہٹا کر امریکہ کو بٹھانا ہے پاک فوج ہٹاو دہشتگردی واپس لاو اسی بہانے پھر امریکی لابیوں سے بولا جائے گا کہ ہماری مدد کرو امریکی فوج آئے گی کیونکہ انکو کو ایک جگہ چاہئے جہاں سے افغانستان، پاکستان، چین کنٹرول ہو،،1/2 scorpio♏#DJ 🧓🏻 Shag_A

تحریک انصاف کا مقصد فوج کو خیبر پختونخواہ سے ہٹا کر امریکہ کو بٹھانا ہے
پاک فوج ہٹاو
دہشتگردی واپس لاو
اسی بہانے پھر امریکی لابیوں سے بولا جائے گا کہ ہماری مدد کرو 
امریکی فوج آئے گی کیونکہ انکو کو ایک جگہ چاہئے جہاں سے افغانستان، پاکستان، چین کنٹرول ہو،،1/2
<a href="/Saba5670/">scorpio♏#DJ 🧓🏻</a> 
<a href="/Shag14_/">Shag_A</a>
Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan عمران نیازی صاحب یہ عدلیہ صرف آپکی آخری امید ہے آپکی سہولت کار ہے نا تو اس عدلیہ کو انصاف و قانون سے کوئی دلچسپی ہے اور نا عام عوام سے صرف اور صرف آپکی بقا مقصود ہے Good to see you 🙂

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Punjab Police Official ان بےغیرت درندوں کی شکلیں کیوں چھپائی گئی ہیں ؟ ان کے بارے میں تمام معلومات بھی شئر کریں تاکہ ساری قوم ان کے بارے میں جان سکے افسوس معاشرے میں عدم برداشت بہت بڑھتی جا رہی ہے

Shag_A (@shag14_) 's Twitter Profile Photo

Asad Ali Toor وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ ہذیان کیوں بک رہے ہو ؟ آپکا ذہنی توازن کیوں بگڑ گیا ؟ کیا کوئی غلط انجیکشن لگ گیا 🤣👇👇👇👇