Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile
Shagufta Niazi

@shaguftaniazi1

Serving in Education Department | Tweets Are My Personal Opinions |

تو نے بس دیکھا ہے صحرا میں اک درویش
تو نے درویش میں ابھی صحرا نہیں دیکھا

ID: 1376268671790776320

calendar_today28-03-2021 20:23:48

28,28K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما۔۔ آمین🙏🤲 شام بخیر زندگی ☕☕

Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بِکھرتے نہیں..، جو یقین رکھتے ہیں اُن کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا. اس لیے کبھی کوئی ایسا دیکھو جو تُمھیں یقین دے. تو دُعا دے دیا کرو کہ *"رب یقین والوں کے یقین کو پَکا کر دے۔ شب بخیر زندگی 💖💖

ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بِکھرتے نہیں..، جو یقین رکھتے ہیں اُن کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا.
اس لیے کبھی کوئی ایسا دیکھو جو تُمھیں یقین دے. 
 تو دُعا دے دیا کرو کہ
 *"رب یقین والوں کے یقین کو پَکا کر دے۔

شب بخیر زندگی 💖💖
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے ہم اگر اداس ہیں تو بس یہ مسئلہ ہمارا ہے🥺❤️‍🩹 Goodnight 🌃😴

ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے ہم اگر اداس ہیں تو بس یہ مسئلہ ہمارا ہے🥺❤️‍🩹

Goodnight 🌃😴
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌄😊 اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ایسا نہیں کوئی ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌄😊

اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ایسا نہیں کوئی

   ♥️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کرلیتاہےکہ اللہ کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ ہى ہمارا ایمان ہے ۔ اللہ تعالٰی ہمارےایمان کى حفاظت فرمائے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کرلیتاہےکہ اللہ کےسواکوئى بھى اسکی ضرورت پورى کرنےوالانہیں تو اللہ بھی اپنے بندے کو مایوس  نہیں لوٹاتا اس کی دعا ضرور قبول  کرتاہےاور ہمارا یہ بھروسہ ہى  ہمارا ایمان ہے ۔
اللہ تعالٰی ہمارےایمان کى حفاظت فرمائے
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

بانو قدسیه کہتی ھیں "ایک خوبصورت اور باکمال عورت وہ ہے، جس سے آپ دُنیا کے ہر موضوع پر بات کر سکیں لیکن اُسے اپنی حدود معلوم ہوں۔ اور وہ آپ کو حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہو۔ پھر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ ، آپ صرف اور صرف اُس کی عزت کریں سہہ پہر بخیر زندگی ☕☕☺️

بانو قدسیه کہتی ھیں 

"ایک خوبصورت اور باکمال عورت وہ ہے، جس سے آپ دُنیا کے ہر موضوع پر بات کر سکیں لیکن اُسے اپنی حدود معلوم ہوں۔ اور وہ آپ کو حدود بتانے کی ہمت رکھتی ہو۔

پھر اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہ جاتا کہ ، آپ صرف اور صرف اُس کی عزت کریں 

سہہ پہر بخیر زندگی ☕☕☺️
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

اور آسیب زدہ دل میں اترتی ہوئی شام۔۔۔!!! 🖤🖤 السلام علیکم ورحمتہ اللہ 😊

اور آسیب زدہ دل میں اترتی ہوئی شام۔۔۔!!!
🖤🖤

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 😊
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی ملائیشیا میں Self یا اسکالرشپ پر پڑھنے جانا چاہتے ہیں تو ملائشیا یونیورسٹی آرہی ہیں پاکستان درج زیل تصویروں میں QR کوڈ ہیں اس پر فری رجسٹرڈ کریں۔ اور ایونٹ Attend کریں۔ مزید معلومات کے لیے میرا اکاؤنٹ فالو کریں

اگر کوئی ملائیشیا میں Self یا اسکالرشپ پر پڑھنے جانا چاہتے ہیں تو  ملائشیا  یونیورسٹی آرہی ہیں پاکستان درج زیل تصویروں میں QR کوڈ  ہیں اس پر فری رجسٹرڈ کریں۔ اور ایونٹ Attend کریں۔

مزید معلومات کے لیے میرا اکاؤنٹ فالو کریں
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے میرے رب اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین 🤲 صبح بخیر 😍

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 اے میرے رب اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین 
🤲
 صبح بخیر 😍
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت دعا 💐 ہمیشہ ایک ہی دعا کیا کریں کہ یا اللہ سب کو اتنا عطا فرما کہ وہ کسی کے محتاج نہ رہیں ۔ آمین 🤲

Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

گاؤں سے گزرتا پانی ، پانی میں نہاتے مویشی اور سر سبز و هريالی کا سماں یہ سب گاؤں کی نعمتیں ہیں ۔ کس کس نے ایسے نظارے لیے ہیں ۔

گاؤں سے گزرتا پانی ، پانی میں نہاتے مویشی اور سر سبز و هريالی کا سماں یہ سب گاؤں کی نعمتیں ہیں ۔

کس کس نے ایسے نظارے لیے ہیں ۔
Shagufta Niazi (@shaguftaniazi1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 منافق کو آپکا دکھ اور حاسد جو آپکا سکھ آشکار کر دیتا ہے۔ ✨ شب بخیر ایکس واسیو 💤😴

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐

منافق کو آپکا دکھ اور حاسد جو آپکا سکھ آشکار کر دیتا ہے۔ ✨

شب بخیر ایکس واسیو 💤😴