اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profileg
اُمیدِ سحر🌠🌠🌠

@Shanaz_SR

ID:2817225577

calendar_today18-09-2014 15:11:56

139,3K Tweets

18,9K Followers

8,0K Following

اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

بتمیز انسان زیادہ برا ھوتا یا منافق؟ تو اسکا جواب یہ ھے کہ بتمیز بُرا ضرور ھوتا ھے مگر منافق خطرناک ھوتا ھے الله تعالیٰ عمران خان جیسے احسان فراموش اور منافق سے ہمارے ملک کو اور ہماری نسل کو الله بچائے آمین

account_circle
Mian Ahmad(@MianAhmad709) 's Twitter Profile Photo

Many many happy returns of the day 💝 HBD 💞 To you My Dear Excellency❣💝❣❣❣❣❣❣❣❣💝 Almighty ALLAH Ever Blessed you with every success in your fabulous Life Ameen Ya Rab ul Alameen
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے... پروین شاکر

account_circle
اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

عوام کے بغیر دنیا کی تاریخ کا پہلا مارچ، کیونکہ پاکستانی قوم اس کو مسترد کر چکی ہے۔
_نامنظور

account_circle
اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

کنٹینر سے اتارا تھا کرسی پر بٹھایا تھا
کرسی سے اتارا ہے کنٹینر پر چڑھایا ہے
سرکل مکمل ہو گیا فتنہ ختم شد 😂

_نامنظور

کنٹینر سے اتارا تھا کرسی پر بٹھایا تھا کرسی سے اتارا ہے کنٹینر پر چڑھایا ہے سرکل مکمل ہو گیا فتنہ ختم شد 😂 #خونی_مارچ #خونی_مارچ_نامنظور
account_circle
اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر
تمام صوبائی حکومتوں کو وفاق کے ماتحت کر کے وفاق کا حکم ماننے کا پابند کر دیا گیا ہے جو وفاق کا حکم نہیں مانے گا اس صوبے میں گورنر راج نافذ کر دیا جائے گا (نوٹیفیکیشن جاری) میاں محمد

account_circle
اُمیدِ سحر🌠🌠🌠(@Shanaz_SR) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفترکو جرائم پیشہ عناصرکی سہولت کاری کیلئے استعمال کیا جارہا ہے، پنجاب حکومت کی سرپرستی سے امن وامان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے میں مشکلات ہوسکتی ہیں۔
_نامنظور

account_circle