Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile
Farid Malik

@staunchinsafi

Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily | Host #Yariaan space

ID: 400164617

linkhttps://youtube.com/@KhuddarPakistan1 calendar_today28-10-2011 16:06:05

190,190K Tweet

39,39K Followers

2,2K Following

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے کوئی ان سے پوچھے اجازت کیوں دی جو یہ بیغیرتی کرنی تھی #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

خان بلائے اور عوام نہ آئے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ایک دن قبل جلسہ گاہ میں یہ حالت ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی پھٹی پڑی ہے کنٹینرز سے لاہور کو بھر دیا ہے #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی جانب سے کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا برھان انٹرچینج جنید اکبر خان نے عوام کے ساتھ مل کر کھول دیا #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں تو لاہور پہنچ چکی ہوں جلسے کے لیے ۔۔۔۔ لاہور۔۔۔ خان صاحب نے آپ کو پکارا ہے ۔۔۔ اس جلسے کو آپ نے کامیاب بنانا ہے ۔۔۔یہ جنگ خان صاحب کی جنگ نہیں آپ کی اپنی جنگ ہے ۔۔۔ابھی نہیں تو کبھی نہیں تو پھر سب سبزی منڈی لاہور جلسہ گاہ پہنچیں #LahoreJalsa #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 لاہور روانگی الحمدللہ #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #LahoreJalsa

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پی پی 89 کلورکوٹ بھکر ایم پی اے امیر محمد خان کے ڈیرے پر ورکرز لاہور روانگی کے لیے تیار، خان تیرے چاہنے والے بھکر والے بھکر والے عمران تیرے جاں نثار بے شمار بے شمار کے نعرے #پنجاب_عمران_خان_کا

Ali Ahmad Khan (@thealiahmadkhan) 's Twitter Profile Photo

چیرمین عمران خان کی کال پر ضلع بھکر سے صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھکر علی احمد خان، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ملک فرید اور سابق پی ٹی آئی صدر کلورکوٹ محمد وقاص خان لاہور جلسے کےلیے روانہ ISF - Official #PTI #ISF #Bhakkar #ISFBhakkar #LahoreJalsa Farid Malik

چیرمین عمران خان کی کال پر ضلع بھکر سے صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھکر علی احمد خان، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ملک فرید اور سابق پی ٹی آئی صدر کلورکوٹ محمد وقاص خان لاہور جلسے کےلیے روانہ 

<a href="/ISFPakistan/">ISF - Official</a> #PTI #ISF #Bhakkar #ISFBhakkar #LahoreJalsa <a href="/StaunchInsafi/">Farid Malik</a>
ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

ضلع بھکر صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھکر Ali Ahmad Khan ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرید ملک( Farid Malik) اور سابق پی ٹی آئی صدر کلورکوٹ محمد وقاص خان کے ہمراہ کارکنان لاہور جلسے کےلیے روانہ۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ #پنجاب_عمران_خان_کا

ضلع بھکر

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بھکر <a href="/TheAliAhmadKhan/">Ali Ahmad Khan</a> ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرید ملک( <a href="/StaunchInsafi/">Farid Malik</a>) اور سابق پی ٹی آئی صدر کلورکوٹ محمد وقاص خان کے ہمراہ کارکنان لاہور جلسے کےلیے روانہ۔

 #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ #پنجاب_عمران_خان_کا
Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

آج لاہور کپتان سے اپنی محبت ثابت کرے گا #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

 #پنجاب_عمران_خان_کا

 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

اتنی بے شرمی فسطائیت کے باوجود کامیاب جلسہ عوام کی ان سے نفرت کا ثبوت ہے #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

تین گھنٹے سے ساونڈ لائٹس بند لیکن گراونڈ تاحال خالی نہ ہوسکا #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

تا حد نگاہ عوام یہ پنجاب ہے ہاں جی پنجاب #پنجاب_عمران_خان_کا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

کامیاب جلسے کے بعد خان کی یاد میں آلو والی بریانی😍 #ھم_نے_جلسہ_کر_دکھایا

کامیاب جلسے کے بعد خان کی یاد میں آلو والی بریانی😍
 #ھم_نے_جلسہ_کر_دکھایا
Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بلائے اور ہم نہ آئیں ایسا کیسے ہو سکتا ہے #LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

Faiza Bashir (@faiza19163) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا قوم کے نام اہم پیغام #پنجاب_عمران_خان_کا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

ان آنکھوں میں خوف نہیں اک امید ہے جو کپتان سے جُڑی ہوئی ہے #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے

ان آنکھوں میں خوف نہیں اک امید ہے جو کپتان سے جُڑی ہوئی ہے
 #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے جنون نے چئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو ہاتھوں پہ اٹھا رکھا ہے #پنجاب_عمران_خان_کا