The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile
The Power Of Youth

@tpowerofyouth

Journalist | Political Reporter | Word News |Analysis & News | Sport

ID: 1743969967010160640

calendar_today07-01-2024 12:17:13

51,51K Tweet

17,17K Takipçi

7,7K Takip Edilen

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس ہتھکڑیاں کھُلنے کے تاریخی مناظر، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں🔥✌️

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 مرشد عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں کو حکومت کے لئے ووٹ نہیں دینے دینگے، تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان کا عہد۔ اچھا فیصلہ

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی اور مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام قیدی نمبر 804 کے ساتھ کھڑے نہیں ہیں ، بلاول بھٹو۔ اس تھتھے کے لیے کوئی ایک جملہ ۔۔

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کے لہجے سے مجھے جھلک آ رہی تھی جیسے اُنہوں نے پورے 2 دن ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں پریکٹس کی ہے، عمر ایوب کا بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل، ڈی جی آئی ایس پی آر کا نام آتے ہی لائیو سٹریمنگ بند

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 ن لیگ اور پیپلز پارٹی سیاست نہیں، غلامی کر رہے ہیں، ووٹ کو عزت دو کا کہہ کر بوٹ کو عزت دی گئی، دبنگ بیان مرشد عمران خان

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 یہ بات خلوص کے ساتھ کہتا ہوں پوری دنیا کہتی ہے کہ اِن کی حکومت میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی، اِتنی ہمت رکھو کہ یہ مان لو، بیرسٹر گوہر

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے فرائض سے انکار اور ناکامی کے نتائج ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ۔

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

برے کنگ نیوز 🔥 تحریک انصاف جماعت تھی ، ہے اور رہے گی، انتخابات میں نشستیں بھی حاصل کیں، انتخابی نشان سے محرومی کسی پارٹی کے حقوق ختم نہیں کرتی ، سپریم کورٹ کی دو ٹوک وضاحت۔✌️🔥 ایتھے رکھ۔

The Power Of Youth (@tpowerofyouth) 's Twitter Profile Photo

جو جاگ رہا ہے آجاؤ سنگل پروموشن دیتا ہوں ریٹویٹ اور لائک کریں 🔥💯 اور ایک دوسرے کو فالو کریں ۔