Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profileg
Farhan Khan

@TheFarhanAKhan

Multimedia Journalist | @UrduNewsCom | Ex- @ExpressNewsPK @92newschannel @RadioPakistan | Views are personal thoughts | Retweets not Endorsed

ID:3150400999

linkhttp://www.urdunews.com calendar_today11-04-2015 19:40:00

13,6K Tweets

3,9K Followers

708 Following

Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

نواب شاہ: ہزارہ ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 28 افراد ہلاک

urdunews.com/node/785421

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پٹہکہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے۔ مظفرآباد کی جانب رواں دواں ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے مقامی رہنما میر عتیق کر رہے ہیں۔

account_circle
Mustafa Nawaz Khokhar(@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

The conversation on merits and demerits of IK’s case is quite meaningless. Like it was in Nawaz’s or Zardari’s case. We all know the bitter truth. That once you fall foul of the establishment you’ve got to pay the price. The plot never changes only the characters!

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار، متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار، متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ #HazaraExpress #Train
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

“The hybrid model is practical. Heads of friendly states meet the army chief [instead of elected leaders]. This model may not be desirable, but it works,” says top Pakistani industrialist Arif Habib
dawn.com/news/1768632

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

No surprises | Dawn Editorial
''It must be asked why our state periodically subjects popular leaders to such humiliation when it routinely ignores far more serious crimes.''
dawn.com/news/1768645

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

Muzaffarabad: 12 houses have been destroyed due to a in the village of Dumishi on the outskirts of the capital of Pakistan-administered Kashmir.
Due to the dam built behind this mountain, this area is under the worst effects of .

account_circle
احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob(@ABMPildat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے76 برسوں میں کم و بیش 10 سیاسی ادوار کا مزہ چکھا، جن میں ابتدائی 7 اور ZAB کے 6سال نکال کےباقی 63 سال براہِ راست یا پسِ پردہ اسٹیبلشمنٹ کے زیرِ اثر رہے۔اب جو قوانین پارلیمنٹ نے پاس کئے ہیں ان کو دیکھ کر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئیے کہ ایک مہیب گیارہواں دور دستک دے رہا ہے!

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا، عمران خان زمان پارک سے گرفتار urdunews.com/node/785186

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

’پاکستان آرمی کے ساتھ اخلاص یہ ہے کہ انہیں سکیورٹی کے علاوہ تمام کاموں سے فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ پروفیشنل انداز سے اپنا کام کر سکیں۔‘
سینیٹر مشتاق کا خطاب

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

Pakistan's Kashmir Affairs Minister Qamar Zaman Kaira said:'Kashmir is not a dispute between Hindus and Muslims or just a territorial dispute but it is an issue for all Kashmiris including Muslims, Hindus, Sikhs and people of other religions.'

Video: PTV

account_circle
Shabbir Dar(@ShabbirAdar) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پنجاب پولیس دوبارہ گرفتار کرکے لے گئی، لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کے جسٹس انوارالحق نے آج شہریار آفریدی کی رہائی کا حکم بھی دیا تھا پانچ دن کی حفاظتی ضمانت بھی دی تھی۔

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان urdunews.com/node/784861#

account_circle
zeeshan zafar(@zeeshan_zafar) 's Twitter Profile Photo

زکریا کافی عرصے سے شادی کی خواہش کا اظہار کر رہے تھے بالآخر جولائی کے آخر میں ان کے چھوٹے بیٹے وقار تنولی نے ان کی یہ تمنا پوری کر دی۔پوتوں اور نواسوں والے محمد زکریا کو نئی دلہن سرائے عالمگیر سے ملی
Farhan Khan
urdunews.com/node/784736

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

’میں نے کہا آپ مجھے حوالات میں بند کر دیں لیکن میں بیلٹ نہیں نکال سکتا۔ بحث کے بعد مجھے حوالات میں لے گئے تو ایک اہلکار نے میرا بازو پکڑ کر کہا تم نے بیلٹ نہیں اتاری، یہ تمہارا گھر نہیں ہے۔‘ urdunews.com/node/784711

account_circle
Haris Qadeer(@commradeharis) 's Twitter Profile Photo

بجلی اور آٹے کی زائد قیمتوں کے خلاف جموں کشمیر میں عوامی احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ مزاحمت زندگی ہے، تاہم اس مزاحمت میں فتح مندی کےلئے پاکستان بھر میں عام عوام اور محنت کشوں کی شرکت فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہے۔

بجلی اور آٹے کی زائد قیمتوں کے خلاف جموں کشمیر میں عوامی احتجاج کی نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ مزاحمت زندگی ہے، تاہم اس مزاحمت میں فتح مندی کےلئے پاکستان بھر میں عام عوام اور محنت کشوں کی شرکت فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہے۔
account_circle