Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profileg
Farhan Khan

@TheFarhanAKhan

Multimedia Journalist | @UrduNewsCom | Ex- @ExpressNewsPK @92newschannel @RadioPakistan | Views are personal thoughts | Retweets not Endorsed

ID:3150400999

linkhttp://www.urdunews.com calendar_today11-04-2015 19:40:00

13,6K Tweets

3,9K Followers

707 Following

Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

’گو کہ وہ (روئیداد خان) اس بات سے انکاری تھے مگر 90 کے انتخابات میں ایوان صدر میں ایک خفیہ الیکشن سیل،روئیداد خان کے ساتھی غلام اسحاق خان نے تشکیل دیا تھا اس میں روئیداد خان بھی شامل تھے۔‘
Mazhar Abbas
jang.com.pk/news/1343455

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی خاتون گرفتار، گاڑی برآمد urdunews.com/node/853521

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

Karachi: Pakistan's esteemed business leader, Arif Habib, recommends that PM Shehbaz Sharif reach out to India and engage with the incarcerated former PM Imran Khan for forward-looking dialogue.
Video: PTV News

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

Muzaffarabad: Yet another leopard has met a tragic end in Pakistan-administered Kashmir.
This incident occurred on Basantkot Road, Batangi, a suburb of Patika Town. The lifeless body of a leopard cub was discovered, its neck bearing a visible scar. This is not the first time such

Muzaffarabad: Yet another leopard has met a tragic end in Pakistan-administered Kashmir. This incident occurred on Basantkot Road, Batangi, a suburb of Patika Town. The lifeless body of a leopard cub was discovered, its neck bearing a visible scar. This is not the first time such
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

محکمہ موسمیات کا ایکس ( ٹوئٹر ) اکاؤنٹ ایک وقفے کے بعد پھر جاگ گیا۔ مبارک ہو!

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

کسی کو ہم سے ہیں چند شکوے کسی کو بے حد شکایتیں ہیں
ہمارے حصے میں صرف اپنی صفائیاں ہیں وضاحتیں ہیں
۔ اعتبار ساجد ۔

کسی کو ہم سے ہیں چند شکوے کسی کو بے حد شکایتیں ہیں ہمارے حصے میں صرف اپنی صفائیاں ہیں وضاحتیں ہیں ۔ اعتبار ساجد ۔
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

ابھی آئی ایس پی آر کے فیس بک پیج پر تازہ پوسٹوں پر صارفین کے کمنٹ دیکھ رہا تھا۔ وہاں تو ایک اور ہی دنیا آباد ہے۔
آدمی کمنٹس پڑھنے جاتا ہے تو کافی وقت وہیں صرف ہو جاتا ہے۔ پوسٹ کچھ اور ہے اور تبصرے بالکل مختلف۔
بھئی! یہ ہو کیا رہا ہے؟

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

’پی ٹی آئی کی حکومت خود ہی گر گئی، ہمیں گرانے کی ضرورت نہیں تھی۔‘
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بزرگ صحافی مجیب الرحمان شامی کو ایک شادی کی تقریب میں قسم کھا کر بتائی۔

’پی ٹی آئی کی حکومت خود ہی گر گئی، ہمیں گرانے کی ضرورت نہیں تھی۔‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بزرگ صحافی مجیب الرحمان شامی کو ایک شادی کی تقریب میں قسم کھا کر بتائی۔
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

کتاب بینی کی عادت شخصیت کو کیسے نکھارتی ہے؟
فرحان خان
ہمارے ہاں بیش تر لوگ کتاب کی اہمیت اور افادیت تسلیم تو کرتے ہیں، لیکن اس کے باوجود خود کو کتاب پڑھنے پر آمادہ کرنا ان کے لیے مشکل ہوتا ہے۔
موبائل فونز اور سماجی رابطے کی ویب سائٹس نے بھی ہمارے معاشرے میں مطالعے کی روایت پر

کتاب بینی کی عادت شخصیت کو کیسے نکھارتی ہے؟ فرحان خان ہمارے ہاں بیش تر لوگ کتاب کی اہمیت اور افادیت تسلیم تو کرتے ہیں، لیکن اس کے باوجود خود کو کتاب پڑھنے پر آمادہ کرنا ان کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ موبائل فونز اور سماجی رابطے کی ویب سائٹس نے بھی ہمارے معاشرے میں مطالعے کی روایت پر
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ترانہ ریلز کیا ہے۔

پاکستان کی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ترانہ ریلز کیا ہے۔
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی نگرانی میں دیا گیا ملزم کا بیان ’توقع‘ کے عین مطابق تھا۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ سیاحتی مقامات کے اِردگرد رہنے والے کسی بھی شخص کو جب یہ محسوس ہو کہ یہاں باہر سے لوگ گھومنے پھرنے آتے ہیں، تصاویر بناتے ہیں۔ ہماری فیملیز بھی یہاں رہتی ہیں جو ڈسٹرب ہوتی ہیں تو وہ سیاحتی مقام

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

علی گڑھ یونیورسٹی اور جی سی یونیورسٹی لاہور کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر urdunews.com/node/853201

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے مِس کنڈکٹ پر دو سول ججز کو برطرف کر دیا ہے جبکہ دیگر کے خلاف تادیبی احکامات جاری کیے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے مِس کنڈکٹ پر دو سول ججز کو برطرف کر دیا ہے جبکہ دیگر کے خلاف تادیبی احکامات جاری کیے ہیں۔
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کا معاملہ، ’حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کا الزام یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا‘ urdunews.com/node/853196

account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

اَپ ڈیٹ: ملیاڑی راک توڑنے والے ملزم گرفتار!
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ’ضلع حویلی کی پولیس نے مشہور سیاحتی ’ملیاڑی راک‘ کو توڑ کر گرانے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے دریافت کے دوران ملیاڑی راک کو توڑنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ گرفتار

اَپ ڈیٹ: ملیاڑی راک توڑنے والے ملزم گرفتار! پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ’ضلع حویلی کی پولیس نے مشہور سیاحتی ’ملیاڑی راک‘ کو توڑ کر گرانے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے دریافت کے دوران ملیاڑی راک کو توڑنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ گرفتار
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

’اُدھر والے‘ بڑے ٹکڑے کا انضمام مکمل کیے بیٹھے ہیں اور ’اِدھر والے‘ باقی ماندہ کے لیے اعلان کے مناسب سمے پر غور کر رہے ہیں۔

’اُدھر والے‘ بڑے ٹکڑے کا انضمام مکمل کیے بیٹھے ہیں اور ’اِدھر والے‘ باقی ماندہ کے لیے اعلان کے مناسب سمے پر غور کر رہے ہیں۔
account_circle
Farhan Khan(@TheFarhanAKhan) 's Twitter Profile Photo

پشاور کا 12ویں پاس یہ نوجوان اسلام آباد میں نوکری کی تلاش میں پھر رہا ہے۔
یہ سینٹورس مال میں کسی ہوٹل پر ویٹر تھا، بیمار بھائی کی وجہ سے واپس گھر گیا تو نوکری کھو بیٹھا۔
اگر گھریلو کام یا دفتر وغیرہ میں کوئی نوکری ہو تو اس کی مدد کریں۔ ڈی ایم کر کے فون نمبر مجھ سے لے لیں۔ شکریہ

پشاور کا 12ویں پاس یہ نوجوان اسلام آباد میں نوکری کی تلاش میں پھر رہا ہے۔ یہ سینٹورس مال میں کسی ہوٹل پر ویٹر تھا، بیمار بھائی کی وجہ سے واپس گھر گیا تو نوکری کھو بیٹھا۔ اگر گھریلو کام یا دفتر وغیرہ میں کوئی نوکری ہو تو اس کی مدد کریں۔ ڈی ایم کر کے فون نمبر مجھ سے لے لیں۔ شکریہ
account_circle