ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profileg
ترکیہ اردو

@TurkiyeUrdu_

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

ID:1123565206871973893

linkhttp://www.turkeyurdu.com calendar_today01-05-2019 12:29:54

16,4K Tweets

659,8K Followers

0 Following

ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اب دو ریاستی حل کا وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کے قیام سے خطے میں امن بحال ہوگا
سعودی وزیر خارجہ میڈرڈ میں عرب وزارتی کمیٹی ارکان کی ھسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیزسے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے

انہوں نے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ آج وہ دن ہے جس کے لئے مسلمانوں نے 7 سو سال انتظار کیا ۔ ہر مسلمان حکمران اس شہر کو فتح کرنے کی خواہش دل میں لئے دنیا سے رخصت ہوا ۔
یہ وہ مبارک دن ہے جب میرے رسول اکرم ﷺ کی پیشن گوئی پوری ہوئی ۔
53 دن کے محاصرے اور کئی مرتبہ شہر کو فتح کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد سلطان نے 29

⭕ آج وہ دن ہے جس کے لئے مسلمانوں نے 7 سو سال انتظار کیا ۔ ہر مسلمان حکمران اس شہر کو فتح کرنے کی خواہش دل میں لئے دنیا سے رخصت ہوا ۔ یہ وہ مبارک دن ہے جب میرے رسول اکرم ﷺ کی پیشن گوئی پوری ہوئی ۔ 53 دن کے محاصرے اور کئی مرتبہ شہر کو فتح کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد سلطان نے 29
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

میکسکو میں اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگانے کے مزید مناظر
واقعے کے بعد پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں ۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 میں ہزاروں شہریوں کا میں اسرائیلی بمباری کے خلاف شدید احتجاج ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ سے اظہار یکجہتی کیلیے پرچم لہرائے گئے اور نعرے لگائے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 لندن ڈاؤننگ سٹریٹ میں 10 ہزار سے زائد افراد نے جمع ہوکر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 میکسیکو میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگا دی
رفح میں انسانی امداد اور مہاجرین پر اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے ۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 رفح امدادی سامان کی ترسیل کی جگہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے ۔ صبح سویرے اسرائیل نے جبالیہ کیمپ کے اردگرد بھی بمباری کی ہے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا۔
کوپن ہیگن یونیورسٹی نے اسرائیلی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے کا فیصلہ کرلیا۔
یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو سرمایہ کاری سے روکیں گے۔
طلبا

⭕ ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی نے اسرائیلی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو سرمایہ کاری سے روکیں گے۔ طلبا
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 اٹلی کے شہر بولوگنا میں مظاہرین نے پر اسرائیل کے خلاف ظالمانہ حملے کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ۔ فوری جنگ بندی اور غزہ کے مظلوموں کو انصاف دلانے کا مطالبہ

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 برلن ، یروشلم ، پیرس ، ٹورنٹو اور تیونس سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے مظلوموں کے حق میں احتجاج ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴احتساب عدالت کے قیام کی 162 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے احتساب عدالت کی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے جو کہ ہمارے ہمارے بنائے ہوئے قوانین کے ساتھ آئین کے مطابق عدالتی اختیارات سے لیس آڈٹ باڈی ہے، ہم نے ایک بار پھر احتساب عدالت کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے جس

🔴فلسطین کی حمایت میں امریکہ سے شروع ہونے والے مظاہرے دنیا کے مختلف حصوں میں پھیل گئے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں فلسطین کی حمایت میں 3 ہفتوں سے زائد عرصے سے جاری کیمپ کی حمایت کے لیے اکٹھے ہونے والے فلسطینی حامی اور لیبر یونین کے اراکین نے یونیورسٹی کے سامنے نکالی گئی ریلی میں شرکت کی۔ مظاہرین کنگز کالج سرکل میں لگائے گئے کیمپ کے گرد جمع

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴آذربائیجان کے یوم آزادی کے حوالے سے اسلام آباد میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام استقبالیہ کا اہتمام،
استقبالیہ میں وزیر اعظم پاکستان کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ میڈم رومینہ خورشید عالم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،
مزیدتفصیلات👇

🔴آذربائیجان کے یوم آزادی کے حوالے سے اسلام آباد میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام استقبالیہ کا اہتمام، استقبالیہ میں وزیر اعظم پاکستان کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ میڈم رومینہ خورشید عالم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، مزیدتفصیلات👇
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴ترک کو آپریشن ایجنسی ٹکا کی جانب سے دارالسکون پاکستان کے خصوصی بچوں کے لیے 20 الیکٹرانک وہیل چیرز کا تحفہ۔ تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی، ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو اور وزیر صحت سندھ نے بھی شرکت کی ۔🇹🇷🇵🇰

🔴ترک کو آپریشن ایجنسی ٹکا کی جانب سے دارالسکون پاکستان کے خصوصی بچوں کے لیے 20 الیکٹرانک وہیل چیرز کا تحفہ۔ تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی، ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو اور وزیر صحت سندھ نے بھی شرکت کی ۔🇹🇷🇵🇰 #tika #turkiye #pakistan
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے مزید ممالک کو فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوششیں بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر خارجہ حاقان فیدان  نے کہا کہ فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کو ملتوی کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا بلکہ اسرائیل کو مزید وقت مل

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے مزید ممالک کو فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوششیں بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ حاقان فیدان  نے کہا کہ فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کو ملتوی کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا بلکہ اسرائیل کو مزید وقت مل
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴ملک میں آئینی اصلاحات پر سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ سیاسی اسٹیبلشمنٹ کا 28ویں قانون سازی کی مدت میں نیا آئین بنانا قومی فریضہ ہے۔ ہم آخر تک اپنے تعمیری اور مفاہمت پر مبنی رویے کو برقرار رکھیں گے۔ اور مجھے لگتا ہے کہ حزب اختلاف میں ہمارے

🔴 غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف
انقرہ ، استنبول ، ازمیر ، وین ، قہرمان ماراش ، کوجیلی سمیت ترکیہ کے کئی شہروں میں احتجاج
🔻استنبول میں مظاہرین کا اسرائیلی قونصل خانہ کی طرف مارچ کیا۔ اسرائیل کے خلاف اور 'آزاد فلسطین' کے نعرے لگائے۔
🔻 مقررین کا کہنا تھا کہ غزہ میں قتل عام

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴ترک ایوان صدر کے شعبہ ابلاغیات کے سربراہ فحرتین آلتون نے کہا کہ اسرائیل کے انسانیت کے خلاف جرائم کا احتساب کرنے کا وقت آگیا ہے۔ بھوکے، بے گھر اور بے سہارا لوگوں پر اسرائیل کے حملے انسانیت کے اجتماعی شعور کی براہ راست توہین ہے۔

🔴ترک ایوان صدر کے شعبہ ابلاغیات کے سربراہ فحرتین آلتون نے کہا کہ اسرائیل کے انسانیت کے خلاف جرائم کا احتساب کرنے کا وقت آگیا ہے۔ بھوکے، بے گھر اور بے سہارا لوگوں پر اسرائیل کے حملے انسانیت کے اجتماعی شعور کی براہ راست توہین ہے۔ #turkiye #Gaza_City #ceasefire_permanent
account_circle