Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile
Zahra Bilal

@zahrabilal099

Unity | Faith | Discipline 🇵🇰

ID: 1372201377422848002

calendar_today17-03-2021 15:01:27

113,113K Tweet

17,17K Followers

2,2K Following

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہداء آمد وزیراعلی مریم نوازشریف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے وزیراعلی مریم نوازشریف نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا یوم دفاع کے موقع پر یاد گار شہداء پر حاضری کے بعد خصوصی

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

(یوم دفاع پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پیغام!! #DefenceDay2024

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا یوم دفاع کے موقع پر یاد گار شہداء پر حاضری کے بعد خصوصی پیغام #DefenceDay2024

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد شہداء کے اہل خانہ اور بچوں سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد شہداء کے اہل خانہ اور بچوں سے ملاقات کی۔
Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif نے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ملاقات کی۔ ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کی حمایت کا عزم کیا۔

وزیراعلی <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> نے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ملاقات کی۔ ان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان  کی حمایت کا عزم کیا۔
Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

ملک کو قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں یہ قوم ہمیشہ اپنے شہداء کی مقروض رہے گی۔یہ ملک ہمیشہ رہنے کیلیے بنا تھا اور انشاءاللہ پاکستان تاقیامت قائم و دائم رہے گا

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان میں خاندانی روایات پائی جاتی ہیں، جس کا عملی مظاہرہ ہمیشہ دیکھنے کو ملا ہے، وزیر اعظم شہبازشریف کی چوہدری نثار کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

شریف خاندان میں خاندانی روایات پائی جاتی ہیں، جس کا عملی مظاہرہ ہمیشہ دیکھنے کو ملا ہے، وزیر اعظم شہبازشریف کی چوہدری نثار کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

We 🇵🇰 are celebrating ! Congratulations Haider Ali Haider Ali on winning the Bronze medal 🥉 at the Paris #Paralympics 2024. Your courage and determination are a source of inspiration for the entire nation. Wishing you the very best!

We 🇵🇰 are celebrating !

Congratulations Haider Ali <a href="/HaiderAthlete/">Haider Ali</a> on winning the Bronze medal 🥉 at the Paris #Paralympics 2024.

Your courage and determination are a source of inspiration for the entire nation. 

Wishing you the very best!
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Another precious life saved, thanks to the air ambulance service initiated by CM Maryam Nawaz. This time, a patient from Mianwali was swiftly transported to RIC Rawalpindi, proving once again that timely action and compassion can make all the difference.

Ayesha Zaman (@ayeshach_17) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کے معصوم ستارے ہیں ترجیح! ❤️ #CMPunjab #DefenceDay2024

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

َ"افواج پاکستان جاگتی ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں، ہمارے بارڈرز ، فرنٹیرز اور سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے" آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰