MohsinRai (@_rai786) 's Twitter Profile
MohsinRai

@_rai786

❤پاکستان پائندہ باد❤ اونر ایڈمن #رائے_پروموشن + چیٹ گروپس 💫فالو بیک لازمی ملے گا 💯 #حیدریم

ID: 1372590450494877703

linkhttps://twitter.com/search/from:MohsinRai_12 calendar_today18-03-2021 16:48:00

16,16K Tweet

12,12K Followers

13,13K Following

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صبح بخیر🌄🥀🌻🥀 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌄🥀🌻🥀
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یارب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صباح الخیر🌄🌹🌸🌹🍃 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ!میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی،اورامانت کی صفت ،اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صباح الخیر🌄🌹🌸🌹🍃
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

اے اللہ!میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی،اورامانت کی صفت ،اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا
آمین
🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صبح بخیر🌄🌺 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے

💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌄🌺
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے  دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صبح بخیر🌄🌹🌼🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر🌄🌹🌼🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
 آمین