Nisar Awan Official
@__pti1
♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤
♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤
youtube.com/@KidsCartoonPak
ID: 1567687820
04-07-2013 08:30:10
48,48K Tweet
7,7K Followers
109 Following
30 جولائی 2024 ان کو 24 جولائی 2024 کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔ یہی مکمل نقشہ ہے۔ جو انٹرنیشنل میڈیا دیکھ رہے ہیں وہ جانتے ہیں کہ پہلے کی گئی پیش گوئیاں تیزی سے پوری ہو رہی ہیں۔ اللہ نے چاہا تو یہ بھی پوری ہوں گی۔ اللهم ارحم أمة محمد صلي الله عليه وسلم والله تعالي اعلم بالصواب pic.x.com/quwbhsipob
اوریا مقبول جان پر مقدمہ ہے کہ انہوں نے قاضی کے قادیانیوں والے فیصلے پر تنقید کی۔ اب تو قاضی خود مان گیا ہے کہ میرا فیصلہ غیر آئینی تھا۔ اپنا فیصلہ بدل دیا ہے مطلب قاضی خود Orya Maqbool Jan صاحب سے متفق ہے۔ تو پھر #اوریا_مقبول_جان_کو_رہا_کرو ۔ظلم بند کرو #ReleaseOryaMqaboolJan