ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile
ABN NEWS

@abnnewspk

This is the official twitter account of ABN News. It is part of the Ausaf Media Group.

ID: 1575895569112907776

linkhttp://abnnews.pk calendar_today30-09-2022 17:09:47

89,89K Tweet

10,10K Followers

0 Following

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

معاملہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ہے، حافظ احسان کھوکھر #ABNNews Essa Naqvi Hafiz Ahsaan Ahmad

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

تمام سیاسی جماعتوں کے دور میں آئینی ترامیم آتی رہی ہیں ، حافظ احسان کھوکھر #ABNNews Essa Naqvi Hafiz Ahsaan Ahmad

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

حکومت جعلی نظام بچانے کیلئے پاکستان کی سپریم کورٹ پر حملہ کر سکتے ہیں تو باقی کیا رہ جاتا ہے، شوکت بسرا #ABNNews Essa Naqvi Shaukat Basra

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اگلے ہفتے وکلاء قیادت اپنا تیار کردہ ڈرافٹ حکومت وقت کو دے گی ، حسن رضا پاشا #ABNNews Essa Naqvi Hasan Raza Pasha

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کا معاملہ،شوکت بسرا اور حسن رضا پاشا میں شدید تکرار abnnews.pk/pakistan/13928…

آئینی ترامیم کا معاملہ،شوکت بسرا اور حسن رضا پاشا میں شدید تکرار
abnnews.pk/pakistan/13928…
ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

"گو قاضی گو مُک گیا تیرا شو"غیر آئینی ترامیم کو مسترد کر چکے ہیں ، شوکت بسرا #ABNNews Essa Naqvi Shaukat Basra

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر نظر ثانی کا حکم دے سکتی ہے،حسن رضا پاشا #ABNNews Essa Naqvi Hasan Raza Pasha

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اعظم نذیر تارڑ گروپ عاصمہ جہانگیر کے نام پر سیاست کر رہا ہے، شوکت بسرا #ABNNews Essa Naqvi Shaukat Basra

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

چین اور پاکستان آزمائش کی کی ہرگھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں،زرداری،چین کا یوم تاسیس مشترکہ طورپر منانا خوش آئند ہے،شہباز شریف abnnews.pk/pakistan/13929…

چین اور پاکستان آزمائش کی کی ہرگھڑی میں مضبوط دوست رہے ہیں،زرداری،چین کا یوم تاسیس مشترکہ طورپر منانا خوش آئند ہے،شہباز شریف
abnnews.pk/pakistan/13929…
ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

آخری فیصلہ سپریم کورٹ کا ہوتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ مانیں،حافظ احسان کھوکھر #ABNNews Essa Naqvi Hafiz Ahsaan Ahmad

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ ، الیکشن کمیشن ٹربیونل کا تفصیلی فیصلہ جاری #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں پر قومی اور پنجاب اسمبلی کے سپیکرز کا الیکشن کمیشن کو خط #ABNNews

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

ایسے قانون کے حق میں نہیں! جو کسی فرد کو پروموٹ کرے یا دھچکا لگائے ، بلاول بھٹو #ABNNews