Jalila Haider (@advjalila) 's Twitter Profile
Jalila Haider

@advjalila

Lawyer,& Activist, Vloger @indyurdu Scholar @CheveningFCDO,Masters IHRL @SussexUni,Recepient of @StateDept #IWOC2020,Listed in @BBC100Women 2019. Member @WDF_PK

ID: 2566965181

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Jalila_Haider calendar_today14-06-2014 11:27:11

44,44K Tweet

115,115K Followers

1,1K Following

Beebow Baloch (@beebow74394994) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں ہونےوالے رئیاستی ظلم اور جبر کے خلافِ آواز اٹھانا ، Establishment کے کالے کارنامے عوام کےسامنے لانا آپ کو مجرم بنا دیتا ہے۔ اپنی قوم کے دکھ درد کو اپنا سمجھنا ریاست کے نظر میں دہشتگردی ہے۔ اب اپنی زمین پےmovement کے لئے بھی ان جیسے لوگو سےاجازت لینی ہوگی

بلوچستان میں ہونےوالے رئیاستی  ظلم اور جبر کے خلافِ  آواز اٹھانا ، Establishment کے کالے کارنامے عوام  کےسامنے لانا  آپ  کو مجرم بنا دیتا ہے۔ اپنی قوم کے دکھ درد   کو اپنا سمجھنا ریاست کے نظر  میں  دہشتگردی  ہے۔ اب اپنی زمین پےmovement کے لئے بھی ان جیسے لوگو سےاجازت لینی ہوگی
Waseem safar baloch (@waseemk61014950) 's Twitter Profile Photo

بلوچ آزادی پسند رہنما واحد کمبر بلوچ کو منظر عام پہ لاکر open trail fase کرنے کا حق دیا جائے واحد کمبر سیاسی قیدی ہے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر سیاسی قیدی کو اپنی مقدمہ لڑنے کا حق حاصل ہے یاسین ملک کشمیری آزادی کی بات بھارتی عدالت کے اندر کرتے ہیں اسے لاپتہ نہیں کیا جاسکتا

بلوچ آزادی پسند رہنما واحد کمبر بلوچ کو منظر عام پہ لاکر open trail fase کرنے کا حق دیا جائے واحد کمبر سیاسی قیدی ہے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہر سیاسی قیدی کو اپنی مقدمہ لڑنے کا حق حاصل ہے یاسین ملک کشمیری آزادی کی بات بھارتی عدالت کے اندر کرتے ہیں اسے لاپتہ نہیں کیا جاسکتا
Zrumbesh Urdu (@rzurduzbc) 's Twitter Profile Photo

حکومت بلوچستان کو فورتھ شیڈول ذریعے حراستی کیمپ میں تبدیل کر رہی ہے، ماہ رنگ بلوچ urdu.zrumbesh.com/8724/

Fareeda Baluch (@faridabaloch_) 's Twitter Profile Photo

ایک جبری گمشدہ بھائی کے بہن ہونے کے طور پر، میں نے 2018 سے راشد حسین کے جبری گمشدگی کے بعد سے برسوں تک درد اور غیر یقینی صورتحال برداشت کی ہے، ہماری کوششوں کے باوجود، ہمیں لامتناہی تاخیر اور قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہم انصاف اور بھائی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ایک جبری گمشدہ بھائی کے بہن ہونے کے طور پر، میں نے 2018 سے راشد حسین کے جبری گمشدگی کے بعد سے برسوں تک درد اور غیر یقینی صورتحال برداشت کی ہے، ہماری کوششوں کے باوجود، ہمیں لامتناہی تاخیر اور قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہم انصاف اور بھائی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Darvant (@balochidarvant) 's Twitter Profile Photo

سمی دین بلوچ کو عمان سفر کرنے اور دیگر بلوچوں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جس کی پرزور الفاظ میں مذمتی کرتی ہوں بانک حوران بلوچ

Saleem zeb Afridi (@saleemzebaf) 's Twitter Profile Photo

منظور پشتین 11 اکتوبر کے پشتون کورٹ کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ وہ خیبر پختونخوا کے ہر ضلع کا دورہ کر رہے ہیں، لوگوں سے مل رہے ہیں، ان کے مسائل سن رہے ہیں، اور انہیں اس تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ان کی محنت کا یہ عالم ہے کہ انہیں آرام اور نیند کے لیے بھی وقت نہیں

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

پہلے جنہوں نے قاضی فائز عیسی کی ایکسٹینشن کی خبریں چلائیں انہوں نے ہی پھر قاضی کیطرف سے اسکی تردید چلائی اور پھر انہوں نے ہی قاضی کی تردید کی تردید چلائی اور الزام ان پر جنہوں نے ان تینوں میں سے کوئی 'خبر' بھی نہیں دی

Zakir زہری (@zakirzehri9) 's Twitter Profile Photo

فورتھ شیڈول میں شامل اکثر لاپتہ افراد کے خاندان کے لوگ ہے یا وہ لوگ ہے جو لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔۔۔ یہ تین چار ہزار افراد کا مسئلہ نہیں ریاست بلوچستان میں ہر اس آواز کو خاموش کرانا چاہتی ہے جو بنیادی انسانی حقوق ، لاپتہ افراد کے بارے میں بولتا ہو GüLLzädï BãLøçH

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

2007 تک جب بھی پُوچھا جاتا کہ مشرف حکومت گرنے والی ہے یا نہیں، میں نفی ہی میں جواب دیتا۔ ایک پاکستانی دوست نے پوچھا جب آپ مشرف حکومت کے مخالف ہیں تو یہ کیوں نہیں کہتے کہ وہ جلد ختم ہوجائے گی۔ میرا جواب: مخالفت میری رائے پر مبنی ہے اور حکومت کی پائداری والا سوال تجزیہ کا متقاضی۔

Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں ظلم کے تمام پہاڑ توڑے جا چکے ہیں، انسانیت کو روندا گیا ہے۔ ایک شخص بلا جواز اور بلا وجہ گزشتہ 10 سال سے جبری طور پر لاپتہ ہے۔ 10 سال سے لاپتہ چنگیز بلوچ کے خاندان کا دکھ ناقابل بیان ہے۔ حکومت اور عدلیہ کب ان مظلوموں کو انصاف دیں گی؟ #ReleaseChangaizBaloch

بلوچستان میں ظلم کے تمام پہاڑ توڑے جا چکے ہیں، انسانیت کو روندا گیا ہے۔ ایک شخص بلا جواز اور بلا وجہ گزشتہ 10 سال سے جبری طور پر لاپتہ ہے۔
10 سال سے لاپتہ چنگیز بلوچ کے خاندان کا دکھ ناقابل بیان ہے۔ حکومت اور عدلیہ کب ان مظلوموں کو انصاف دیں گی؟
#ReleaseChangaizBaloch
Veengas (@veengasj) 's Twitter Profile Photo

They detained me in a room for almost four hours without explanation’ said Sammi Deen Baloch m.thewire.in/article/south/… Mahrang Baloch criticised the government for effectively legalising enforced disappearances by empowering the military in Balochistan. My report for The Wire

Pirdhan Baloch (@pirdhanb) 's Twitter Profile Photo

بلوچ خواتین کے بلوچستان کے قبائلی اور پدرانہ معاشرے میں سیاسی اور سماجی تبدیلی کا چہرہ بننے کے سوال پر پروفیسر عارف کا کہنا ہے کہ‘ یہ سماجی تبدیلی کی پیداوار ہے۔مثال کے طور پر جاپان بھی1870میں ایک قبائلی معاشرہ تھا jeddojehad.com/archives/48454…

Jalila Haider (@advjalila) 's Twitter Profile Photo

Remembering your own people “Hazara” killed on the grounds of identity and class marginalisation doesn’t make you a lesser human rights defender.. We will talk about them, we will never forget them… #LeadingTheRise #WomenForRightAndDemocracy

Remembering your own people “Hazara” killed on the grounds of identity and class marginalisation doesn’t make you a lesser human rights defender..
We will talk about them, we will never forget them…
#LeadingTheRise
#WomenForRightAndDemocracy
Jalila Haider (@advjalila) 's Twitter Profile Photo

یہ جو بزرگ انکلز ریٹائر ہوتے ہے پھر بھی اکثر نوکری کرتے ہے انکو زندگی سے پیار بلکل نہیں ہے۔ بندہ ۶۴ سال جوانی کے ، زندگی کے ،پیٹ کا مسلہ حل کرنے میں لگاتا ہے۔جب ریٹائر ہوتے ہے جو کہ زندگی کا چند سال ہی رہتا ہے اسے آخر جیتے کیوں نہیں، اسکو بغیر کسی نوکری کے انجوائے کیوں نہیں کرتے؟

Baloch Voice For Justice (@balochv4justice) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی کا سامنا کرنے والے خاندانوں کے لئے اقدامات! خاندانوں کو جبری گمشدگی کے ہر مرحلے کی تفصیلات دستاویز کرنی چاہئیں، جیسے پولیس رپورٹ، قانونی دستاویزات وغیرہ۔ یہ بعد میں قانونی کارروائی اور انصاف کے لئے ضروری ہے۔ #EndEnforcedDisappearances

جبری گمشدگی کا سامنا کرنے والے خاندانوں کے لئے اقدامات!

خاندانوں کو جبری گمشدگی کے ہر مرحلے کی تفصیلات دستاویز کرنی چاہئیں، جیسے پولیس رپورٹ، قانونی دستاویزات وغیرہ۔ یہ بعد میں قانونی کارروائی اور انصاف کے لئے ضروری ہے۔

#EndEnforcedDisappearances