afaqkhan (@afaqkha50631971) 's Twitter Profile
afaqkhan

@afaqkha50631971

چلے تو کٹ ہی جاے گا سفر آہستہ آہستہ

ID: 1199762778728341504

calendar_today27-11-2019 18:52:28

150,150K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اعظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ جلسے میں 2700 بندے آئے تھے اور 300 میری طرف سے کر لو، میرا ان سے سوال ہے کہ جلسہ تو تحریک انصاف کا تھا تمہارے ساتھ 300 بندے کیا کر رہے تھے؟ تمہارا کیا کام تین سو بندوں کے ساتھ؟ شہباز گل

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ (@pr0_truthseeker) 's Twitter Profile Photo

#جیش_مہدی فوج کی باقیات #خیمه_313 میں #متعہ (زنا) #اہل_زرتشیع کے سب سے مقدس عبادت ہے۔۔ #اصول_کوفی میں لکھا ہے کہ #خیمه_313 میں ایسی کسی کاروائی سے #امام_صاحب_زمان کی آمد متوقع ہے۔ کھوتی کے پتر #ابن_المتعه

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو اقتدار میں لانے کا مقصد اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے اعجاز الحق

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اج تک پاکستان کے کسی سیاستدان میں اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ وہ اتنا کھل کر اسرائیل کی مذمت کرے جتنا ہمارا لیڈر عمران خان مذمت کرتا ہے

Soulmate (@soulmate246) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت عورت کے ساتھ بحث کرنا ایسا ہی ہے جیسے software کی terms and conditions پڑھنا ہو کیونکہ آخر میں آپ کو ہی I Agree کرنا پڑتا ہے 😂😂🥰

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو جلسوں میں پاکستانی قوم میری غیر موجودگی میں شرکت کرتی ہے تو ان کے خوف کا یہ عالم ہے سوچو جس دن میں نکلوں گا تو ان کی کیا حالت ہوگی۔۔۔ عمران خان

ابھی تو جلسوں میں پاکستانی قوم میری غیر موجودگی میں شرکت کرتی ہے تو ان کے خوف کا یہ عالم ہے سوچو جس دن میں نکلوں گا تو ان کی کیا حالت ہوگی۔۔۔ عمران خان
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

بدترین ،بد نسل قاضی فائز عیسیٰ کا آڈیو لیک ۔ پاکستانیوں کو کم نسل بد کردار کہتے ہوئے۔ Matiullah Jan

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پارٹی کو دوٹوک پیغام دیا ہے۔ این او سی ملے یا نہ ملے۔۔۔ مینار پاکستان پر دوبارہ جلسہ کریں

عمران خان کا پارٹی کو دوٹوک پیغام دیا ہے۔
این او سی ملے یا نہ ملے۔۔۔ مینار پاکستان پر دوبارہ جلسہ کریں
Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

"میری بیٹی کی شادی ہوجانے دیں، پھر اگلے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا اعلان کریں" سینکڑوں کارکنان کی ماؤں، بہنوں، بیویوں اور بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والے کی آخری خواہش دیکھیں اور عبرت پکڑیں۔ اسے ڈر تھا کہ اگر اگلے ڈی جی کا اعلان پہلے ہوگیا تو شاید لوگ اس کی بیٹی کے ولیمے

afaqkhan (@afaqkha50631971) 's Twitter Profile Photo

موجودہ قیادت کمپرومائز پے پی ٹی آئ کی پرانی قیادت میں پھر بھی تھوڑا نمک ہے شاید کسی کام آ سکے کچھ چیدہ چیدہ لوگ لے سکتے ہیں اسد عمر فواد چوہدری تھوڑا عقل والی بات کر لیں گے ٹرائ اگین 🙏🏻

Soulmate (@soulmate246) 's Twitter Profile Photo

میں اکثر آن لائن شاپنگ سائٹس پہ جا کر اپنی پسند کی مہنگی مہنگی چیزیں cart میں ایڈ کر کے ٹوٹل بل دیکھ کے خوش ہوتی ہوں کہ یہ سب خریداری نا کر کے میں نے کتنی بچت کر لی ہے 🙈😂🥴

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

سُبحان الله وبحمده عدد خلقه ، ورضا نفسه ، وزنة عرشه ومداد كلماته سُبحان الله وبحمده عدد خلقه ، ورضا نفسه ، وزنة عرشه ومداد كلماته سُبحان الله وبحمده عدد خلقه ، ورضا نفسه ، وزنة عرشه ومداد كلماته

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan جسٹس منصور علی شاہ کا آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونا عدلیہ کے وقار اور آزادانہ فیصلوں کی علامت ہے۔ یہ ایک مثبت قدم ہے جو نظام انصاف میں شفافیت اور قانون کی بالادستی کو یقینی بناتا ہے۔

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر۔۔۔ جسٹس یوسف علی اور جسٹس ارباب علی ہکڑو کل سماعت کریں گے۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر۔۔۔

جسٹس یوسف علی اور جسٹس ارباب علی ہکڑو کل سماعت کریں گے۔