Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profileg
Ajmal Jami

@ajmaljami

Anchor/Reporter & Digital Creator @Aik_Pakistan_ | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC

ID:233557996

linkhttps://youtube.com/@ajmaljamiofficial?si=hlS_zuNY9Rx5jhaX calendar_today03-01-2011 15:04:14

86,9K Tweets

437,8K Followers

2,6K Following

Follow People
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

ملئیے جرمن سفیر کے سامنے 'گستاخی' کرنے والے علی عبداللہ اور علی رضا سے۔۔
سنئے کیسے انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا گیا۔۔

youtu.be/vsT5xHLBWrQ?si… via YouTube

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر زندہ ہوتیں تو کیا وہ جرمن سفیر کے سامنے احتجاج کرنے والے طلبہ کو یوں گھسیٹ کر باہر نکالنے دیتیں۔۔؟
عاصمہ جہانگیر اور انسانی حقوق کے نام پر اکٹھے ہوئے منتظمین کو صرف اس ایک بات کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔۔

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی۔۔
تقریباً دو ہفتے پہلے کچھ یوں یہ معاملہ ڈسکس کیا تھا۔۔
youtu.be/G3IX8t-LVx8?si… via YouTube

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

حد ھے ویسے۔۔! ایک طرف ریاست مدینہ کا نعرہ اور دوسری جانب ایسی زبان و بیان اور بازاری گفتگو۔۔
افسوس صد افسوس۔۔!

account_circle
Abbas Nasir(@abbasnasir59) 's Twitter Profile Photo

How dare he tells protesters to 'Get out'. This is not Germany, Excellency Alfred Grannas . We will protest against your unconditional support to the Gaza genocid3.

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

The protester can be heard saying, “Excuse me, Mr Ambassador. I am shocked by the audacity that you are here to talk about civil right while your country is brutally abusing the people speaking for the rights of the Palestinians.” dawn.com/news/1829978/g…

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

ایک چئف جسٹس ایک طرف لے جاتے ہیں دوسرے کسی دوسری طرف۔ افراد سے نکل کر سسٹم کی طرف جانا ہوگا۔ عدلیہ کی تاریخ سے مطمئن نہیں ہوں۔ جسٹس منصور علی شاہ
تقریر کا اختتام فیض کے شعر سے ہوا۔
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

پچھلے برس کی نسبت خریداری کا ہدف ہو اور سرکاری مراکز ابھی تک فعال بھی نہ ہوں تو آڑھتی مافیا انتالیس سو روپے فی من کی بجائے تین ہزار بتیس سو روپے تک کسان کا استحصال کرے گا۔۔ مگر کسے فکر۔۔؟

account_circle
Adeel Raja(@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

Senior journalist Hamid Mir حامد میر files a petition in IHC seeking to form a judicial commission to investigate the shahadat of my brother Arshaf Sharif.

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

فرمایا؛
ٹھیک ھے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا! چلتے ہیں

account_circle
Direct Line with Jami(@DirectLineJami) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کا وزیراعلیٰ یہ دھمکی دے گا کہ ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر کے قبضہ کر لیں گے تو مذاکرات کیسے ہوں گے، سنیے رہنما تحریک انصاف تیمور جھگڑا کا جواب
Taimur Saleem Khan Jhagra Ajmal Jami

account_circle
Direct Line with Jami(@DirectLineJami) 's Twitter Profile Photo

سیاسی معاملات پر بحث اور تنقید کی بجائے مریم نواز کا نام لے کر ان کی ذات کے حوالے سے ہرزہ سرائی کی جاتی ہے جو ہماری مذہبی، ثقافتی روایات کے خلاف ہے. پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا کا پروگرام ڈائریکٹ لائن میں اظہار خیال
Syeda Shehla Raza

account_circle