Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile
Kamran Ali

@akamran111

Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements

ID: 1595708244

linkhttps://www.aaj.tv/authors/30000111/kamran-ali calendar_today15-07-2013 12:26:34

14,14K Tweet

9,9K Followers

231 Following

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم آئین، جمہوریت اور آزاد عدلیہ پر حملہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ نے نعیم پنجوتھہ ایڈووکیٹ کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت دیدی

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے حکمت اور بہادری سے حالات کا سامنا کیا جس پر شکریہ ادا کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پشاور کے پولیس لائنز مسجد خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشتگرد گرفتار، پولیس پولیس لائنز مسجد میں 30 جنوری 2023 کو خودکش دھماکا ہوا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 84 افراد شہید،157 زخمی ہوئے تھے

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت نے گاڑیوں کے لیے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم اور پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے لیے پبلک فیسیلیٹیشن ماڈیول کا اجرا کردیا وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے ان آن لائن سسٹمز کا افتتاح کیا

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اپنے نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے اور صوبے کو منشیات سے پاک کرنا ہے، وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس 18 ستمبر کو طلب، 35 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا

جنرل فیض حمید ہوتے تو نمبرز بھی پورے کرتے، عاصمہ شیرازی یہ ہائبرڈ پلس یا ہائبرڈ پرو مکس ہے، مصطفی کھوکھر

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے پانچ لوگوں کو پنجاب ہاوس میں رکھا گیا ہے جس کے لیے ہم پٹیشن ڈائر کریں گے، روف حسن

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 9 اور اس سے کم کی نوکریوں کے لیے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا، اعلامیہ جاری

کبھی فوج اور کبھی دہشتگرد ہمارا مذاق آڑائے، کیا ہم اس ذلت کے لیے پیدا ہوئے، اب اس سے لوگ تنگ آچکے، مولانا فضل الرحمان

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کا کیا بنا، اب کب پاس کریں گے یا پورا "پروگرام وڑ گیا" ہے؟

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

سوات: کانجو میں ٹرک اور سوزوکی وین کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

آزاد عدلیہ پر قدغن نامنظور، خیبرپختونخوا بار کونسل نے آئینی ترمیم پر تحفظات کا اظہار کردیا

موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ کا لائحہ عمل، ایمل ولی کی زیر صدارت اے این پی کا مشاورتی اجلاس جاری

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

یہ جمہوریت پر حملہ ہے اور یہ ہم کبھی کامیاب ہونے نہیں دیں گے، بل لانے پر ان جمہوری سیاسی جماعتوں کو شرم آنی چاہیے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پر مشاورت، سابق صدر عارف علوی اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

اگر ترمیم میں آئینی عہدیداروں کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی تو مخالفت کریں گے، وفاقی آئینی عدالت کا قیام عوامی نیشنل پارٹی کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے، ایمل ولی کی زیر صدرت اے این پی مشاورتی اجلاس