Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile
Ali Salman Alvi

@alisalmanalvi

Journalist, Cricket junkie. #MuniristForLife #PakArmy

ID: 130426058

linkhttps://www.youtube.com/alisalmanalvi calendar_today07-04-2010 07:41:03

80,80K Tweet

65,65K Followers

110 Following

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی حکام سے منسوب یہ خبریں پہلے حوالدار میڈیا کے چینلز پر چلوائی گئیں لیکن پھر ان کو بطور ٹکرز یا بریکنگ نیوز چلانے سے روک دیا گیا 😂

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

تین رکنی ججز کمیٹی 2/1 کی اکثریت سے اس معاملے پر از خود نوٹس بھی تو لے سکتی ہے

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا 😂

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

ادارہ۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا 🥹 خبر یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب نے الیکشن کمیشن کے ٹریبیونل تبدیلی کے اختیار کے خلاف پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔

ادارہ۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا 🥹

خبر یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب نے الیکشن کمیشن کے ٹریبیونل تبدیلی کے اختیار کے خلاف پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔
Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

Winners focus on winning, losers focus on winners: Babar scored 104* off 100 deliveries. Sarfaraz scored 5 off 15 deliveries. Babar's team won by 174 runs.

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط کے بعد ایک اور غیر قانونی اقدام۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا۔ 80 ارکان کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا۔ اِس سے پہلے 39 ارکان کو تحریک انصاف اور 41 کو آزاد ڈکلیئر کیا گیا تھا۔

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم کرنے والے آرڈیننس کا سہارا لے کر اگر قاضی نے آرٹیکل 63/A کی تشریح والا سپریم کورٹ کا فیصلہ اڑا بھی دیا تو قومی اسمبلی میں تو شاید مطلوبہ نمبر حاصل ہو جائے لیکن سینیٹ میں فوجی ترامیم منظور کروانے کے لئے مطلوبہ نمبر حاصل ہونا مشکل نظر آتا ہے۔

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے کیس کے تفصیلی فیصلے میں اگر 8 ججز نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کی غلط تشریح کی روشنی میں ہونے والے الیکشن کے سارے عمل کو ہی کالعدم قرار دے دیا اور اس کے نتیجے میں بننے والے ایوان اور قانون سازی کو بھی کالعدم قرار دے دیا تو فوجی ترامیم کا کیا ہو گا؟

Ali Salman Alvi (@alisalmanalvi) 's Twitter Profile Photo

سفر نصیب ہیں تو پھر ستارہ سفر ہے کیا؟ ہماری زندگی سے بڑھ کے راہ پر خطر ہے کیا؟