Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile
Senator Allama Raja Nasir

@allamarajanasir

Official Twitter account of Allama Raja Nasir Abbas Jafari, Member Senate Of Pakistan.Chairman @mwmpakofficial. Managed by #SMT . #PakistanZindabad

ID: 2456415524

linkhttp://www.mwmpak.org calendar_today21-04-2014 10:34:48

5,5K Tweet

145,145K Takipçi

1 Takip Edilen

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں سولہ سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادت المناک سانحہ ہے۔ پنجاب اور سندھ حکومت سیاسی حریفوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی بجائے عوام کے جان و مال کے تحفظ کی جانب توجہ دیتی تو آج اتنا بڑا سانحہ

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

امام حسین علیہ السلام کا چہلم صدیوں سے دنیا بھر کے مسلمان مناتے اور اس میں شریک ہوتے ہیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے نواسے کی مظلومانہ شہادت کا پرسہ دیتے ہیں،اس سال کا اربعین سٹریٹیجک اہمیت رکھتا ہے۔ یہ فتنوں کا خاتمہ یزیدیوں،تکفیریوں اور عالم کفر کو مایوس و نا

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

اربعین سید الشہداء کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری دی اور پرسہ پیش کیا۔ سلام یا حسین ع ،سلام یا شریکۃ الحسین (سلام اللہ علیہا)

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

کربلا معلی میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں مدعو کرنے پر منتظمین کا شکر گزار ہوں۔کانفرنس میں دنیا بھر کے علماء و دانشوروں سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا. کانفرنس میں عالمی اہل بیت ع اسمبلی کے سربراہ آیت اللّٰہ رضا رمضانی، اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ آیت اللّٰہ شیخ ابراھیم زکزکی

بلوچستان میں پنجابی نوجوانوں کو شناخت کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔انتخابی نتائج کو سبوتاژ کر کے اقتدار پر قابض ہونے والے حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے۔نااہل حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہو چکی ہے۔ عدم تحفظ کے احساس اور

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

عراق کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر عادل عبدالمہدی سے وفد کے ہمراہ ملاقات ،پاکستان عراق تعلقات میں مزید بہتری اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی،پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کے ویزے ائرپورٹس اور بارڈز کے مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے بھی تجاویز سے آگاہ کیا ،اہل عراق اور حکومت

کالا باغ میں اربعین کے جلوس میں شرکت کے لئے پیدل چل کر جانے والوں پر حملہ اور جو دہشت گردانہ کارروائی کی گئی اس کا مقصد شیعہ سنی ہم آہنگی، رواداری اور وحدت کو تباہ کرنا تھا۔ اس شرپسندی کے لیے باہر سے جرائم پیشہ عناصر کو کالاباغ ڈیم لایا گیا۔خواتین کے احترام کو پامال کیاگیا۔پرامن

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

عراق۔بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية کی طرف سے عشایئے میں مدعو کرنے پر شکر گزار ہوں۔ ذکراور مدح وثناء کی محفل روحانی تسکین کا باعث بنی۔الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية کے پیرو مرشد، عراق کی معروف سياسي و روحانی شخصیت شیخ شمس الدين محمد نهرو

یومِ دفاع کے موقع پر پاک فوج کے ان نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے پاک سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور جرات و حوصلے کی لازوال داستان رقم کی۔ وطن کی حفاظت ہم سب پر واجب ہے۔آج کے دن ہمیں تجدید عہد کرنا ہو گا کہ وطن کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

میں آج آپ سب کے سامنے عہد کرتا ہوں خون کے آخری قطرے تک خان کیساتھ کھڑا رہوں گا،ہم جواں مرد ہیں بزدل اور لٹیروں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔جلسے سے خطاب

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

دوستو یہ جدوجہد بہت طویل ہے آپ نے مایوس نہیں ہونا،میدان میں ڈٹے رہنا ہے،دنیا کی کوئی طاقت آپ کے جذبوں اور حوصلوں کو شکست نہیں دے سکتے۔جلسے سے خطاب

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تاریخ کے حساس ترین دور سے گزر رہا ہے۔ مادر وطن لالچیوں، بزدلوں، ڈاکوں اور لٹیروں کی قید میں ہے۔ مادر وطن کو ہوا ہوس کے پجاریوں نے اپنی اقتدار پرستی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔ پاکستان وینٹیلیٹر پر ہے۔ عمران خان جیل میں نہیں ہے پاکستان جیل میں ہے۔

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج پر شیلنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ احتجاج کا آئینی حق استعمال کرنے والوں پر اختیارات کا ناجائز اور طاقت کا بے جا استعمال مسلط کردہ حکومت کے خلاف نفرت میں اضافے کا باعث بنے گا۔ریاستی اداروں کو شخصی غلامی ترک کر کے آئین و قانون کی پاسداری کو یقینی بنانا ہو

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

آئین کہتا ہے حاکمیت اعلیٰ اللہ کی حکومت ہے، ایسے حکومت کریں کہ لگے اللہ کی حاکمیت ہے، خدا اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا،اسلام آباد ایک جزیرہ بن گیا، 9 مئی کے بعد PTI کو کتنے عرصے بعد جلسے کی اجازت دی، کیا یہ ان کا بنیادی حق نہیں تھا؟ ( سینیٹ سیشن سے خطاب)

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ طاقت اور اختیارات کے زور پر ملکی سلامتی سے کھلواڑ کرنے والے ملک و قوم سے دشمنی کر رہے ہیں۔ سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کے آمرانہ حربے غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے۔حکمران سیاسی

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنی قوم کے لیے یہی پیغام ہے کہ اقتدار،اختیارات اور طاقت کے رسیاؤں نے اس عظیم ریاست کو آج تک قائد اعظم کا پاکستان نہیں بننے دیا۔قومی ترقی،ملکی سلامتی،فکر و اظہار کی آزادی داخلی خودمختاری،آزاد خارجہ پالیسی سمیت ہر معاملے میں

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علیہ الصلوۃ والسلام کا قول ہے ،،حکمرانی کا آلہ برداشت، تحمل اور صبر ہے،، اقتدار آپ کے پاس ہے۔لوگوں کو تکلیفیں ہوں گی لوگ تنقید کریں گے،جمہوریت برداشت کرنے کا نام ہے۔ آٹھ ستمبر کو اسلام اباد میں جلسے کی اجازت دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی اتنی رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں کہ