ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile
ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi)

@ammar_kazmi

WRITER/Artist/Designer

ID: 77682826

linkhttp://www.coroflot.com/ameekazmi calendar_today27-09-2009 07:04:46

44,44K Tweet

2,2K Followers

588 Following

ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کی پختون خواہ حکومت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ افغان طالبان کی پراکسی ہے!

سعید اختر چوہدری (@ayaanaliakhtar1) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف ملک دشمنی کی ایک اورمثال جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ منظر عام پر آگیا

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

طالبان کے عدم میوزک والا جواز وہ پارٹی دے رہی ہے جس کا کوئی جلسہ کوئی واقعہ کوئی معاملہ بغیر میوزک کے مکمل نہیں ہوتا۔ منافقت کی معراج ☺️☺️

ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

"افغان ڈالر جہاد لڑنے والے مجاہدین نوں گیارہ کے بعد دہشت گرد بن گئے اور ففتھ جنریشن وار لڑنے والے مجاہدین ڈجیٹل دہشت گرد بن گئے" کوئی سکرپٹ رائٹر ای نویں بھرتی کر لو قوم ایڈی وی،پُھدو نہیں جڈی تسی سمجھی بیٹھے او

ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر ہارس ٹریڈنگ کی راہ کھولنے کی کوشش ہو رہی ہے. اراکین پارلیمنٹ پیسے لیکر قراردادیں پاس کروائیں گے. بولیاں لگیں گی. پارٹی ٹکٹ پر منتخب ہونے والوں کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کے خلاف ووٹ ڈالیں. کسی کو پارٹی پالیسی سے اختلاف ہو تو پہلے استعفیٰ دے!

ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

"اگر کوئی آمر کل بھی کسی کو غیر آئینی طریقے سے نکالے گا اور کوئی موومنٹ ہوگی تو میں اس کا حصہ پھر بھی بنوں گا" Kashif Abbasi تم اسوقت کہاں تھے جب جج آمر بنا صدر پاکستان کے خلاف خط نہ لکھنے پر منتخب وزیراعظم کو نکال رہا تھا؟ کہاں تھے جب وہ ریکوڈیک پر ملک کا نقصان کر رہا تھا؟

Dr Akhtar Hussain (@akhtar_999) 's Twitter Profile Photo

لوگو گواہ رہنا میرا باپ اور میرے دونوں بھائی عوامی سیاست کے جرم میں جان سے گئے اور میں بھی اس جرم میں اپنی جان قربان کرنے سے دریغ نہی کروں گی ۔ میر مرتضی شہید کی برسی پر بی بی شہید کا پیغام

لوگو گواہ رہنا میرا باپ اور میرے دونوں بھائی  عوامی سیاست کے جرم میں جان سے گئے اور میں بھی اس جرم میں اپنی جان قربان کرنے سے دریغ نہی کروں گی ۔

میر مرتضی شہید کی برسی پر بی بی شہید کا پیغام
ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے جو ڈجیٹل میڈیا بنایا تھا اس کی اور اس کے عہدیداروں کی کیا کارکردگی ہے؟ ان کی فالونگ کتنی ہے؟ کیا یہ کبھی کسی موقعہ پر چئیرمین یا پارٹی کا مؤقف ڈفینڈ کر سکے؟ جب کچھ کرنا کرانا ہی نہیں تو ایسے خانہ پری والے شعبے بنانے سے کیا حاصل؟ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Shaista Aslam( PPP)🇱🇾

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کو اس قدر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں کہ مجھے ٹریفک وارڈن حضرات کی زندگی کی فکر لاحق ہے ۔ ٹک ٹاک مادام کے خرچ پورے کرنے کی جدوجہد میں کوئی مظلوم کسی چالان کرنے والے وارڈن کی جان نہ لے لے۔

ٓAmmar Shah Punjabi (Ammar Kazmi) (@ammar_kazmi) 's Twitter Profile Photo

پنڈاں دیاں ہنچائتاں دے سال دو سال سے فیصلے پڑھو. چنگے فیصلے کرن آلے سیانے بندے چھانٹی کرو تے نویں سپریم کورٹ بناؤ. وکیلاں نوں جج نہیں ہونا چاہی دا بلکہ ہونا ہی نہیں چاہی دا!

chiefsaab سرگودھا کا جیالا (@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

میری سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ھے کہ pti کے گندے یوتھیے اور انکی غلیظ قیادت کی طرح ھمیں مولانا پر کوی تہمت نہیں لگانی چاہیے اور یہ فرق صاف نظر آنا چاہیے کہ سیاسی اختلاف ھونے کے باوجود ھم ایک عالم دین کی عزت احترام کریں جو واقعی ھے بھی عزت والا اللہ بچاے مولانا کو یوتھیوں سے۔۔