Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile
Sumaira Mansoor

@angelicsumi123

Graphic Designer | Geographer | Pro_Palestinian | Political Enthusiast |
Poetry Lover | Cheerful |
Sober and Simple 🥀

ID: 1348505370310930432

calendar_today11-01-2021 05:42:37

28,28K Tweet

7,7K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

سورت یوسف مثال ہے۔۔!!! وہ آزماتا ہے اپنے بندوں کو اس چیز سے جو انہیں بہت زیادہ پیاری ہوتی ہے تاکہ اسکے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ کے قریب کر دے۔۔۔!!!

سورت یوسف مثال ہے۔۔!!!
وہ آزماتا ہے اپنے بندوں کو اس چیز سے جو انہیں بہت زیادہ پیاری ہوتی ہے تاکہ اسکے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ کے قریب کر دے۔۔۔!!!
Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

تصوّر کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں ۔ اور کوئی آپ کو آپکے پورے نام سے پیچھے سے پکارتا ہے ۔ آپ پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں۔ پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ پاتے ہیں۔ وہ چہرہ آقا دو جہاں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے 🫀♥️ وہ پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں ۔ اور وہ کہتے

تصوّر کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں ۔ اور کوئی آپ کو آپکے پورے نام سے پیچھے سے پکارتا ہے ۔ آپ پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں۔ پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ پاتے ہیں۔ وہ چہرہ آقا دو جہاں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے 🫀♥️
 وہ پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں ۔ اور  وہ کہتے
Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

*☆بلغ العُلیٰ بکمالہ☆* آپ ﷺ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ. *☆کشف الدجیٰ بجمالہ☆* آپ ﷺ کے جمال سےتمام اندھیرے دور ھو گئے. *☆حسنت جمیعُ خصالہ☆* آپ ﷺ کی تمام عادتیں بہت اچھی ہیں. *☆صلو علیہ وآلہ☆* *آپ ﷺ اور آپؐ کی آل پاک پر لاکھوں درود و سلام❤*

*☆بلغ العُلیٰ بکمالہ☆*
آپ ﷺ پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ.

*☆کشف الدجیٰ بجمالہ☆*
آپ ﷺ کے جمال سےتمام اندھیرے دور ھو گئے.

*☆حسنت جمیعُ خصالہ☆*
آپ ﷺ کی تمام عادتیں بہت اچھی ہیں.

*☆صلو علیہ وآلہ☆*
*آپ ﷺ اور آپؐ کی آل پاک پر لاکھوں درود و سلام❤*
Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

قرطاس کے چہرے پر اِک لفظ لکھا میں نے اُس لفظ کی خوشبو سے قرطاس مُعطر ھے اُس نام کی کرنوں سے ہر چیز مُنّور ھے وہ لفظ مُکمل ھے وہ لفظ ”مُحمد“ ھے ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )

قرطاس کے چہرے پر
اِک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس مُعطر ھے
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز مُنّور ھے
وہ لفظ مُکمل ھے
وہ لفظ ”مُحمد“ ھے

( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

In my "let them" era Let them judge you. Let them misunderstand you. Let them find "better". Let them gossip about you. Let them lose you. Let them.

In my "let them" era

Let them judge you.
Let them misunderstand you.
Let them find "better".
Let them gossip about you.
Let them lose you.

Let them.
Sumaira Mansoor (@angelicsumi123) 's Twitter Profile Photo

خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ خوش نژاد و خوش نہاد و خوش نظر، خیرالبشرﷺ دل نواز و دل پذیر و دل نشین و دل کشا چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ

خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ
خوش نژاد و خوش نہاد و خوش نظر، خیرالبشرﷺ
دل نواز و دل پذیر و دل نشین و دل کشا
چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ
سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا
سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ