ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile
ukasha usman (aqsa)

@aqsa3326

تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے تھے ہی نہیں🍂

ID: 1796549830401290240

calendar_today31-05-2024 14:31:12

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

AFEE ___SaYS___!💖 (@afee5555) 's Twitter Profile Photo

سُکھ، غم ،تکلیفیں، مصیبتیں اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔ انہیں زندگی کا حصہ ہی رہنے دیں پوری زندگی نا سمجھیں__ پوری زندگی اللّٰہ کی رحمت اور کرم ہے! فضل اور مہربانی ہے! جب انسان مُسکرا سکتا ہے تو اسے ہر وقت رونا نہیں چاہیے۔۔!!!

سُکھ، غم ،تکلیفیں، مصیبتیں اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔
انہیں زندگی کا حصہ ہی رہنے دیں پوری زندگی نا سمجھیں__ پوری زندگی اللّٰہ کی رحمت اور کرم ہے!
فضل اور مہربانی ہے!
جب انسان مُسکرا سکتا ہے تو اسے ہر وقت رونا نہیں چاہیے۔۔!!!
NEW HOPE (@new116jb) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھی جینے کی تمنا ہے مگر یہ رقص ضروری موت کے ساۓ میں آخر کیا قصور ہے ان معصوموں کا کیا دنیا ،ظلم سہنے کو بنائ گئ ہے

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

لڑکی: مجھے امیر لوگ پسند ہیں لڑکا: اچھا میں بعد میں بات کرتا ہوں ابو کا "ہیلی کاپٹر" اندر کر آؤں باہر گلی میں کھڑا ھے،، 😄😄😄😄

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

تم عزت کی بات کرتے ہو 😇 میں تو الماری کھولوں تو کپڑے بھی میرے قدموں میں گر جاتے ہیں🫣.

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

*ایک اور سال بیتنے کو ہے🥹* *دوسروں کی شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے🥹😂*

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائے کنارے آ لگے عمر رواں، یا دل ٹھہر جائے فیض احمد فیض

ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک دائرے کے اندر ایک الگ دنیا بستی ہے مختلف لوگ, مختلف زندگیاں, مختلف جدوجہد کسی کی گلزار زندگی اور کسی کی بیزار سی ۔

ہر ایک دائرے کے اندر ایک الگ دنیا بستی ہے  مختلف لوگ,
مختلف زندگیاں, مختلف جدوجہد  کسی کی گلزار زندگی 
اور کسی کی بیزار سی ۔
ukasha usman (aqsa) (@aqsa3326) 's Twitter Profile Photo

جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام "زندگی" ہے اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے زندگی ایک کتاب ہے پہلا صفحہ''پیدائش'' آخری صفحہ''موت'' درمیانی صفحات خالی ہیں اس میں جو پسند ہو لکھیں بس ایسا کچھ لکھیں کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو

جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام "زندگی" ہے 
اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام "موت" ہے 
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش'' 
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ"الله"کو دکھاتے ہوئے 
شرمندگى محسوس نہ ہو