Dr Aajid Hussain (@aajid_hussain9) 's Twitter Profile
Dr Aajid Hussain

@aajid_hussain9

PSF JPMC UNIT🇱🇾

ID: 1453063538906476545

calendar_today26-10-2021 18:18:51

5,5K Tweet

924 Takipçi

739 Takip Edilen

Sumeta Afzal Syed (@sumetasyed) 's Twitter Profile Photo

عدالتی ریفارمز کے حامی ہے، میڈیا پر آنے والا ڈرافٹ مکمل درست نہیں،اپنا ڈرافٹ مولانا فضل الرحمن سے شیئر کریں گے،PDM کے دور میں 63 اے کا غیر آئینی فیصلہ کیا گیا،JUI کے ساتھ مل کر ڈرافٹ سامنے لائیں گے، بلاول بھٹو زرداری!

عدالتی ریفارمز کے حامی ہے، میڈیا پر آنے والا ڈرافٹ مکمل درست نہیں،اپنا ڈرافٹ مولانا فضل الرحمن سے شیئر کریں گے،PDM کے دور میں 63 اے کا غیر آئینی فیصلہ کیا گیا،JUI کے ساتھ مل کر ڈرافٹ سامنے لائیں گے، بلاول بھٹو زرداری!
Meer Haseeb Gorgage (@haseebgorgage) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کون سی عدالت ہے جو کہتی ہے ٹماٹر کی قیمت سیٹ کریں گے؟ یہ کہا ہوتا ہے کہ چ جسٹس کہے مجھے 50 سال پرانا شہر چائیے ، اپنی مرضی کا شہر دیکھنے ہے لیے چ جسٹس عمارتیں گرانے کا حکم دے؟ عدالتیں اس قسم کا کام کریں گے تو عام آدمی کو انصاف کون دے گا؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

دنیا کی کون سی عدالت ہے جو کہتی ہے ٹماٹر کی قیمت سیٹ کریں گے؟
یہ کہا ہوتا ہے کہ چ جسٹس کہے مجھے 50 سال پرانا شہر چائیے ، اپنی مرضی کا شہر دیکھنے ہے لیے چ جسٹس عمارتیں گرانے کا حکم دے؟
عدالتیں اس قسم کا کام کریں گے تو عام آدمی کو انصاف کون دے گا؟
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Bakhtawar B-Zardari (@bakhtawarbz) 's Twitter Profile Photo

This 👏 thread of BilawalBhuttoZardari explaining the much needed Parliamentary consensus for constitutional amendments including judicial reforms 💯- from “dam fund” & beyond this is long over due & nothing new for #PPP - par with our manifesto since COD 2006 & attempted since 2008!

Sumeta Afzal Syed (@sumetasyed) 's Twitter Profile Photo

Seeing is Believing. Journalist from #Peshawar couldn't help but commend the #Sindh Government after witnessing its remarkable performance, especially in #Karachi, which stands pole apart from doom-and-gloom peddled on media. BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Murad Ali Shah

Ali Trimzi (@alysyyed) 's Twitter Profile Photo

Heartiest congratulations to Barrister Murtaza Wahab Siddiqui on his appointment as the spokesperson for Chairman BilawalBhuttoZardari. Wishing him success in this important role as he continues to represent the vision and leadership of the PPP.

Heartiest congratulations to Barrister <a href="/murtazawahab1/">Murtaza Wahab Siddiqui</a> on his appointment as the spokesperson for Chairman <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>. Wishing him success in this important role as he continues to represent the vision and leadership of the PPP.
Waqas Farooqui (@waqasfarooqui5) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے بڑے اور غیر قانونی بس اڈے ختم کر دیے گئے ہیں، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن #ProgressiveSindh #VisionSindh

کراچی سے بڑے اور غیر قانونی بس اڈے ختم کر دیے گئے ہیں، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
#ProgressiveSindh #VisionSindh
Mushtaque Ali Rahimoon (@mushtaquethari) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزلائرز فورم کے نمائندگان کی تقریب میں شرکت BilawalBhuttoZardari

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزلائرز فورم کے نمائندگان کی تقریب میں شرکت
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کی ملاقات سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ملاقات میں موجودہ قومی و صوبائی سیاسی صورتحال، سندھ

Meer Haseeb Gorgage (@haseebgorgage) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر پیپلزپارٹی ضلع وسطی کی جانب سے اج بروز جمعہ رات 10 بجے کبوتر چوک، حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں ایک عظیم الشان تقریب و قوالی پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ تقریب میں عالمی شہرت یافتہ قوال افضل صابری صاحب جلوہ گر ہونگے۔

Engr Madni (Nedian) (@engrmadniraza) 's Twitter Profile Photo

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی اورنگی ٹاؤن میں دبنگ انٹری پی ایس ایف کراچی کے صدر مدنی رضا، ڈسٹرکٹ ویسٹ صدر عابد ستی کے زیر صدارت مونو ٹیکنیکل کالج اورنگی ٹاؤن میں چیئرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب اور پرچم کشائی و شجرکاری کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

Talal Hussain Chandio (@talalchandio) 's Twitter Profile Photo

Justice served after 50 years! Chairman BilawalBhuttoZardari shares his thoughts on the legacy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto & the ongoing pursuit of justice for Shaheed Benazir Bhutto. Watch his revealing interview with Kashif Abbasi

Talal Hussain Chandio (@talalchandio) 's Twitter Profile Photo

Remembering Shaheed Mir Murtaza Bhutto on his 27th martyrdom anniversary. His courage & resilience inspire Pakistan! The Bhuttos' sacrifices for the nation will never be forgotten #MurtazaBhutto #BhuttoLegacy

Remembering Shaheed Mir Murtaza Bhutto on his 27th martyrdom anniversary. His courage &amp; resilience inspire Pakistan! The Bhuttos' sacrifices for the nation will never be forgotten #MurtazaBhutto #BhuttoLegacy
PPP Digital (@pppdigital_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 28ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 28ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
Molai Fahad Lashari (@mfahadlashari) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے رات 10 بجے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو صرف دنیا نیوز پر BilawalBhuttoZardari

دیکھئے رات 10 بجے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو صرف دنیا نیوز پر
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>