Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile
Ali Akbar

@aligunjai

Journalist | Bureau Chief @Dawn_News Peshawar | Covering Politics, KP & Tribal Affairs for over two decades | Tweets are personal

ID: 2317528889

linkhttps://www.dawn.com/authors/4396/ali-akbar calendar_today01-02-2014 06:18:04

8,8K Tweet

2,2K Takipçi

209 Takip Edilen

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں بہت باخبر اور بہت پرانے دوستوں عقیل یوسفزئی ، علی اکبر اور عارف یوسفزئی کے ساتھ پرانے رنگ کی ایک شام اور خبروں کے لئے تاک جھانک

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

ایک ہفتے کے دوران علی امین صاحب اسٹیبلشمنٹ کیخلاف اپنے سارے کارڈ کھیل چکا ہے اب اسٹیبلشمنٹ کی باری ہے، عام انتخابات سے جاری مخاذ آرا ئی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئ ہے، آنے والے دن پختونخوا میں سیاسی منظر نامے کے لئے اہم ہے، سنو ریڈیو کے پروگرام میں سینئر صحافی شہاب کے ساتھ گفتگو

حماد نے پوچھا کیا حال ہے پشاور کا ؟ ہم نے کہا علی امین صاحب کی بدولت ۹/۱۱ کے بعد پہلی بار پھر سے پشاور قومی اور بین القوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے!!!

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کی توجہ عمران خان کی رہائی پر مرکوز ہے اور اس میں تمام حدیں پار کی جارہی ہے، ڈان ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگو

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا!!

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

مولانا جب کسی مخالف پارٹی پر دباؤ ڈالتا ہے تو مخالف کے مخالف کی امامت کرکے پیغام پہنچا دیتا ہے، رہی بات ڈیل یا منانے کی تو مولانا کے پیچھے نماز پڑھنے والوں نے بھی سینت کی دو نشستیں آفر کی ہے!

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

مشال یوسفزی کو پھر سے حکومت کا حصہ بنانے کی تیاریا، بھئ دم نہیں تھا تو نکالا کیوں تھا!

جو جتائی جائے وہ صبر کیسا؟ صبر سمجھ آجائے تو صبر سے عبادت بڑی کوئی نہیں،اللہ ہم سب کو صبر کی ہدایت عطا کرے!

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے نماز فجر کے بعد دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

Arif Yousafzai (@journalist11) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں تعینات افغان کونصل جنرل حافظ محب اللہ پاکستانی قومی ترانے کے لئے کھڑے نہ ہوئے۔ افغانستان میں شاید ترانوں کے لئے کھڑے ہونے کا دستور نہ ہو لیکن جیسا دیس ویسا بیس کے مصداق افغان کونصل کھڑے ہوتے تو کوئی مضحکہ نہیں تھا۔

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

محفل میں بیٹھنے کے لئے محفل کے آداب بھی ضروری ہے!! قومی ترانہ کسی بھی ملک کا ہو تعظیم اور احترام واجب ہے !!

افغان قونصل جنرل کا وضاحتی بیان میوزک کیوجہ سے ترانے کی تعظیم میں کھڑا نہیں ہوا، کھڑا نہ ہونے کا مقصد پاکستان یا قومی ترانے کی بے توقیری نہیں، میوزک کیوجہ سے ہم نے اپنے ترانے پر بھی پابندی لگائی ہے

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

وقت کے ساتھ ساتھ روایتیں بدل گئ مگر موضوعات وہی، پشاور میں تاریخی قہوہ خانے نہ ہونے برابر رہ گئے،براعظموں کی نہ سہی ملکی سہی ،کہی نہ کہی بیٹھ کر اب بھی قصے سنائے جانے کا رواج زںدہ ہے عباس کے ساتھ ملکی صورتحال پر اچھی بیٹھک ہوتی ہے، اس بار عباس بھی کے پی صورتحال پر دلگیر نظر ائے

خیبر پختونخوا حکومت کا ججوں اور وکیلوں پر نوازشات، صوبائی کابینہ نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے لئے 3 کروڑ جبکہ پشاور ہائی کورٹ کے ججوں کی گاڑیوں کی خریداری کے لئے پابندی میں نرمی ، ایک کروڑ روپے کی منظوری دیدی، آئینی ترامیم کیخلاف عدلیہ میں درخواست دائر کرنے کی بھی منظوری

Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کی تیاریاں !! افسوس ہی کیا جاسکتا ہے کہ ایک شخص کی رہائی کے لئے گزشتہ حکومت داؤ ہے لگائی گئی اور اب نئ حکومت کے وسائل بھی اسی شخص پر استعمال ہورہے ہیں!