Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

@fate_ma4

ﷺﷺﷺﷺﷺ♥️

ID: 1638479053056245762

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today22-03-2023 09:54:33

50,50K Tweet

18,18K Takipçi

17,17K Takip Edilen

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کبھی اپنی دی ہوئی نعمت کو چھینتا نہیں ہے ۔ سنیئے ۔ مولانا صاحب کیا فرماتے ہیں ۔ ماشاءاللہ ❤️۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

🇵🇸 حنا گل (@gul_h1) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہتے میٹھی میٹھی چھترول مصدق ملک کی باتوں کا جواب زرتاج گل کے پاس تو نہی تھا لیکن منافق میر Hamid Mir حامد میر کے اندر جا یوتھیا بولنے ہی لگا تھا کہ مصدق ملک نے اس کو بھی خاموش کروا دیا یہ طرزِ سیاست اپنانا وقت کی ضرورت ہے فرنٹ فٹ پر کھیلیں ویلڈن مصدق ملک بھائی

AwanZadi (@aqsa_awan_1122) 's Twitter Profile Photo

یہ میری post ان لڑکیوں کے لئے ہے جو پڑھی لکھی ہیں اور پرائیویٹ job کرتی ہیں پرائیویٹ سکولوں، ہسپتالوں اور پرائیویٹ فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں۔ وہ بھی بہت تھوڑی تنخواہ پر ۔ میں ان سے کہتی ہوں X پر کام کریں وہ بھی گھر میں بیٹھ کر دن میں چار سے پانچ گھنٹے کام کر کے 100000 ایک لاکھ تک

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ 🟥 صبح بخیر 🟥 🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥 سبحان اللہ وبحمدہ ❤️ سبحان اللہ العظیم ❤️ 💚💙💜💚💙💜💚💙💜💚 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🔴⚫🔴⚫🔴⚫🔴⚫🔴⚫ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
🟥 صبح بخیر 🟥

سبحان اللہ وبحمدہ ❤️
سبحان اللہ العظیم ❤️

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ھمیں زیارت روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب فرما ۔ آمین یارب 🤲۔ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

یا اللہ ھمیں زیارت روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نصیب فرما ۔
آمین یارب 🤲۔
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

جس انسان میں تین چیزیں موجود ہوں۔ اس کی عقل کامل ہے۔ اپنے نفس کی پہچان۔ زبان کی حفاظت۔ اور اللّه کے دیے پر قناعت کرنا، ابو حازم رحمہ اللّه۔ منہاج القاصدین 259 Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

جو میری ٹویٹ پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ ❤️ ۔ جو نہیں کرتے وہ بھی لائک کرو یار کیا کمی ہے مجھ میں۔😀۔ جسٹ ون سیلفی۔ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

جو میری ٹویٹ پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ ❤️ ۔
جو نہیں کرتے وہ بھی لائک کرو یار کیا کمی ہے مجھ میں۔😀۔
جسٹ ون سیلفی۔
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

طیاروں کا جدہ سے ریاض تک کا سفر اختتام پزیر ہوا 😎 اس اختتام کیساتھ بہت خوبصورت وڈیوز اور تصویریں دیکھنے کو ملیں 😳 اس وڈیو میں ایک سولجر جو کہ زخمی ہو کے اپنی ٹانگ سے محروم ہو گیا قافلے کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ❤️🇵🇰🇸🇦❤️

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ 🟥 صبح بخیر 🟥 🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥🌲🟥 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ⚫ 🔴🍀🔴🍀🔴🍀🔴🍀🔴🍀 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹 Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
🟥 صبح بخیر 🟥

لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ⚫

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
💘Yasmeen💞 (@yasmeen13422547) 's Twitter Profile Photo

ایک آ رہا ھے، دوسرا جا رھا ھے، ایک بیٹھے ھے، دوسرے انتظار کر رہے ہے ۔ واہ مولانا واہ سیاست کی درسگاہ مولانا کی رہائشگاہ

ایک آ رہا ھے، دوسرا جا رھا ھے، ایک بیٹھے ھے، دوسرے انتظار کر رہے ہے ۔
واہ مولانا واہ
سیاست کی درسگاہ
مولانا کی رہائشگاہ
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌲 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌲

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌲
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌲
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

ایک درویش صفت سفید ریش عاجزی کا پیکر انسان اجکل سارے پاکستان کا مرکز بن چکا ہے جمعیت والوں اپنے قیادت پر فخر کروں رب العالمین مولانا کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین 🤲🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

ایک درویش صفت سفید ریش عاجزی کا پیکر انسان اجکل سارے پاکستان کا مرکز بن چکا ہے جمعیت والوں اپنے قیادت پر فخر کروں رب العالمین مولانا  کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین 🤲🤲
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کے ساتھ محبت الگ تاثیر رکھتی ہے ۔ محبت ہی وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی اصلی شکل ، حقیقی شکل دیکھتا ہے ۔ محبت قدرت کا سب سے بڑا کرشمہ ہے ۔ محبت کے ذریعے انسان پر زندگی کے معنی منکشف ہوتے ہیں ۔ #Sundayfeeling #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

ہر انسان
کے ساتھ محبت الگ تاثیر رکھتی ہے ۔
محبت ہی وہ آئینہ ہے جس میں انسان اپنی اصلی شکل ، حقیقی شکل دیکھتا ہے ۔
محبت قدرت کا سب سے بڑا کرشمہ ہے ۔
محبت  کے ذریعے انسان پر زندگی کے معنی منکشف ہوتے ہیں ۔
#Sundayfeeling
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

وقت نےایک بات سکھا دی ہمیں ۔ ہر رشتہ ۔ ناطہ۔ تعلق۔ تب تک زندہ برقرار رہتا ھے جب تک ھم دوسروں کے معیار پر پورا اُترتے ھیں. Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

وقت نےایک بات سکھا دی ہمیں ۔
ہر رشتہ ۔
ناطہ۔
تعلق۔
تب تک زندہ برقرار رہتا ھے جب تک ھم دوسروں کے معیار پر پورا اُترتے ھیں.
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰