Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile
Humaira ( مروہ صدیقی )

@humairamarwa

#محبت_مافیا
 فلاح انسانیت اور بے سہاروں کو تعلیم سے آشنا کرنا مقصد ہے
twitter.com/search/from:hu…

ID: 1481885268512759810

calendar_today14-01-2022 07:06:41

175,175K Tweet

48,48K Takipçi

17,17K Takip Edilen

Hasnain Iqbal (@hasnain_352) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ✨ لشکرِ عمرانیہ کے سپاہیوں کو صبح بخیر ❤️🫶🥰 #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے

السلام وعلیکم ✨ 
لشکرِ عمرانیہ کے سپاہیوں کو صبح بخیر ❤️🫶🥰 

#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Hasnain Iqbal (@hasnain_352) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کل کاجلسہ تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدے گا اس بار کوئی طاقت اس جلسے کو روک نہیں پائے گا عمران خان کی کال پر ہمشیہ لاکھوں پاکستانی نکلتے ہیں آپ سب لوگوں سے اپیل ہے خان صاحب کی خاطر نہیں تواپنی آنے والی نسلوں کی خاطر نکلو پاکستان ذندہ باد عمران خان ذندہ باد

السلام علیکم 
کل کاجلسہ تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدے گا
اس بار کوئی طاقت اس جلسے کو روک نہیں پائے گا عمران خان کی کال پر ہمشیہ لاکھوں پاکستانی نکلتے ہیں آپ سب لوگوں سے اپیل ہے خان صاحب کی خاطر نہیں تواپنی آنے والی نسلوں کی خاطر نکلو پاکستان ذندہ باد عمران خان ذندہ باد
Hasnain Iqbal (@hasnain_352) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ہماری لیڈرشپ ڈٹ گئی ہے انکی طاقت بنیں انکی آواز بنیں اپنی لیڈرشپ پر کوئی تنقید نہیں کرنی اس وقت صرف انکا ساتھ دینا ہے۔۔۔۔ ہمارا اتحاد ہماری طاقت ہے۔۔۔🔥 #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا 3

اس وقت ہماری لیڈرشپ ڈٹ گئی ہے انکی طاقت بنیں انکی آواز بنیں اپنی لیڈرشپ پر کوئی تنقید نہیں کرنی اس وقت صرف انکا ساتھ دینا ہے۔۔۔۔

ہمارا اتحاد ہماری طاقت ہے۔۔۔🔥
#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا 
3
Junaid Ali (@junaidali6316) 's Twitter Profile Photo

1. #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا کیا لگتا ہے ٹھیک فیصلہ ہوا ہے؟؟ #قومی_زُبان #GranHermanoCHV #GOAT

1.
#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

کیا لگتا ہے ٹھیک فیصلہ ہوا ہے؟؟

#قومی_زُبان 
#GranHermanoCHV #GOAT
Junaid Ali (@junaidali6316) 's Twitter Profile Photo

2. #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا انشاللہ جلسہ ضرور کامیاب ہو گا جو مرضی کر لیں یہ لوگ ۔۔۔ #LaCasaDeLosFamososMx #السعودية_اندونيسيا

2.
#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

انشاللہ جلسہ ضرور کامیاب ہو گا جو مرضی کر لیں یہ لوگ ۔۔۔

#LaCasaDeLosFamososMx #السعودية_اندونيسيا
Junaid Ali (@junaidali6316) 's Twitter Profile Photo

3. #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا یہ بوکھلا گئے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے ۔۔

3.
#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

یہ بوکھلا گئے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے ۔۔
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ رب العزت سے مانگیں اور اس طریقے سے مانگیں وہی دیتا ہے سب کچھ ہمیں۔ پوسٹ پڑھیں اور یاد کرنے کی کوشش کریں۔ جزاکم اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت سے مانگیں اور اس طریقے سے مانگیں وہی دیتا ہے سب کچھ ہمیں۔
پوسٹ پڑھیں اور یاد کرنے کی کوشش کریں۔
جزاکم اللہ
tani (@6tanif) 's Twitter Profile Photo

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا انشاء اللہ جلد وزیر اعظم عمران خان ♥️1

tani (@6tanif) 's Twitter Profile Photo

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️ 8th September k jalsay ko kamyaab bnaye🙏🙏2

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
8th September k jalsay ko kamyaab bnaye🙏🙏2
tani (@6tanif) 's Twitter Profile Photo

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا سچے عاشق رسول اللہ (ص) کی باتیں سنے إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️3

Ahmad Gill (@iahmadpatriot) 's Twitter Profile Photo

آزادی کی اس جنگ میں ہر فرد کو نکلنا ہوگا. چاہے سر کے بل ہی کیوں نا چلنا پڑے.ہاتھ پاؤں نہیں ہیں تو ریڑھیوں پہ آنا پڑے. نیازی کی پکار پہ ہر سانس لیتے نفر کا 8 ستمبر کو سنگ جانی اسلام آباد پہنچنا تمام اعمال سے افضل ہے. 1 #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

Ahmad Gill (@iahmadpatriot) 's Twitter Profile Photo

اگر نتاشہ کو سزا ہو جاتی تو ہمارا پیسے سے بھی یقین اٹھ جانا تھا۔ 2 #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

Ahmad Gill (@iahmadpatriot) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو اس بات کی پرواہ نہیں ہـے کہ لوگ کیا سوچتے ہیں، تو آپ نے کامیابی کا پہلا مرحلہ طے کر لیا ہـے۔ 3 #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں۔ مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ﷺ ہیں, اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔ #خاتم_النبیینﷺ

محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں۔
مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ﷺ ہیں, اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔
#خاتم_النبیینﷺ
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

سچے مؤمن تو وہ لوگ ہیں کہ جب اُن کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اُن کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اُن کے سامنے اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو اُن کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔ القرآن , سورة الاَنفال 2

سچے مؤمن تو وہ لوگ ہیں کہ جب اُن کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اُن کے دل لرز جاتے ہیں اور جب اُن کے سامنے اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو اُن کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔
القرآن , سورة الاَنفال 2
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

قرآن سیدھا راستہ دکھاتا ہے, قرآن مجید کو سمجھ کر پڑہیئے, قرآن کو امام بنایئے اور خود امام بن جائیں۔

قرآن سیدھا راستہ دکھاتا ہے, قرآن مجید کو سمجھ کر پڑہیئے, قرآن کو امام بنایئے اور خود امام بن جائیں۔
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہے اس کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہے اس کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ محمد ﷺ