Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ
@imranraizkhan
Hello it's @ImranRiazKhan Fan Page, Follow @ImranRiazKhan for analysis updates, Tweet's | Tweet are My Personal | @ImranRaizKhan Fan Page | Fan Account
ID: 1254267316063424513
26-04-2020 04:33:51
48,48K Tweet
169,169K Takipçi
208 Takip Edilen
میرے سے زیادہ آپ کو پتہ ہے، اعظم نذیر تارڑ کی صحافیوں سے گفتگو، آئینی ترمیم سے متعلق پوچھا تو سر نفی میں ہلا دیا۔۔۔!!! #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
یہ وہ دور ہے جس میں دیکھنا ہے کہ کس جماعت کا کتنا ظرف ہے، لاہور پاکستان کا حصہ ہے ہم جہاں چاہے جلسہ کر سکتے ہیں کوئی ہمیں روک نہیں سکتا، شیر افضل خان مروت #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
پورے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد اب عدلیہ کی باری ہے ۔ #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🚨 میں اور میری بیوی جیل میں ہیں اور جیل میں رہنا ہمارے لئے عبادت ہے، اگر آپ کو بھی جیلیں بھرنا پڑتی ہیں تو اِس سے دریغ نہ کریں، اگر آپ قربانی نہیں دیں گے تو آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں غلام رہیں گی #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
عمران خان صاحب کے خلاف بدزبانی کرنے پر شاندانہ گلزار اور علی محمد خان کا خواجہ رنگباز کو منہ توڑ جواب 🔥 #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
دل ہی نہیں کررہا کہ اناللہ وانا الیہ راجعون لکھوں 🥲🥲🥲 کل یہ پوسٹ کرنے والی ہماری جنوبی پنجاب کی ٹائیگریس ثمن غفار ہم میں نہیں رہیں #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power
جب بلوچستان میں ظلم و جبر ہوتا تو ہمیں پتہ نہیں تھا اور نہ ہم بولتے تھے لیکن جب پنجاب میں شروع ہوا تو بلوچستان کے لوگوں نے ہمیں کہا اب آپ کو پتہ چل جائے گا۔ آپ اس خوش فہمی میں نہ رہیں آپ کی باری نہیں آئے گی صنم جاوید نے بلکل ٹھیک کہا 👏 #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power