its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile
its me میٹھو 🇵🇰

@itsmyliffe2004

🍃ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم🍁

ID: 744318796781985792

linkhttps://youtube.com/@mastikatarka?si=KBObvI7ekEz_sd8x calendar_today19-06-2016 00:00:04

284,284K Tweet

126,126K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Amiinah (@dimmpall) 's Twitter Profile Photo

چاہتوں کا کوئی مول نہیں ہوتا سواے اس کے کے چاہت کو چاہت ملے دگنی ہو کے ۔ یہی اسکی قیمت ہے۔

چاہتوں کا کوئی مول نہیں ہوتا سواے اس کے کے چاہت کو چاہت ملے دگنی ہو کے ۔
یہی اسکی قیمت ہے۔
🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں منصوبے شروع کرنا کوئی کمال نہیں ہوتا انھیں مکمل کرنا کمال ہوتا ہے اور یہ بات نون لیگ کو سمجھ نہیں آتی 😁😁

🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

وہ سکول کے دن کتنے اچھے تھے جب ہم اپنے دوست کو کہتے تھے بیگ کے ساتھ کوئی مذاق نہیں کرنا اس میں اسلامیات کی کتاب ہے🤗

Amiinah (@dimmpall) 's Twitter Profile Photo

Your happiness came from your inner peace dont destroy it. Give urself relaxation to find out ur true colors💜 Take deep breath take rest think peacefully💜 Happy saturday night💜

Your happiness came from your inner peace dont destroy it. Give urself relaxation to find out ur true colors💜
Take deep breath take rest think peacefully💜 
      Happy saturday night💜
🌹 دادی اماں  🌹 (@officialdadiami) 's Twitter Profile Photo

سی نے کیا خوب کہا تھا کہ اگر کسی قوم کا کردار دیکھنا ہو تو اس کا ٹریفک دیکھ لو 💐

its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

کسی کی انکھوں کو دیا گیا آنسو تمام زندگی کی عبادتوں پر پانی پھیر سکتا ہے Good night

کسی کی انکھوں کو دیا گیا آنسو تمام زندگی کی عبادتوں پر پانی پھیر سکتا ہے 
Good night
its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

میں تو اس قابل __ سمجھتی ہی نہیں تجھے تو میرا مخالف__بیکار میں بنا پھرتا ہے 🖤

میں تو اس قابل __ سمجھتی ہی نہیں تجھے
تو میرا مخالف__بیکار میں بنا پھرتا ہے

🖤
its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

جذبات میں آ کر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں⁦ کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔

جذبات میں آ کر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں⁦
کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں۔
its me میٹھو 🇵🇰 (@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

𝗔𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗼 𝗔𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺 🌹 🅖︎🅞︎🅞︎🅓︎ 🅝︎🅘︎🅖︎🅗︎🅣︎ ❤️ 𝐻𝑎𝑣𝑒 𝑠𝑜𝑢𝑛𝑑 morning 😍