JûgñúMálîkⁱᴾⁱᵃⁿ (@khanzadaa3) 's Twitter Profile
JûgñúMálîkⁱᴾⁱᵃⁿ

@khanzadaa3

زه غواړم چې د تحریک انصاف ګوند څوک ووایم. که څوک څوک جرئت ولري، مخکې راشي.😉😉😉

#زه_ستا_سره_مینه_لرم_انصافین_پاور

Team Administrator

ID: 921467910966710272

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3Akhanzadaa3&s=09 calendar_today20-10-2017 20:07:24

150,150K Tweet

23,23K Takipçi

22,22K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ریٹائرمنٹ کے بعد شوگر ملیں یا فیکٹریاں بنانے کی بجائے عمران خان نے اس قوم کے لئے سڑکوں پر دس دس روپے اکھٹے کئے اور شوکت خانم ہسپتال بنایا۔ اسے کہتے ہیں قوم کا مسیحا ❤ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہاتھ میں تسبیح،سفید ٹی شرٹ،نیلی پینٹ! عمران خان بلکل ہشاش بشاش ہیں، وہ جانتے ہیں کہ وہ بے گناہ ہیں اسی لئے انہیں کسی کا خوف نہیں سوائے اللہ کے!" ایڈوکیٹ نیاز اللہ نیازی #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #IslamabadJalsa

PTI Organization of International Chapters (@ptioic) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ جب ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو ہمیں تکلیف ہوتی ہے اور دل کا یہ درد جسمانی درد سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔" سابق وزیر اعظم عمران خان، ستمبر 2019 اقوام متحدہ میں ۔ #OurProphetOurHonour #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عزت و وقار کو بڑھانا ہے- پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا ہےـ عمران خان کو لانا ہے عمران کو لانا ہے عمران خان کو لانا ہے #IslamabadJalsa #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Saleem Speaks (@saleemspeaks2) 's Twitter Profile Photo

جب فیل ہوامیڈیم کا ہر اوچھا ہھتکنڈا ۔۔ تو سوشل میڈیم کیلے لایا گیا ہے حکومتی ڈنڈا ۔ سوشل میڈیا پر حکومتی تنقید کے خلاف لاے گے قانون پر زبردست تجزیہ ۔۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #اڈیالہ_کا_چانسلر

PTI West Punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

جج ناصر جاوید پر دباؤ ہے کہ وہ عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت نہ کریں کیونکہ آج 4 دفعہ جج ناصر جاوید کو کہا گیا لیکن اس نے 6 تاریخ ڈال دی اگر آج سماعت ہوتی تو عمران خان آج ہی رہا ہو جاتے ۔ علیمہ خان #IslamabadJalsa #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Salma🎀 (@salma4everpti) 's Twitter Profile Photo

خان اب نہ عام انسان رہا ، نہ سیاستدان ، نہ لیڈر ، وہ اب عشق ہے ، وہ اب تاریخ بن چکا ہے پاکستان کی نہیں وہ اب پوری دنیا کی تاریخ بن چکا ہے ہم جو آج خان کے ساتھ کھڑے ہیں ، ہم سب ہماری آنے والی نسلوں کو کتابوں میں ملیں گے ۔۔!!! #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

⭐️ObaidKرند (@ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بچانا ہے عمران خان کو لانا ہے میں اسلام آباد آ رہا ہوں ! یہ سب لوگ تو آ رہے ہیں، کیا آپ بھی آ رہے ہیں؟ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

Perwaniⱽⁱᵉʷˢ (@nabeel1147) 's Twitter Profile Photo

DG ISPR will announce the holiday of September 6 in a press conference today at 2 o'clock. 😂Music😜 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

DG ISPR will announce the holiday of September 6 in a press conference today at 2 o'clock.
😂Music😜
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا، اگر ایڈمنسٹریشن روڑے بھی اٹکاتی ہے تو ہم اسکا بلکل خیال نہیں کرینگے، جلسہ ہر صورت ہوگا۔ 12 ستمبر کو کرک میں اور 22 ستمبر کو لاہور میں جلسہ ہوگا۔ روف حسن #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #islamabadjalsaonaugust22

⭐️ObaidKرند (@ibnerehman) 's Twitter Profile Photo

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو اظہر مشوانی کے بھائیوں کے اغوا کو 90 دن ہو چکے اور اس دوران پاکستان کا عدالتی نظام ملک کے دو بے گناہ شہریوں کو اپنی ہی ریاست کے قبضے سے چھڑوانے میں مکمل ناکام نظر آیا۔

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو 
اظہر مشوانی کے بھائیوں کے اغوا کو 90 دن ہو
 چکے اور اس دوران پاکستان کا عدالتی نظام ملک کے دو بے گناہ شہریوں کو اپنی ہی ریاست کے قبضے سے چھڑوانے میں مکمل ناکام نظر آیا۔
PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم پورے ملک میں نکل رہے ہیں، ہم جلسے بھی کرینگے اور بارز ایسوسی ایشن میں خطاب بھی کرینگے۔ ہم ایک دن کا تعین کر کے اس دن پورے ملک سے احتجاج کی کال بھی دینگے۔ اسد قیصر #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں

anwer khan ipian (@khananwer181) 's Twitter Profile Photo

سلام ہے اس باپ پر اس ماں پر ان کی تربیت پر اور شکر الحَمْدُ ِلله اس رب کا جس نے عمران خان جیسا مرد ھم جیسے نامردوں میں پیدا کیا اور ڈٹ کر کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائی کہ ھم بھی کھڑے ہونا سیکھ گۓ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سلام ہے اس باپ پر اس ماں پر ان کی تربیت پر اور شکر الحَمْدُ ِلله اس رب کا جس نے عمران خان جیسا مرد ھم جیسے نامردوں میں پیدا کیا اور ڈٹ کر کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائی کہ ھم بھی کھڑے ہونا سیکھ گۓ
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>