Meer Imran Shah
@meerimranshah
Surkha, Jiala, Liberal, Progressive and a proud Punjabi
ID: 612726458
19-06-2012 17:44:51
30,30K Tweet
2,2K Takipçi
2,2K Takip Edilen
ویسے کمال ہے Sharjeel Inam Memon بھی Pakistan Peoples Party - PPP کے لیئے خودکش حملہ آور ثابت ہوئے ہیں۔ کوئی ان سے پوچھے گذشتہ ١٧ سالوں سے کس نے ھاتھ پیر باندھ رکھے ہیں آپ کے۔ کیوں ایسے بیانات دیکر جیالوں کے سر ندامت سے جھکا رہے ہیں💔😥🤔
Mr Chairman BilawalBhuttoZardari , I want to interview you for the workers of PPP Punjab. I am not familiar with the staff of Bilawal House, nor do they respond quickly to such requests. Tell me how a Bhuttoist & PPP ticket holder can get time? سعید اختر چوہدری Meer Imran Shah
اپنے پیارے جمہوریت پسند دوستوں Haider Naqvi Saeed Channa Mati Ullah Mirzapur🇵🇰 saifullah Meer Imran Shah ہم جو سارا دن ان غلیظ یوتھیئوں کا Pakistan Peoples Party - PPP اور چیئرمین BilawalBhuttoZardari کے دفاع مین پیش پیش ہوتے ہیں ان کو احساس کیوں ہوتا کہ ڈجیٹل کے ہوتے ہوئےرضاکارہی مقابلہ کر رہے
پی ٹی آئی میں ایک سے ایک مسخرہ بھرا ہے سب سے بڑا مسخرہ خود عمران نیازی. ان کو کیا پتا آئین اور جمہوریت کا. جگتیں مارنا اورگند بکنا ان مسخروں کا کام ہے اور چلے ہیں شہیدوں کے وارث کا مقابلہ کرنے PTI Dr. Shahbaz GiLL Jimmy Virk - Imranian Imran Khan
Haider Naqvi Saeed Channa Mati Ullah Mirzapur🇵🇰 saifullah Meer Imran Shah Pakistan Peoples Party - PPP BilawalBhuttoZardari اب Murtaza Wahab Siddiqui چیئرمین کا ترجمان بنا ہے جو انتہائی زبردست فیصلا ہے، ایک مہینہ دیکھتے ہیں کے وہ رضاکاروں کی آواز بن کر چوری کھانے والے اور iphone ھاتھ میں لیکر عیاشیاں کرنے والے ڈجیٹلز کا محاسبہ کرتا ہے یا وہ بھی مصلحتوں کا شکار ہوتا ہے🤔 Aftab Ahmad Goraya Anwar Sethari