Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile
Engr. Qurban Zardari

@qurbanzardaree

LOVE TO BOOKS, FLOWERS & HUMANITY

ID: 1388359913261387779

calendar_today01-05-2021 05:09:59

28,28K Tweet

2,2K Takipçi

835 Takip Edilen

Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں تو آپ کو حکومت کی طرف سے اس قسم کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دوسری طرف نان فائلرز اور ایلیٹ کلاس اپنی آزاد زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اگر آپ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں تو آپ کو حکومت کی طرف سے اس قسم کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔  

دوسری طرف نان فائلرز اور ایلیٹ کلاس اپنی آزاد زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ان خواتین و حضرات سے زیادہ جھوٹ شاید ہی کسی سے بلوایا گیا ہو ، پکا منہ کرکے بولتے تھے ، تلفظ البتہ اچھا تھا ۔ جھوٹے منافق معاشرے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے، ( socioeconomics ) کے علاوہ ۔

دنیا میں ان خواتین و حضرات سے زیادہ  جھوٹ  شاید ہی کسی سے بلوایا گیا ہو ، پکا منہ   کرکے بولتے تھے ، تلفظ البتہ اچھا تھا ۔ 

جھوٹے منافق معاشرے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے، ( socioeconomics ) کے علاوہ ۔
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

فرانس ملڪ جي ڳوٺ جي ٻنين جي ھڪ پينٽگ جنهن ٻ ھاري زال مڙس پٽاٽن جو فصل لھڻ ۽ ھڪ ٻوري ۾ وجھڻ کانپوء پنهنجي پالڻھار جو شڪر ادا پيا ڪن ۽ دعا پيا گھرن ـ اسان کي ب ائين ئي پالڻھار جو شڪر گذار ٿيڻ گھرجي مصور : جين فرانسڪوس مليٽ

فرانس ملڪ جي ڳوٺ جي ٻنين جي ھڪ پينٽگ 
جنهن ٻ ھاري  زال مڙس پٽاٽن جو فصل لھڻ ۽ ھڪ ٻوري ۾ وجھڻ کانپوء پنهنجي پالڻھار  جو شڪر ادا پيا ڪن ۽ دعا پيا گھرن ـ
اسان کي ب  ائين ئي پالڻھار  جو شڪر گذار ٿيڻ گھرجي 
مصور : جين فرانسڪوس مليٽ
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

Good Morning friends صبح بخير دوستو Photo courtesy: ada Zulfiqar Ali Head Master Govt High School Alam.Khan Zardari Distt Sanghar

Good Morning friends صبح بخير دوستو
Photo courtesy: ada Zulfiqar Ali 
Head Master Govt High School Alam.Khan Zardari
Distt Sanghar
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

لائبریریاں کسی بھی قوم کا دل اور روح ہوتی ہیں۔ وہ پڑھنے، سوچنے اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھنے کی جگہ ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول گاؤں عالم خان زرداری ضلع سانگھڑ کے طلباء اپنے لائبریری سیشن کے دوران کتابیں پڑھنے میں مصروف ہیں۔ ہیڈ ماسٹر کی سکول کو سرسبز و شاداب رکھنے کی اچھی کاوش

لائبریریاں کسی بھی قوم کا دل اور روح ہوتی ہیں۔ وہ پڑھنے، سوچنے اور بہتر مستقبل کے خواب دیکھنے کی جگہ ہیں۔
 
گورنمنٹ ہائی سکول گاؤں عالم خان زرداری ضلع سانگھڑ کے طلباء اپنے لائبریری سیشن کے دوران کتابیں پڑھنے میں مصروف ہیں۔

ہیڈ ماسٹر  کی سکول کو سرسبز و شاداب رکھنے کی اچھی کاوش
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

لائبریریاں ہمارے تعلیمی نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول لنڈو ضلع سانگھڑ کی لائبریری میں ساتویں جماعت کے طلباء کتابیں پڑھنے میں مصروف ہیں۔ کوآرڈینیٹر: جاوید علی رند

لائبریریاں ہمارے تعلیمی نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول لنڈو ضلع سانگھڑ کی لائبریری میں ساتویں جماعت کے طلباء کتابیں پڑھنے میں مصروف ہیں۔ 

کوآرڈینیٹر: جاوید علی رند
Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ ہائی سکول لنڈو ضلع سانگھڑ کی لائبریری میں ساتویں جماعت کے طلباء کی کتابیں پڑھنے کے بعد خیالات کوآرڈینیٹر: جاوید علی رند