Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile
Rashida Arain

@rashiarain

Pakistan tahreek_e_insaf.
official member of PTI-SMT Gulf..
never ever give up on your dream..
admin @TeamiPians

ID: 1588153328772456449

calendar_today03-11-2022 12:57:41

39,39K Tweet

1,1K Takipçi

773 Takip Edilen

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی جدوجہد پر بنائی گئی بہترین ویڈیو خان صاحب کے حوصلے نے اس محکوم قوم کو ایک نئی راہ دی ہے ایک نیا حوصلہ دیا ہے ایک نئی جدوجہد دی ہے اللہ مرشد کو سلامت رکھے #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

بہت افسوس کے ساتھ 25 کروڑ عوام پر چند لوگ حکمرانی کر رہے ہیں وہ بھی جنگل کے قانون سے بدترین حکمرانی اس قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا ایک ادارے کی محکوم بن کر باقی کی زندگی گزارنی ہے یا اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

بہت افسوس کے ساتھ 25 کروڑ عوام پر چند لوگ حکمرانی کر رہے ہیں وہ بھی جنگل کے قانون سے بدترین حکمرانی اس قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا ایک ادارے کی محکوم بن کر باقی کی زندگی گزارنی ہے یا اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم فلسطین میں اسرائیل مظالم دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں اللہ امت مسلمہ کے حکمرانوں کو ہدایت دے اور ہمت دے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے لڑ سکیں ہم کچھ اور نہیں کر سکتے تو اواز ضرور اٹھائیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #Palestine

Basharat Ali Awan (@aliawan313) 's Twitter Profile Photo

❌️نواز شریف اسلام آباد سے لاہور روانہ۔ آئینی ترمیم کی اب کل کوشش بھی نہیں کی جائے گی۔۔!!! وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Basharat Ali Awan (@aliawan313) 's Twitter Profile Photo

دو نئے بیوپاری میدان میں اترے ہیں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل مولانا سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں۔۔!! #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Dr USman (@medleneusa) 's Twitter Profile Photo

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے کب کہاں کیا مرے دل دار اٹھا لائیں گے وصل میں بھی دل بے زار اٹھا لائیں گے چاہئے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے یوں محبت سے نہ ہم خانہ

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

حامد صاحب اپ کی ساری باتیں ہم ٹھیک مان رہے ہیں مگر تحریک 19 سے شروع کرنے کا کیا مطلب ہے تحریک اج سے شروع ہونی تھی #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی قسم کی دھونس دھمکی اور ڈراوے سے نہیں ڈریں گے ہم لڑیں گے اور ہر وقت لڑیں گے #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Tayyab Gulzar (@tayyabgulzarpti) 's Twitter Profile Photo

Pakistan 🇵🇰 stands on the edge of a profound political and constitutional crisis, one that threatens to dismantle the very foundations of its democracy. The country's military establishment, with a long and checkered history of imposing martial law, #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Pakistan 🇵🇰 stands on the edge of a profound political and constitutional crisis, one that threatens to dismantle the very foundations of its democracy. The country's military establishment, with a long and checkered history of imposing martial law,

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بار کونسل کے 6 وکلاء نے سپریم کورٹ سے مجوزہ آئینی ترمیم کو روکنے کیلئے رجوع کر لیا وکلاء کا موقف ہے کہ یہ عدلیہ پر حملہ ہے ان کے ساتھ اگر پی ٹی ائی بھی کھڑی ہوتی اپنے وکلا کے ساتھ تو بہترین ہو جاتا #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پاکستان بار کونسل کے 6 وکلاء نے سپریم کورٹ سے مجوزہ آئینی ترمیم کو روکنے کیلئے رجوع کر لیا

وکلاء کا موقف ہے کہ یہ عدلیہ پر حملہ ہے
ان کے ساتھ اگر پی ٹی ائی بھی کھڑی ہوتی اپنے وکلا کے ساتھ تو بہترین ہو جاتا
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان بار کونسل نے ائینی ترامیمى میں بل کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور تمام بار کونسلز کے ساتھ مل کر ائندہ کے لائحہ عمل اور احتجاج کے لیے کال دے دی منصف کو تاریخ کا بدترین منصف قرار دیا گیا #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

بلوچستان بار کونسل نے ائینی ترامیمى میں بل کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور تمام بار کونسلز کے ساتھ مل کر ائندہ کے لائحہ عمل اور احتجاج کے لیے کال دے دی
 منصف کو تاریخ کا بدترین منصف قرار دیا گیا

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power ✌

Can You

Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against puppets?
Stand against corruption?

If YES then we Welcome you in Team Insafians Power ✌
Basharat Ali Awan (@aliawan313) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 علی امین گنڈاپور ایک غیرت مند اور بہادر شخص ہے تمام کارکنان اسکے ساتھ کھڑے ہو جائیں اور لاہور میں تاریخی جلسہ کریں یہ میرا حکم ہے۔۔۔!!💥 -عمران خان کا اڈیالہ سے بڑا پیغام۔۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ