𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile
𝕽Ԟ ٭*

@ray_se_rizz

Flawsome✨ @Rk001188

ID: 1417891776971616258

calendar_today21-07-2021 16:58:57

37,37K Tweet

21,21K Takipçi

15 Takip Edilen

𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

دعائیں کمایا کریں یہ جو بے لوث دعائیں ملتی ہیں ناں انسان کو یہ ایندھن ہیں ہمارے لیے صبر اور امید کا ان دعاؤں سے راستے روشن ہوتے ہیں دل کی وادی سکون اور صبر سے ہری رہتی ہے امید سکون عزت محبت احترام بانٹنے سے بڑھتے ہیں ہمیشہ اور میں نے ہمیشہ دعاؤں کی تجارت کی ہے الحمداللہ #Rk✍🏻

دعائیں کمایا کریں
یہ جو بے لوث دعائیں ملتی ہیں ناں انسان کو یہ ایندھن ہیں ہمارے لیے صبر اور امید کا
ان دعاؤں سے راستے روشن ہوتے ہیں
دل کی وادی سکون اور صبر سے ہری رہتی ہے
امید سکون عزت محبت احترام بانٹنے  سے بڑھتے ہیں
 ہمیشہ
اور میں  نے ہمیشہ دعاؤں کی تجارت کی ہے
الحمداللہ
#Rk✍🏻