Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile
Syeda Tehmina

@s_tina9

Leader IMRAN KHAN❤|| RETWEETs≠ENDORSEMENTs.

ID: 1516829474830098441

calendar_today20-04-2022 17:22:06

87,87K Tweet

11,11K Takipçi

10,10K Takip Edilen

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

"اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے۔" (سورۃ الشورٰی - 4) #PTI_Followers

"اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ بلند مرتبہ بزرگی والا ہے۔"

(سورۃ الشورٰی - 4)
#PTI_Followers
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

مت پوچھئے سفر کی رفاقت کا ہم سے دُکھ جو بھی ملا ‘وفا کی قسم‘ راہزن ملا ٍسید آلِ احمد #PTI_Followers

مت پوچھئے سفر کی رفاقت کا ہم سے دُکھ
جو بھی ملا ‘وفا کی قسم‘ راہزن ملا

ٍسید آلِ احمد
#PTI_Followers
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

مُجھ پہ تُہمت ہے کہ میں کُچھ بھی نہیں کر پاتا چیخ کر دَشت کو سُنسان تو کر جاتا ہوں احمد ندیم قاسمی #PTI_Followers

مُجھ پہ تُہمت ہے کہ میں کُچھ بھی نہیں کر پاتا
چیخ کر دَشت کو سُنسان تو کر جاتا ہوں

احمد ندیم قاسمی
#PTI_Followers
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

روکے سے رکتی نہیں آندھیاں طوفاں سے میں نہ ڈروں خود سے بھی اب بات ہوتی نہیں کیا میں کسی کی سنوں ہاں یہ جنون ہے میرا ہاں یہ فتور ہے میرا #PTI_Followers

روکے سے رکتی نہیں آندھیاں 
طوفاں  سے میں  نہ  ڈروں
خود سے بھی اب بات ہوتی نہیں 
کیا  میں کسی کی سنوں 
ہاں یہ جنون ہے میرا 
ہاں یہ فتور ہے میرا

#PTI_Followers
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔ 

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے. #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

بات سنو یہ جو دل کے گھنے آسیب زدہ ویران جنگل میں قطار در قطار لگے خیمے دیکھ رہے ہو ناں ان میں مسافر آتے ہیں ۔۔ رُکتے ہیں ٹھہرتے ہیں قیام کرتے ہیں ۔ پھر چلے جاتے ہیں ۔۔۔ جیسے ہم تم مسافر ایسے ہی ہماری خواہشیں، جذبے محبتیں اور عقیدتیں بھی مسافر ہیں ۔۔ سب پڑاؤ سب ٹھکانے عارضی ہیں.

بات سنو یہ جو دل کے گھنے آسیب زدہ ویران جنگل میں قطار در قطار لگے خیمے دیکھ رہے ہو ناں 
ان میں مسافر آتے ہیں ۔۔ رُکتے ہیں ٹھہرتے ہیں قیام کرتے ہیں ۔ پھر چلے جاتے ہیں ۔۔۔ جیسے ہم تم مسافر ایسے ہی ہماری خواہشیں، جذبے محبتیں اور عقیدتیں بھی مسافر  ہیں ۔۔ سب پڑاؤ سب ٹھکانے عارضی ہیں.
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

❞ جسم کا سکون کھانے کی کمی میں ہے، روح کا سکون گناہوں کی کمی میں ہے، دل کا سکون توجہ کی کمی میں ہے، اور زبان کا سکون بات نہ کرنے میں ہے۔❝ امام علی علیہ السلام ابن ابی طالب

❞ جسم کا سکون کھانے کی کمی میں ہے، روح کا سکون گناہوں کی کمی میں ہے، دل کا سکون توجہ کی کمی میں ہے، اور زبان کا سکون بات نہ کرنے میں ہے۔❝

 امام علی علیہ السلام ابن ابی طالب
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی سچائی سے جئیں کہ جب کوئی کہے کہ تمہارے کرموں کا پھل ملے گا تو وہ الفاظ آپ کو "دعا" لگیں "بدعا" نہیں.

زندگی اتنی سچائی سے جئیں کہ جب کوئی کہے کہ تمہارے کرموں کا پھل ملے گا تو وہ الفاظ آپ کو "دعا" لگیں "بدعا" نہیں.
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

ہوں تو خاک مگر محمد ﷺ سے ہے نسبت میری بس ایک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے♥️✨ 💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚 جشن عید میلاد النبی مبارک🕋#عيد_ميلاد_مبارک

ہوں تو خاک مگر محمد ﷺ سے ہے نسبت میری 
بس ایک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے♥️✨ 
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚
 جشن عید میلاد النبی مبارک🕋#عيد_ميلاد_مبارک
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

(سورۃ احزاب) ترجمہ: نہیں ہیں محمد صلی اﷲ علیہ وسلم باپ کسی ایک کے تمہارے مردوں میں سے لیکن و ہ تو رسول ہیں اﷲ کے، اور خاتم ہیں انبیاء کے اور اﷲ ہر ایک چیز کو جاننے والا ہے۔ 💞💚اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚💞

(سورۃ احزاب) ترجمہ: 
نہیں ہیں محمد صلی اﷲ علیہ وسلم باپ کسی ایک کے تمہارے مردوں میں سے لیکن و ہ تو رسول ہیں اﷲ کے، اور خاتم ہیں انبیاء کے اور اﷲ ہر ایک چیز کو جاننے والا ہے۔
💞💚اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚💞
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

انجم کی ضو نہ شمس و قمر کا ظہور تھا آنکھیں بھی جب نہ تھیں، میرے آقاﷺ کا نور تھا عیدمیلادالنبیﷺ مبارك💚 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد ﷺ💚

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

کوئی رُت ہو کوئی موسم عمر کی کوئی منزل ہو محبت کی ضیاء بن کر سَمے کے ساتھ بہہ جائیں کوئی تَو ہو ہماری یاد میں بھی مضطرب ایسے کہ گہری نیند میں سوئے ہوئے ہم چونک سے جائیں پِھرے راہوں میں کوئی لاپتہ سا سرد شاموں میں نَمی بَن کے کمی بَن کے کسی کو یاد ہم آئیں, کسی کو یاد ہم آئیں!!

کوئی رُت ہو کوئی موسم عمر کی کوئی منزل ہو
محبت کی ضیاء بن کر سَمے کے ساتھ بہہ جائیں 
کوئی تَو ہو ہماری یاد میں بھی مضطرب ایسے 
کہ گہری نیند میں سوئے ہوئے ہم چونک سے جائیں 
پِھرے راہوں میں کوئی لاپتہ سا سرد شاموں میں 
نَمی بَن کے کمی بَن کے کسی کو یاد ہم آئیں,
کسی کو یاد ہم آئیں!!