سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile
سعیدمشوانی

@saeedmashwani07

#Pakistaní #Española #Mashwani #Rahmanbaba #Kyokishin #blackbelt #fouji #overseas #Democracy @fcbarcelona

ID: 1034480001217900545

linkhttps://x.com/SaeedMashwani07?t=dcMYCE3bSwtXcC1XTQe7eA&s=09 calendar_today28-08-2018 16:37:06

120,120K Tweet

4,4K Takipçi

312 Takip Edilen

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہیں کچھ درد مٹانا باقی ہیں کچھ فرض نبھانا باقی ہیں

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

کسی غریب کا حق کھانا تو دور کی بات کسی غریب کے ساتھ اس طرح کا مذاق کرنا بھی شرمناک حرکت ہے💔😔

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

جب فرصت ملے تو رشتوں کی کتاب کھول کر دیکھنا کہ بہن بھائی کا رشتہ کتنا قیمتی اور لازوال ہوتا ہے❤️

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ انسان ایک وحشی جانور ہے لیکن یہ بیان جانوروں کی غیر ضروری توہین ہے جانور کبھی بھی ظلم کی اس سطح پر نہیں پہنچتے جو انسان کرتے ہیں اور وہ اپنے ظلم میں اتنے تخلیقی نہیں ہوتے جتنے انسان ہیں

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

آپ اگر کسی کی مدد نہیں کرسکتے تو کم سے کم کسی کو تکلیف تو نا دیا کریں وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا غرور تکبر اور آنکھوں پر چڑھی دُھند سے نکل کر زندگی جینے کا مزہ ہی اپنا ہے❤️

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

بھوک کا کوئی رنگ نہیں ہوتا بیماری کی کوئی قوم نہیں ہوتی بے بسی کی کوئی ثقافت نہیں ہوتی دُکھ کا کوئی جغرافیہ نہیں ہوتا غربت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا😔

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

اس عدالت سے ڈرنا چاہیےجس میں نا وکیل ہوگا نا گواہ اور نا دلائل صرف ایک اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا میں اسلحہ خریدنے والا دسواں بڑا ملک ہے جبکہ تعلیم پر خرچ کرنے کے لحاظ سے 170 ویں نمبر اور شرح خواندگی کےلحاظ سے 162 ویں نمبر پرآتا ھے

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نا رکھا جائے کہ وہ خوبصورت نہیں ہے😔💔

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں ان کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے😔💔

سعیدمشوانی (@saeedmashwani07) 's Twitter Profile Photo

جو رب کی رضا پے راضی ہوتے ہیں وہ کبھی بھی مایوسی والی زندگی نہیں گزارتے ❣️