Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile
Saira Bano

@saira_banokhan

محب وطن پاکستانی
الحمدللہ

ID: 1532429583961792512

calendar_today02-06-2022 18:31:12

3,3K Tweet

166,166K Takipçi

40 Takip Edilen

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

جب سے یو ٹیوب کے ڈالر پتہ چلے سوچا چینل بنا لیتے ہیں تاوان سے زیادہ کمائ عوام کو ٹرک کی بتی اور من گھڑت خبریں دینے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں 😁😁😁 کیا پتہ پوڈ کاسٹ بھی شروع کر دیں

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

سب باتیں ایک طرف Refused to tolerate the presence of Salman Rushdie and may also called him "A BLASPHEMER" اللہ اکبر 😍 اس کے بعد کوئی کچھ بھی کہے اگر یہ وجہ ہے تو سر آنکھوں پر

سب باتیں ایک طرف
Refused to tolerate the presence of Salman Rushdie and may also called him
"A BLASPHEMER"
اللہ اکبر 😍
اس کے بعد کوئی کچھ بھی کہے
اگر یہ وجہ ہے تو سر آنکھوں پر
Imran Bhatti (@reporterbhatti) 's Twitter Profile Photo

غلاظت اور گرنے کا جو آخری مقام ہے اس مقام کی بھی کوئی آخری حد ہے تو بغض عمران میں مخالفین اس حد کو بھی کراس کریں گے۔۔۔اللہ پاک عمران خان کے مخالفین کو سلمان رشدی کا ساتھ نصیب کرے۔۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں theguardian.com/commentisfree/…

Ahmad Nawaz Sukhera (@ansukhera) 's Twitter Profile Photo

Can someone pls tell this (illiterate) lady what it means to be an alumnus, Oxford Blue, & their cricket captain, let alone chancellor of a uni like Oxford? For God’s sake, let a Pakistani try to achieve this rare & exalted distinction, rather than promoting our petty politics!

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

ہیں بیچا نہیں؟ اب آئ ایم ایف تو ہمارے جھانسے میں آنے سے رہا اپنی مراعات اور عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں معاہدے میں ظاہر ہے لکھا ہوگا کہ کیا کیا ہوگا

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 روسی صدر پیوٹن: میں ہم جنس پرستوں کو للکارتا ہوں؛ ہمارے بچوں سے دور رہو! ہم جنس پرستی مغرب کا لگایا ہوا ناسور ہے جو ہمارے ملک کو تباہ کر کے ناکارہ بنا دے گا۔

🔴 روسی صدر پیوٹن: 

میں ہم جنس پرستوں کو للکارتا ہوں؛ ہمارے بچوں سے دور رہو! 
ہم جنس پرستی مغرب کا لگایا ہوا ناسور ہے جو ہمارے ملک کو تباہ کر کے ناکارہ بنا دے گا۔
Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

قیامت والےدن تنے ہوئے رسے پر چلتے ہوئے پل صراط سے گزرنا تو شاید اسان ہو لیکن پی ٹی آئی کے جلسے کی جو شرائط رکھی گئی ہیں وہ شاید پوری کرنا مشکل ہوگا۔

قیامت والےدن تنے ہوئے رسے پر چلتے ہوئے پل صراط سے گزرنا تو شاید اسان ہو لیکن پی ٹی آئی کے جلسے کی جو شرائط رکھی گئی ہیں وہ شاید پوری کرنا مشکل ہوگا۔
Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کو روزانہ ذلیل اور شرمندہ کیا جاتا ہے کہ وہ ٹیکس نہیں دیتے۔ باقی چھوڑیں صرف موٹر وے ٹال ٹیکس کی مد میں عوام سے 179 ارب روپے اکھٹے کیے گئے ہیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/F4CHWHC6MkA?si… via YouTube Neo News

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

اچھی بات ویسے چلو بھر پانی ( معذرت کے ساتھ ) تمام بیوروکریسی کے لئے ایک بندہ بھی اس قابل نہ تھا جو اس ادارے کا چئیرمین بن سکے جو ان کی درسگاہ تھی