سیدہ (@syedah72) 's Twitter Profile
سیدہ

@syedah72

Alhamdulilla
I'm proud to be a Muslims 💖
DM 🔪not🚫
( مینجمنٹ #رائےپروموشن)#حیدریم

ID: 1496728125115453442

calendar_today24-02-2022 06:07:04

13,13K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صباح الخیر🌄🌹🌸🌹🍃 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ!میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی،اورامانت کی صفت ،اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صباح الخیر🌄🌹🌸🌹🍃
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

اے اللہ!میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی،اورامانت کی صفت ،اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا
آمین
🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر🌄🥀🥀🍃 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں،اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین

﷽
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
صبح بخیر🌄🥀🥀🍃
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں،اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ إن الله وملائكته يصلون على النبي ياأيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ﴾ کالی زلفوں والےﷺ گلابی ہونٹوں والےﷺ خوبصورت مسکراہٹ والےﷺ چمکدار آنکھوں والےﷺ جانم مُحَمَّد ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

إن الله وملائكته يصلون على النبي ياأيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ﴾

کالی زلفوں والےﷺ
گلابی ہونٹوں والےﷺ
خوبصورت مسکراہٹ والےﷺ
چمکدار آنکھوں والےﷺ
جانم مُحَمَّد ﷺ

پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌹
سیدہ (@syedah72) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت جو لوگ اللہ کے حبیبﷺ پر درود پاک پڑھتے ہیں ان کے دنیا و آخرت کے تمام معاملات اللہ پاک اپنے ذمے لے لیتے ہیں ان کی عزت و آبرو جان ، مال نیک اعمال ایمان اور گھر بار کی حفاظت اللہ پاک کے ذمہ ہوتی ہے #سرمایہ_زیست سیدہ

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
جو لوگ اللہ کے حبیبﷺ پر درود پاک پڑھتے ہیں ان کے دنیا و آخرت کے تمام معاملات اللہ پاک اپنے ذمے لے لیتے ہیں ان کی عزت و آبرو جان ، مال نیک اعمال ایمان اور گھر بار کی حفاظت اللہ پاک کے ذمہ ہوتی ہے
#سرمایہ_زیست 
<a href="/Syedah72/">سیدہ</a>