talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile
talkshock

@talkshockvlog

ID: 1683900001787998208

calendar_today25-07-2023 18:01:18

684 Tweet

2,2K Takipçi

3 Takip Edilen

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

کے پی میں آپریشن کا غیر اعلانیہ آغاز ۔۔۔ پنجاب سے PTI پر پابندی کی کوشش ۔۔۔ کیا مودی اور پیوٹن اکتوبر میں پاکستان آئیں گے ؟ youtu.be/yPEr1uByLSQ #TalkSHOCK

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ ، فوج تناؤ : اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا ہوا ؟ ارشد شریف قتل ، کھرا مل گیا ؟ امریکی انتخابات سر پر ! پاکستانی سفارتکار تبدیل #TalkSHOCK youtube.com/watch?v=yWo3XS…

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی۔۔۔پارلیمینٹ کو جوابدہ؟ حساس اداروں کو اہم اختیار مل گیا مخصوص نشستیں حکمران کو مل پائیں گی؟ youtube.com/watch?v=A3GSTN… #TalkShock

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طاہر جہانگیری کو دھمکیاں۔۔۔ معاملہ کیا ہے؟ بحرین میں ISI اور RAW افسران اکٹھے کیوں ہورہے ہیں؟ منظور پشتین اور علی وزیر پمز اسپتال میں کیوں؟ اسلام آباد کے اتوار بازار میں ظلم ، ذمہ دار کون؟ ٹاک شاک - 10 جولائی 2024 youtu.be/22lp3NzPDbY

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کے شعبے میں کیا نیا ہورہا ہے؟ نظام تعلیم کی تبدیلیوں میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ کیا پاکستان میں بھارتی نظام تعلیم سے بھی بہتر تبدیلی آئے گی؟ وفاق جامعات کیلئے کیا اقدامات اٹھا رہا ہے؟ youtu.be/gMNAWuzF8zk #TalkSHOCK

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ کیسے؟ آرمی چیف کو فیصلے کی خبر کس نے دی؟ ایوان صدر میں کھلبلی کا ماحول؟ تفصیلات دیکھئے سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد ڈی جی ISI نے ایوان صدر میں کیا بات کی؟ #TalkSHOCK youtu.be/_PVfjK-C9eM

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

گریٹر بلوچستان کون بنانا چاہتا ہے؟ بلوچستان میں دہشتگردی کون کروا رہا ہے؟ پنجابیوں کو نشانہ کون بناتا ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ کب حل ہوگا؟ گوادر کے گردونواح میں ترقیاتی کام کیوں نہ ہوسکے؟ صوبہ بلوچستان میں وزیراعلیٰ کتنا پاورفل؟ youtu.be/YFlpbwlY6Yw

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 24 جولائی 2024 تحریک انصاف پر پابندی کیوں نہیں لگ سکی؟ حکومت کتنے دن چلے گی اہم شخصیت کا بڑا انکشاف مخصوص نشستوں کا معاملہ اگلے 72 گھنٹوں میں کیا ہوگا youtu.be/sNXPT_tYmk4

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ایران کی محفوظ ترین جگہ پر اسرائیل نے کیسے اسماعیل ہنیہ شہید کو نشانہ بنایا؟ اسماعیل ہنیہ کی شہادت۔۔۔ خطے کی تاریخ کیا رخ اختیار کرسکتی ہے؟ دیکھئے فیصل وڑائچ کا اہم تجزیہ کیا ترکیہ اسرائیل کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے؟ youtu.be/nXb4X07vGB4

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

شیخ حسینہ واجد کا تختہ کیسے الٹا گیا۔۔۔؟ ڈی جی ISPRکی پریس کانفرنس میں اہم پیغام کیا؟ صدارتی ایوارڈز میں پنجاب اور وفاق کا تنازعہ؟ #TalkSHOCK youtube.com/watch?v=r_UfFQ…

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

آصف مرچنٹ کی گرفتاری... پاکستانیوں پر امریکی ویزہ کی مزید پابندیاں ؟ امریکہ میں پاکستانیوں کی سب سے بڑی تنظیم APPNA کیا کررہی ہے ؟ ڈاکٹرارشد ریحان کی اعزازسید سے #TalkSHOCK youtube.com/watch?v=nnkjjB…

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید کے ساتھی کون تھے ؟ عمران خان کا جیل میں جھگڑا ؟ عمران فیض سے لا تعلق مگر کیوں ؟ #TalkShock youtu.be/NOpZ4bNJb94

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض کا 9 مئی واقعات سے کیا تعلق ؟ خان اور جنرل باجوہ کے درمیان بند کمرے کی بات چیت منظر عام پر آگئی ۔۔۔ کیا بریگیڈئیر کے قتل میں بھارت ملوث تھا ؟ #TalkShock youtu.be/aZD8MgMqEyM

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 21 اگست 2024 فیض حمید کو کب تحویل میں لیا گیا اور "چینی ساختہ فون" کا کیا کردار؟ اہم تفصیلات دیکھئے فضل الرحمان اور عمران خان میں اتحاد کیوں نہ ہوسکا، فضل الرحمان کی شرط کیا تھی؟ اسلام آباد میں گاڑیاں چوری ہونے کے بڑھتے واقعات youtu.be/Ixn8u-1D-KA

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 26 اگست 2024 بلوچستان نشانے پر کیوں؟ مرنے والے مزدور تھے یا فوجی؟ عمران خان کے آرمی چیف پر نئے الزامات... youtu.be/wmd1fY9fMmY #TalkShock

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 30 اگست 2024 #TalkShock بلوچستان میں نیا IG تعینات۔۔۔ کیا امن آئے گا؟ وزیرداخلہ محسن نقوی کا غیر معمولی بیان کیا نریندر مودی پاکستان آئیں گے؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ کا جرأت مندانہ بیان youtu.be/SSKCkiRhUXo

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 2 ستمبر 2024 جنرل(ر) فیض حمید کا ٹرائل کہاں پہنچا؟ فیض حمید کا متوقع کون ہوسکتا ہے؟ جج کو مبینہ رشوت میں ملا لندن کا فلیٹ گلے کی ہڈی؟ کرنل خالد کو کیسے بازیاب کرایا گیا؟ youtu.be/YNKZWbtmz0w

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 4 ستمبر 2024 فیض حمید نے آصف بشیر چوہدری کی فائل آپریشن ونگ کو کیوں بھجوائی؟ اعزازسید اور فخر درانی کو راتوں رات ملک سے باہر کیوں بھجوانا پڑا؟ برطانیہ سے فون پر والدہ سے جھوٹ کیوں بولا؟ آصف بشیر بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے youtube.com/watch?v=MT4viX…

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 5 ستمبر 2024 عمران خان کا فوجی عدالت میں کیس پکّا؟ فیض حمید کے گھر چھاپہ کیوں مارا گیا؟ اعزاز سید کی خبر فیض حمید کے اسٹاف افسر سے پوچھ گچھ کی کہانی؟ فخر درانی کو کس خبر پر لاپتہ کرنے کی کوشش کی گئی؟ youtube.com/watch?v=w0x0mc…

talkshock (@talkshockvlog) 's Twitter Profile Photo

ٹاک شاک - 19 ستمبر 2024 مخصوص نشستیں کس کو ملیں گی؟ اسپیکر نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا قومی ترانے پر افغان سفیر کیوں کھڑے نہیں ہوئے؟ ردعمل سامنے آگیا youtube.com/watch?v=NJKvfW… #TalkSHOCK