Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile
Malik_Waqas

@waq_291

Insafian..
Press securtry of Insaaf_youth_wing MDK Bara Khyber agency

ID: 1777460659178897409

calendar_today08-04-2024 22:17:10

4,4K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Nausheen Peerwani (@nausheenpirwani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی شخصیت کو اللہ نے ایسالباس بخشا ہے جس پر کوئی بھی داغ نہیں ٹھہرتا۔ یہ ہیں وہ کیچڑ نما لوگ جنکو خان کے خلاف گاہے بہ گاہے لانچ کیا جاتا ہے مگر انکے الزامات اور بیانات خان کے دامن کو رتی بھر بھی داغدار نہ کرسکے! #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #عمران_تو_ہوگا

عمران خان کی شخصیت کو اللہ نے ایسالباس بخشا ہے جس پر کوئی بھی داغ نہیں ٹھہرتا۔ یہ ہیں وہ کیچڑ نما لوگ جنکو خان کے خلاف گاہے بہ گاہے لانچ کیا جاتا ہے مگر انکے الزامات اور بیانات خان کے دامن کو رتی بھر بھی داغدار نہ کرسکے! 
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #عمران_تو_ہوگا
Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی، استغاثہ کے آخری گواہ میاں عمر ندیم پر آج بھی جرح نہ ہو سکی، عدالت نے وکلا صفائی کو کل آخری گواہ پر جرح کرنے کا حکم دے دیا، وکلا نے ایک فہتے تک سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کردیا گیا۔۔۔!!! #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

یہ آئی پی پیز کی واردات سمجھنے کا آسان طریقہ بتاوں، خیبرپختونخواہ کی 4 کروڑ کی آبادی کے لیے 1600 ارب کا بجٹ ہے۔ جبکہ صرف8 آی پی پیز کمپنیوں کو کو 800 ارب تقریبا ایک سال میں دیا جا چکا ہے #SupremeCourt

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

جو بکے گا اس کا حال بھی پرویز خٹک جیسا ہو گا ۔۔۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #SupremeCourt

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

خلائی مخلوق کی مدد سے حکومت چھٹی والے دن آئینی ترامیم کرنے جارہی ہے یہ آئینی ترامیم اگر ہفتے کی رات تک پاس کی گئیں تو اگلے دن اتوار ہوگا تمام عدالتیں بند ہونگی اور قاضی چین ہی چین لکھ رہا ہوگا!! #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #Debate2024 #supremcourt

خلائی مخلوق کی مدد سے حکومت چھٹی والے دن آئینی ترامیم کرنے جارہی ہے یہ آئینی ترامیم اگر ہفتے کی رات تک پاس کی گئیں تو اگلے دن اتوار ہوگا تمام عدالتیں بند ہونگی اور قاضی چین ہی چین لکھ رہا ہوگا!!
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو 
#خان_تیرا_ایک_اشارہ 
#Debate2024
#supremcourt
Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

شائد تھوڑی غیرت بچی ہو اور انکار کر دے ۔۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #Debate2024

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ایک کے پی سے اور چار لوگ پنجاب سے بکنے کی اطلاعات ہیں۔ اگر ان لوگوں نے ووٹ دیا حکومت کو تو انکے گھروں کا گھیراو کیا جائے گا۔

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

بلکل آپ نے درست کیا ۔۔۔ اب وہاں کے جو لوگ بھی ہے جنہوں نے ایسا عمران خان اور تحریک انصاف کی وجہ سے ووٹ ڈالا ہے وہ اپنے حلقے میں بھرپور احتجاج کرے اور اس سے سوال کرے کہ ہم نے آپ کو ووٹ کیو دیا ۔۔؟؟ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #SupremeCourt

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

پرویز خٹک سے بھی بدتر حال ہوگا۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #SupremeCourt

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

ریحان زیب شہید کے نام پر پی ٹی آئی کے ووٹ لینے والا مبارک زیب بک چکا ہے۔ اگر اس نے حکومت کا ساتھ آئینی ترمیم میں دیا تو باجوڑ کا ووٹر خود اس سے نمٹے گا۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #SupremeCourt

ریحان زیب شہید کے نام پر پی ٹی آئی کے ووٹ لینے والا مبارک زیب بک چکا ہے۔ اگر اس نے حکومت کا ساتھ آئینی ترمیم میں دیا تو باجوڑ کا ووٹر خود اس سے نمٹے گا۔
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو 
#خان_تیرا_ایک_اشارہ 
#SupremeCourt
Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل نے آئینی ترمیم کے معاملے پر جواب دینے سے گریز کیا،وزیرقانون کی جانب سے کوئی جواب نہیں دے سکتا، اٹارنی جنرل کا جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جواب۔۔۔!!! #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #SupremeCourt

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

قیادت کو چاہیے اگر پریس کانفرنس کرنی بھی ہے تو ڈیجیٹل میڈیا کے لوگوں کو بلائے۔ ویسے بھی ٹی وی پر تو پریس کانفرنس دکھائی نہیں جاتی کیونکہ سب کچھ کنٹرول کیا ہوا ہے۔ اس سے بہتر ہے ڈیجیٹل میڈیا کے کے لوگوں کا بلائیں اور اپنا پیغام جو بھی دینا ہے دیں۔ یا ویڈیو ریکارڈ کروائیں اور سوشل

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

یہ ملاقات حلال تھی ؟؟؟؟؟ لیکن علی امین گنڈاپور کے افغانستان کے ساتھ مزاکرات کی بات کرنا حرام ہے ... #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ #عمران_خان_تو_آئے_گا

یہ ملاقات حلال تھی ؟؟؟؟؟

لیکن علی امین گنڈاپور کے افغانستان کے ساتھ مزاکرات کی بات کرنا حرام ہے ...
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو 
#خان_تیرا_ایک_اشارہ 
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی لاش کا مذاق اڑانے والوں کی خوشامدانہ کوریج اور دوسری طرف صرف تنقید پر بائیکاٹ۔ کوئی بات نہیں #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو جس طرح ڈیجیٹل میڈیا کوریج دیے رہی ہے اس کا 2 ٪فیصد کوریج یہ بیکاو میڈیا ٹی وی چینل نہیں دے رہی ہے ۔ ہم پہلے ہی ہر ٹی وی چینل کا بائیکاٹ کر چکے ہے اور دوبارہ اعلان کرتے ہے ہم مکمل طور پر اس بیکاو میڈیا کا بائیکاٹ کرتے ہے ۔۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

واحد حل ۔ وزیر اعظم عمران خان احمد نیازی 😎 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Malik_Waqas (@waq_291) 's Twitter Profile Photo

جیل میں چڑیاپرنہیں مارسکتی اسٹیبلشمنٹ کےکہنےپر اعظم سواتی بیرسٹر گوہرصبح7بجےجیل آئے،اسٹیبلشمنٹ کاپیغام دیاگیاکہ ملک کی خاطرجلسہ ملتوی کیاجائےاسٹیبلشمنٹ کی جانب سےہی8ستمبر کی تاریخ دی کہاتمام سہولیات دی جائیں گی،8ستمبرکوجو ہمارےساتھ ہوااس سےبڑادھوکہ اورکیاہوگا؟ عمران خان کا جواب۔

جیل میں چڑیاپرنہیں مارسکتی اسٹیبلشمنٹ کےکہنےپر اعظم سواتی بیرسٹر گوہرصبح7بجےجیل آئے،اسٹیبلشمنٹ کاپیغام دیاگیاکہ ملک کی خاطرجلسہ ملتوی کیاجائےاسٹیبلشمنٹ کی جانب سےہی8ستمبر کی تاریخ دی کہاتمام سہولیات دی جائیں گی،8ستمبرکوجو ہمارےساتھ ہوااس سےبڑادھوکہ اورکیاہوگا؟ 
عمران خان کا جواب۔