Arslan khetran
@arslankhetran9
ID:1616728260041228292
21-01-2023 09:23:58
15,6K Tweets
961 Followers
155 Following
پی پی پی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی ظہور احمد بلیدی نے گزشتہ شب خضدار میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالی شہداء کی مغفرت کرے اور ان کو جنت میں اعلی مقام دے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
Zahoor Buledi
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی ظہور احمد بلیدئ نے پروم کے سماجی شخصیت واجہ عبداللہ کے ناگہانی وفات پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالی انہیں جنت نصیب کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
Zahoor Buledi
خادم پاکستان محمد شہباز شریف صاحب نے وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی صلاحیت کے مالک اور والدین کی نعمت سے محروم بچوں کو وزیراعظم ہاؤس افطار پر مدعو کیا، سربراہ مملکت نے ان بچوں کا سربراہ ہونے کا ثبوت دیا۔
Shehbaz Sharif
رکن صوبائ اسمبلی و سابق صوبائ وزیر میر ظہور احمد بلیدئی، ودیگر ایم پی ایز کے اعزاز میں قلعہ شہید نصراللہ کاکڑ بوستان میں سابق کوآرڈینیٹر بلال خان کاکڑ نے پرتکلف افطاری کا اہتمام کیا۔
Zahoor Buledi
پاکستان کی ترقی میں رُکاوٹ اس بہت بڑے المیہ کی وجہ ہے، فیک نیوز والے محض چند ڈالرز کی خاطر افراتفری پھیلا دیتے ہیں، فیک نیوز والوں کو قانون کے تحت سزائیں دینا ضروری ہو چکا۔
#SupremeCourt