ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile
ARY NEWS

@arynewsofficial

ARY News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news & featured stories from around Pakistan & all over the world.

ID: 1430793200

linkhttps://arynews.tv/ calendar_today15-05-2013 15:35:44

315,315K Tweet

5,8M Followers

26 Following

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

امریکی ریاست ورجینیا میں واشنگٹن پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافی اظہر زمان کی نئی کتاب "میں بہت عظیم ہوں" کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سینئر صحافیوں سمیت ادب اور شاعری سے تعلق رکھنے والے ممتاز پاکستانیوں نے شرکت کی۔ #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دفاع وطن کیلئے پر عزم ایف سی نارتھ کے جوان فتنہ الخوارج سے برسرپیکار #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

کراچی: مزار قائد پر گارڈذ تبدیلی کی تقریب پاکستان ایئرفورس کےکیڈٹس نےمزارقائدپرگارڈزکےفرائض سنبھال لئے #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع وشہدا پر میانی صاحب قبرستان میں میجرشبیرشریف شہیدنشان حیدرکےمزارپر تقریب #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا یوم دفاع کے موقع پر خصوصی پیغام ڈیجیٹل دہشت گردی اور ففتھ جنریشن جنگ نئے چیلنجز ہیں،آرمی چیف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے آج پاکستان محفوظ ہے،آرمی چیف #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں...نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےفیصلےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں منظور #ARYNews

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع پاکستان شجاعت، بہادری کی بے مثال تاریخ بریگیڈیئر(ر) حارث نواز کی خصوصی گفتگو #ARYNews