Dr Asfand Yar (@asfandyarbitani) 's Twitter Profile
Dr Asfand Yar

@asfandyarbitani

President Young Doctors Association KP

Consultant Radiologist HMC Peshawar

ID: 3261125976

calendar_today30-06-2015 10:13:22

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Dr Adnan Khan (@dradnankhanyda) 's Twitter Profile Photo

Young Doctors are igniting change with passion, rallying in protest for January 2024 induction. We demand #InductionForAllLeftOverDoctors YDA once again on Front line for Doctors dignity & rights. LONG LIVE YDA KPK LONG LIVE resistance ❤️ #PGMI #inductionforall

Dr Faisal Barakzai (@drfaisalbarakza) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر صاحب Chief Minister KP ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔ اپنے میڈیکل کالجز میں سیٹس تو بڑھا رہے لیکن ان مسقبل کے معماروں کا کیا ہوگا ؟ یہ بھی تو آپ کی ریاست کا حصہ ہے ۔۔۔ شاید آپ لے خاندان میں ڈاکٹرز ہونگے ۔۔۔ #InductionforAll

چیف منسٹر صاحب <a href="/KPChiefMinister/">Chief Minister KP</a> ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔
اپنے میڈیکل کالجز میں سیٹس تو بڑھا رہے لیکن ان مسقبل کے معماروں کا کیا ہوگا ؟
یہ بھی تو آپ کی ریاست کا حصہ ہے ۔۔۔
شاید آپ لے خاندان میں ڈاکٹرز ہونگے ۔۔۔
#InductionforAll
Dr Faisal Barakzai (@drfaisalbarakza) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز نے ہمیشہ میرٹ ،مریضوں کے حقوق اور ڈاکٹرز کے حقوق کی بات کی ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز نے ہمیشہ اپنے کمیونٹی کے لئے جان و مال کی قربانی دی ہے ۔ انشاءاللہ اس بار بھی ینگ ڈاکٹرز اپنے جونئر کے ساتھ شانہ بشانہ لڑے گے ۔۔۔ #InductionforAll Tnx for video ..Yasin ...

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

نئے ڈاکٹرز سالوں سے انتظار کررہے ہیں کہ ان کو انڈگشن ملے لیکن حکومت کی نااہلی کی وجہ سے وہ ابھی تک induct نہ ہوسکے کیونکہ پھر سے یہاں بجٹ کی کمی ہے۔سیاستدانوں کیلئے فنڈ کی کمی نہیں ہے لیکن مریض اور ڈاکٹرز کیلئے فنڈ کی کمی آجاتی ہے۔ سارے ڈاکٹرزکو انڈکٹ کرایا جائے #InductionforAll

Dr Asfand Yar (@asfandyarbitani) 's Twitter Profile Photo

The issue of induction has persisted for the past 9 years without any significant resolution or concrete steps being taken. Those appointed in PGMI seem to lack the competence to effectively address or advocate for this issue with the government #YDA #InductionforAll

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کا ہیلتھ سسٹم دن بہ دن بدتر ہوتا جارہا ہے تو سیاستدانوں کے علاوہ اس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کا بھی پورا ہاتھ ہے اور ابھی تک ان کے پروجیگٹ کا نہ کوئی Audit ہوا ہے اور نہ کوئی انکوئری ہوئی ہے اور خاموشی سے صحت کو تباہی کی طرف لے کے جارہے ہیں ۔

Dr Asfand Yar (@asfandyarbitani) 's Twitter Profile Photo

As the president of YDA Kp, I am very grateful to Samar Haroon Bilour for joining our protest at PGMI for induction. Samar Haroon Bilour is a courageous woman and a blessing for the people of KP. She always stands up for the doctors’ community in challenging times. #YDApgmiDharna

As the president of YDA Kp, I am very grateful to  <a href="/SamarHBilour/">Samar Haroon Bilour</a> for joining our protest at PGMI for induction. Samar Haroon Bilour is a courageous woman and a blessing for the people of KP. She always stands up for the doctors’ community in challenging times.
#YDApgmiDharna
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

جن ڈاکٹرز کو انڈکشن نہیں دی جارہی ان کا آج چھٹے دن بھی PGMIمیں دھرنا شروع ہے اور آگر ان ڈاکٹرز کے مطالبات نہیں مانے گئے تو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ دھرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ متحد رہیں مضبوط رہیں۔ #pgmidharna #inductionforall

Dr Ashraf Khan (@drashrafkhan12) 's Twitter Profile Photo

#YDA_DIKhan_cabinet_gathering. Different issues related patient care in DIKhan has been discussed in detail. YDA DIKhan will struggle and knock every door to get 1). Dera cardiology institute 2). Children hospital D.I.Khan 3). Burn center 4). Truama center extension.

#YDA_DIKhan_cabinet_gathering.
Different issues related patient care in DIKhan has been discussed in detail. YDA DIKhan will struggle and knock every door to get
1). Dera cardiology institute 
2). Children hospital D.I.Khan 
3). Burn center
4). Truama center extension.
YDA KP(official) (@ydakp_official) 's Twitter Profile Photo

Again torture on duty Dr YDA kp strongly condemns the torture on young Dr in mardan during the duty . YDA mmc have announced the strike today for the arrest the goons. We requests CM Kp Ali Amin Khan Gandapur to take action against this injustice.

Samar Haroon Bilour (@samarhbilour) 's Twitter Profile Photo

ایل آر ایچ انتظامیہ کی صحت کارڈ کے انتظامی مسئلے پر ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی قابل مذمت ہے ہسپتال انتظامیہ اپنی گردن بچانے کیلئے ڈاکٹرز کو قربانی کا بکرا بنا رہے ہیں انتظامیہ نے خود کو بچانے کیلئے خواتین ڈاکٹرز کے نام میڈیا پر اچھالے جو کہ پختون روایات کے خلاف ہے صوبے کے سب سے بڑے

Taimoor khan (@taimoorkhan888) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں ادویات کی خریداری ، کمپنی کی جانب سے شئیر نہ دینے پر کمپنی آؤٹ ۔ 1300 آئٹمز کیلئے کمپنیوں کا چناؤ اور نرخ کا تعین محکمہ صحت کرتا ہے جس کمپنی کو آؤٹ کیا گیا وہ 4 سے 5 ڈریپس آئٹمز تیار کرتی ہے ، باقی میں کیا ہوا ہوگا ۔

خیبرپختونخوا میں ادویات کی خریداری ، کمپنی کی جانب سے شئیر نہ دینے پر کمپنی آؤٹ ۔ 
1300 آئٹمز کیلئے کمپنیوں کا چناؤ اور نرخ کا تعین محکمہ صحت کرتا ہے جس کمپنی کو آؤٹ کیا گیا وہ 4 سے 5 ڈریپس آئٹمز تیار کرتی ہے ، باقی میں کیا ہوا ہوگا ۔
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر ڈاکٹر حفیظ نے تحریک انصاف حکومت کو بے نقاب کردیا۔

Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پندرہ سالوں میں خیبرپختونخوا میں نہ کوئی ہسپتال بنا ہے اور نہ ہی ہمارے ہسپتالوں کے حالات ٹھیک ہوئے ہیں،آئے روز مریضوں کو پشاور ہسپتال ریفر کیا جاتا ہے اور وہاں ان کو یہ کہا جاتا ہے کہ یہاں ہمارے پاس بیڈ خالی نہیں ہے،تو غریب مریض اور غریب عوام جائے تو کہاں جائے؟