Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile
Awais Yousaf Zai

@awaisreporter

Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

ID: 1218800191

linkhttps://www.geo.tv/writer/awais-yousafzai calendar_today25-02-2013 14:29:37

11,11K Tweet

60,60K Followers

675 Following

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

آندھی میں اتنے شاپر نہیں آتے جتنے پی ٹی آئی والوں کے خلاف مقدمات درج ہو جاتے ہیں، ریاست علی آزاد

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اگر پولیس نے شعیب شاہین ایڈووکیٹ کی باضابطہ گرفتاری ڈالی ہے تو حبس بے جا کا کیس تو ختم ہو گیا، اگر انسداد دہشت گردی کی عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ ہو جاتا ہے تو پھر ضمانت کی درخواست کا آپشن ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین کیخلاف تھانہ نون اور تھانہ سنگجانی میں مقدمات درج ہیں، آئی جی اسلام آباد

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

آئی جی اسلام آباد اور مجسٹریٹ کے لیے شیر افضل مروت کا پیغام، چکلہ شروع کریں، یہ کام نا کریں

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

میٹرک کے لاپتہ سٹوڈنٹ فیضان عثمان کی گھر واپسی سے عدالت کو آگاہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پوچھا کہ پولیس نے کوئی تفتیش کی کہ لڑکے کو کون کہاں لے کر گیا تھا؟ آئی جی اسلام آباد بھی عدالت طلب

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

پولیس حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ فیضان کی گھر واپسی پر ابھی تفتیش نہیں کی البتہ اس کی ایک وڈیو اپلوڈ ہوئی تھی۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا وہ وڈیو کہاں سے اپلوڈ ہوئی تھی؟ چار دن ہو گئے ابھی تک تفتیش کیوں نہیں کی گئی

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اب یہ نہیں چلے گا کہ بندہ غائب کیا۔ پٹیشن دائر ہونے پر واپسی ہوئی تو پٹیشن نمٹا دی گئی۔ عدالت نے کہا ہے کہ پولیس نے گھر پہنچنے والے مسنگ سٹوڈنٹ سے تفتیش کیوں نہیں کی؟ اس کا بیان کیوں نہیں لیا؟

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی ملک واپسی پر گرفتاری سے روک دیا۔ کوئی سیکورٹی ادارہ واپسی پر مبین عارف کو گرفتار نا کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

تھانہ نون کے مقدمہ میں شعیب شاہین ایڈووکیٹ کی ضمانت منظور۔ ریاست علی آزاد نے دلائل دیے

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی تحقیقات سے روک دیا۔ پیمرا کو بھی ٹی وی چینلز پر خبریں چلانے سے روکنے کی ہدایات جای کر دی گئیں

گرفتاریوں کے لیے پروسیجر ہوتا ہے کہ اسپیکر سے پیشگی منظوری لی جاتی ہے، ہم نے پروسیجر کے تحت گرفتار کر کے متعلقہ عدالت میں پیش کیا ہے، آئی جی اسلام آباد کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

فیضان عثمان واپس آ گیا ہے، بازیابی درخواست نمٹا دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل آپ کو کس نے کہا کہ بندہ واپس آنے پر بازیابی درخواست غیر موثر ہو جاتی ہے؟ کوئی آ کر یہ کہہ دے کہ شمالی علاوہ جات چلا گیا تھا اور درخواست ختم ہو جائے، پتہ لگانا ہے کہ لڑکے کو کون کہاں لے کر گیا، جسٹس بابر

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ سٹوڈنٹ کی بازیابی کے بعد پولیس رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ حساس اداروں کو بھی موبائل نمبرز اور گاڑیاں ٹریس کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدائت۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے مغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیے

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے کل پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسے کی رات کہاں تھے؟ سینئر صحافی نصرت جاوید نے اس کے جواب کے لیے اپنے پروگرام میں نصرت فتح علی خان کی قوالی کا کلپ چلا دیا

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

نائن الیون کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملوں کو 23سال گزرنے پر امریکا میں اس وقت تقریب جاری ہے جو CNN پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے

نائن الیون کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملوں کو 23سال گزرنے پر امریکا میں اس وقت تقریب جاری ہے جو CNN پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے